
صدف حسین
@khankicheeti1 • 137,034 subscribers
حق سچ کہنےکی عادی ہوں میں اپنےشہرکی سب سےبڑی فسادی ہوں اپنی فوج اوراپنےلیڈرعمران خان سےاپنی جان سےبھی ذیادہ پیارہے🇵🇰
Shorts
Videos

جہانگیر ترین کے بھائی کی وفات پر حبیب اکرم جہانگیر خان ترین کے گھر گے وہاں انہوں نے عمران خان صاحب کی استین میں چھپے ایک سانپ کو دیکھا ۔۔اس استین کے سانپ کو حبیب اکرم صاحب نے خود زین قریشی کو دھمکیاں دیتے سنا ۔جب اس استین کے سانپ نے دیکھا حبیب اکرم نے سب سن لیا ہے تو ان کے گھٹنے کو دبا کر سخت اواز سے کہا اپ نے جو کچھ سنا وہ "اف دی ریکارڈ"ہے۔۔ اب حبیب اکرم کا تبصرہ سن کر أپ بتائیں وہ استین کا سانپ کون ہے؟
صدف حسین192,183 views • 6 months ago

کامران مسیح کا چھوٹا سا گھر ۔اتنے بڑے ہیرو کا لائف سٹائل اتنا سادہ !!
صدف حسین171,017 views • 1 year ago

بھارت کو اگر لگتا ہے ان کے پانچ طیارے پاکستان نے نہیں مارگرائے تو پاکستان کو چاہئیے ثبوت ان کے منہ پر دےمارے اور دکھائے کون سے طیارے مار گرائے!!۔۔جب تگ بھارت کو انیٹ کا جواب پتھر سے نہ دیا انہوں نے ایسے ہی ری ایکٹ کرتے رہنا ہے ۔۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والا حساب ہے بھارت کا۔۔
صدف حسین163,790 views • 1 year ago