
Khalid Mehmood Abbasi
@khalidmabbasi • 23,192 subscribers
تا نخیزد بانگ حق از عالمی گر مسلمانی نیاسائی دمی می ندانی آیہ ام الکتاب امت عادل ترا آمد خطاب
Shorts
Videos

قاضی کا کام جذبات سے عاری ہو کر آئین و قانون کے تابع رہتے ہوئے فیصلے کرنا ہوتا ہے۔عدلیہ جب لاڈ پیار پر اتر آئے تو وہ ناسمجھ باپ کیطرح مزاج بگاڑ دیتی ہے۔جن کے دہن ہینڈسم نے بدلے تھے انکے مزاج "گڈ ٹو سی یو" والی عدلیہ نے اتنے بگاڑ دیے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے سے انھیں بدہضمی ہو جاتی ہے۔ایسی عدلیہ ملک ریاض جیسے "فائلوں کو پہیے لگانے والی" سرکار کی بھی دل کی پکار ہوتی ہے۔ جہاں کرپٹ حکمرانوں، ذاتی ایجنڈا رکھنے والے اسٹیٹ ایکٹرز اور مختلف مافیاز نے ملکر ایک ایسی آکاش بیل کی صورت اختیار کر لی ہو کہ جس کے ہوتے ہوئے کسی حافظ عاصم منیر جیسے پیشہ ور فوجی،محب وطن سیاستدان اور آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنے والے فائز عیسیٰ جیسے جج کی گنجائش نہ رہے وہاں ان کا ایسے عہدوں پر فائز ہو جانا اگر کسی معجزے سے کم تر نہیں تو دوسری طرف قوم کا خون چوسنے والی آکاش بیل کو بھی ہر گز گوارا نہیں ہوتا۔اسی لیے آپ نے دیکھا کہ مافیاز کے ڈان نے کس طرح قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف اپنے خزانوں کے منہ کھول دیے۔گنگا اس فراوانی سے بہائی گئی کہ جوانی میں صبر کا گھونٹ پی کر گزارا کرنے والے سفیدی اترے بالوں کے وقت صبر کا دامن چھوڑ کر ہاتھوں کے ساتھ سر و منہ بھی دھونے میں لگ گئے۔دو ہزار چوبیس میں قاضی فائز عیسیٰ کے ایک فیصلے پر کیے گئے سوال پر اپنی معروضات پیش کی تھیں۔آج جب دوبارہ قاضی صاحب کو مطعون کیا جا رہا ہے تو پرانا کلپ دوبارہ پیش خدمت ہے
Khalid Mehmood Abbasi18,746 Aufrufe • vor 1 Monat

جب فیض نیٹ ورک فعال تھا،جب باجوہ آرمی چیف تھا،ملک ڈیفالٹ کے قریب تھا،ہمخیال بنچ لنکا ڈھا رہا تھا،حافظ کا دور دور تک کوئی نشان نہیں تھا اور جب بظاہر ملکی بقاء کا امکان خال خال تھا تب بھی "پاکستان خدائی منصوبہ" ہونے کا یقین امید دلا رہا تھا کہ کوئی خضر ضرور گرتی دیوار سیدھی کر دیگا
Khalid Mehmood Abbasi20,518 Aufrufe • vor 4 Monaten

ڈاکٹر صاحب نے یہ باتیں(میری یاداشت کے مطابق)بے نظیر کےپہلے دور میں جب سلمان رشدی کےمسئلے کوسیاسی مقاصدکیلئے استعمال کرنےکی کوشش ہوئی تھی تب کیں تھیں۔اگر کھوپڑی میں لب کی جگہ بھس اور سینے میں دل کی جگہ بغض نہ ڈھیرے ڈالے ہو تو بات سمجھنامشکل نہیں ہے۔جمہوری حقوق برائے فساد نہیں ہوتے
Khalid Mehmood Abbasi30,994 Aufrufe • vor 8 Monaten

جنرل شاہد عزیز شہید کا یہ کلپ سنیں کہ امریکہ افغانستان میں کیوں آیا ؟ وہ پاکستان کو ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنے کیلئے کس حکمت عملی پر عمل پیرا ہے؟ پوری بات سنکر پراجیکٹ عمران خان اور طالبان کے اصل مقاصد سمجھیے اور سوچیے ان پراجیکٹس کو لانچ کرنے والے جرنیل کس کا کھیل کھیل رہے تھے؟ شاہد عزیز کی شہادت کا محرک بھی معلوم ہو جائیگا
Khalid Mehmood Abbasi19,104 Aufrufe • vor 6 Monaten

دو ہزار چودہ کے دھرنوں کے مقاصد کا نصف ہے جو اس ویڈیو میں بیان ہوا ہے۔اس کے تین حصے کر لیجیے: ایک امریکہ کنیڈا اور برطانیہ (کی ڈیپ اسٹیٹ)کا ملوث ہونا,دوئم کزنز میں سے ایک کو ایران کا اور سوئم ویٹی کن کا دورہ کروانا(ان دوروں کا گہرا تعلق شیخ الاسلام کے لقب سے اور بیت المقدس،مکہ،مدینہ کو اوپن سٹی قرار دیکر ویٹی کن طرز کے انتظام سے ہے). دو ہزار چودہ کے دھرنوں کے حوالے دو کلپس کی مدد سے تین چوتھائی مقاصد ہمارے سامنے آئے ہیں۔ایک چوتھائی ابھی جاننا باقی ہے
Khalid Mehmood Abbasi17,688 Aufrufe • vor 6 Monaten

سارے عرب اگر اسرائیل کو تسلیم کر لیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ #BoycottAbrahamAccords
Khalid Mehmood Abbasi18,848 Aufrufe • vor 11 Monaten

بہادر اور دلیر جج انکار کی جرات بے پرواہی و عدم توجہی کی جسارت لکڑ ہضم پتھر ہضم کا جگرا دلیر اور بہادر
Khalid Mehmood Abbasi17,253 Aufrufe • vor 11 Monaten