Khalid Mehmood Abbasi's banner
Khalid Mehmood Abbasi's profile picture

Khalid Mehmood Abbasi

@khalidmabbasi23,192 subscribers

تا نخیزد بانگ حق از عالمی گر مسلمانی نیاسائی دمی می ندانی آیہ ام الکتاب امت عادل ترا آمد خطاب

Shorts

ہندوستان کی طرف ہمارے طیارے تو جا ہی نہیں سکتے۔۔۔!!!

ہندوستان کی طرف ہمارے طیارے تو جا ہی نہیں سکتے۔۔۔!!!

61,590 görüntüleme

اور تم ہمت نہ ہارو اور دشمن سے صلح نہ مانگو۔۔۔۔۔

اور تم ہمت نہ ہارو اور دشمن سے صلح نہ مانگو۔۔۔۔۔

36,007 görüntüleme

اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا. وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً

اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیْرًا. وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْرًا وَّسُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً

26,629 görüntüleme

Videos

khalidmabbasi's profile picture

قاضی کا کام جذبات سے عاری ہو کر آئین و قانون کے تابع رہتے ہوئے فیصلے کرنا ہوتا ہے۔عدلیہ جب لاڈ پیار پر اتر آئے تو وہ ناسمجھ باپ کیطرح مزاج بگاڑ دیتی ہے۔جن کے دہن ہینڈسم نے بدلے تھے انکے مزاج "گڈ ٹو سی یو" والی عدلیہ نے اتنے بگاڑ دیے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے سے انھیں بدہضمی ہو جاتی ہے۔ایسی عدلیہ ملک ریاض جیسے "فائلوں کو پہیے لگانے والی" سرکار کی بھی دل کی پکار ہوتی ہے۔ جہاں کرپٹ حکمرانوں، ذاتی ایجنڈا رکھنے والے اسٹیٹ ایکٹرز اور مختلف مافیاز نے ملکر ایک ایسی آکاش بیل کی صورت اختیار کر لی ہو کہ جس کے ہوتے ہوئے کسی حافظ عاصم منیر جیسے پیشہ ور فوجی،محب وطن سیاستدان اور آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنے والے فائز عیسیٰ جیسے جج کی گنجائش نہ رہے وہاں ان کا ایسے عہدوں پر فائز ہو جانا اگر کسی معجزے سے کم تر نہیں تو دوسری طرف قوم کا خون چوسنے والی آکاش بیل کو بھی ہر گز گوارا نہیں ہوتا۔اسی لیے آپ نے دیکھا کہ مافیاز کے ڈان نے کس طرح قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف اپنے خزانوں کے منہ کھول دیے۔گنگا اس فراوانی سے بہائی گئی کہ جوانی میں صبر کا گھونٹ پی کر گزارا کرنے والے سفیدی اترے بالوں کے وقت صبر کا دامن چھوڑ کر ہاتھوں کے ساتھ سر و منہ بھی دھونے میں لگ گئے۔دو ہزار چوبیس میں قاضی فائز عیسیٰ کے ایک فیصلے پر کیے گئے سوال پر اپنی معروضات پیش کی تھیں۔آج جب دوبارہ قاضی صاحب کو مطعون کیا جا رہا ہے تو پرانا کلپ دوبارہ پیش خدمت ہے

Khalid Mehmood Abbasi

18,746 görüntüleme • 1 ay önce