
صدف حسین
@khankicheeti1 • 137,313 subscribers
حق سچ کہنےکی عادی ہوں میں اپنےشہرکی سب سےبڑی فسادی ہوں اپنی فوج اوراپنےلیڈرعمران خان سےاپنی جان سےبھی ذیادہ پیارہے🇵🇰
Shorts
Videos

گلگت بلتستان میں پی ٹی أئی کی کامیابی نے اسمان والوں کو بھی حیران کرگی ایسا پہلی بار ہوا ہے اسمان والوں کی نظریں نون لیگ پر مہربان تھیں نون لیگ نے حکومت بنانے اور اپنی کابینہ تک کا انتخاب کرلیا تھا لیکن ان کو جو عبرت ناک شکست ہوئی ہے اس نے اسمان والوں کو بھی حیران کردیا پی ٹی ائی سے بھاگے ہوئے سب لوٹے الیکشن ہار گے ۔
صدف حسین23,116 Aufrufe • vor 4 Tagen

سوشل میڈیا کی طاقت کہ اقرالحسن نے کل دوسری دفعہ پھر ایک پوڈ کاسٹ میں معافی مانگ لی عمران خان صاحب اور خان صاحب کے کھلاڑیوں سے جس پر فضیلہ قاضی نے اسے رگڑ کر رکھ دیا ۔ جب ورکرز نے اس کے ماضی کو کھول کر اس کی شرافت کے پرخچے اڑادیے تھے وہ باتیں وہ راز نکال کر عوام کے سامنے رکھ دیے تھے جس کا تصور بھی کبھی اقرارالحسن نے نہیں کیا ہوگا ۔اللہ تعالیٰ نے اسے اس بری طرح ایکسپوز کیا ہے کہ ذندگی میں دوبارہ جھوٹ نہیں بولے گا ۔جھوٹوں پر اللہ نے ایسے ہی لعنت نہیں بھیجی ہوئی۔۔
صدف حسین40,568 Aufrufe • vor 13 Tagen

جہانگیر ترین کے بھائی کی وفات پر حبیب اکرم جہانگیر خان ترین کے گھر گے وہاں انہوں نے عمران خان صاحب کی استین میں چھپے ایک سانپ کو دیکھا ۔۔اس استین کے سانپ کو حبیب اکرم صاحب نے خود زین قریشی کو دھمکیاں دیتے سنا ۔جب اس استین کے سانپ نے دیکھا حبیب اکرم نے سب سن لیا ہے تو ان کے گھٹنے کو دبا کر سخت اواز سے کہا اپ نے جو کچھ سنا وہ "اف دی ریکارڈ"ہے۔۔ اب حبیب اکرم کا تبصرہ سن کر أپ بتائیں وہ استین کا سانپ کون ہے؟
صدف حسین192,112 Aufrufe • vor 2 Monaten

ہمارے لیے فخر کی بات رہے گی ہمارا لیڈر ہمارے ملک میں ہے ۔مشکل وقت بھاگا نہیں بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کررہا ہے ۔
صدف حسین15,964 Aufrufe • vor 10 Tagen

جس وقت پوری قوم عمران خان صاحب کی صحت کے لیے فکرمند۔تھی ان کی انکھ کی بینائی جاچکی. ہے عین اسی وقت قوم کی توجہ اس پر سےہٹانے کےلیے علی امین گنڈا پور نے غیر موقع غیر محل باتیں کی ہیں میں نے علی امین۔گنڈا پور کو خط لکھ دیا ہے کہ "اپ کا یہ قرض جلد۔اتاریں گے "سلیمان اکرم راجا
صدف حسین73,212 Aufrufe • vor 3 Monaten

کامران مسیح کا چھوٹا سا گھر ۔اتنے بڑے ہیرو کا لائف سٹائل اتنا سادہ !!
صدف حسین171,017 Aufrufe • vor 1 Jahr

بھارت کو اگر لگتا ہے ان کے پانچ طیارے پاکستان نے نہیں مارگرائے تو پاکستان کو چاہئیے ثبوت ان کے منہ پر دےمارے اور دکھائے کون سے طیارے مار گرائے!!۔۔جب تگ بھارت کو انیٹ کا جواب پتھر سے نہ دیا انہوں نے ایسے ہی ری ایکٹ کرتے رہنا ہے ۔۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والا حساب ہے بھارت کا۔۔
صدف حسین163,784 Aufrufe • vor 1 Jahr