
Sir Ahmed Khokhar
@khokhar_Pedia • 104,293 subscribers
I am ice on glacier. I am sand in desert. I am a tree in forest. I am pride of my mother. I am a servant of my motherland. #Detained under draconian #3MPO
Shorts
Videos

مطیع اللہ جان کا اہم ترین تجزیہ🔥🔥 حکومت نے سڑکیں شاہراہیں بلاک کی ہیں PTI نے نہیں کی حکومت اتوار والے دن تک تو کرسکتی ہے لیکن اتوار کے بعد کتنے دن ملک کو بند رکھے گی PTI کی نئی حکمت عملی نے حکومت کو وختہ ڈال دیا ہے۔ حکومت اور پولیس جو کر رہی ہے اسکے ردعمل میں پرامن رہنا کافی مشکل ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ جانتے ہیں کہ خان کو اب زیادہ دیر جیل میں رکھنا نا ممکن ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ایک safe exit چاہتی ہے عمران خان سے۔ وزیر دفاع بس کچھے پہن کر نہروں میں چھلانگیں لگا سکتا ہے باقی اسکی کوئی اوقات نہیں اسٹیبلشمنٹئیے منیب فاروق اور نجم سیٹھی جیسے لوگ بد دیانت ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ غیر آئینی کام کر رہی ہے انکا سیاست میں کوئی رول نہیں ہونا چاہیے یہ بات ٹاوٹ صحافی نہیں کرسکتے
Sir Ahmed Khokhar338,919 Aufrufe • vor 1 Jahr

انڈیا نے سوشل میڈیا کی شکست تو تسلیم کرلی😂 پاکستان والے memes بنا بنا کر ہمیں ذلیل کر رہے ہیں ایسے ایسے memes بنائے ہیں اور اتنے بنائے ہیں کہ پورے ہندوستان کو دھو ڈالا۔ ہماری 140 کروڑ عوام بے بس ہے پاکستانی ڈیجٹل دہشتگردوں کے سامنے۔ مبارک ہو تمام ڈیجیٹل دہشتگردوں کو😂 #IndiaPakistanWar
Sir Ahmed Khokhar189,722 Aufrufe • vor 1 Jahr

*پٹھان ٹرک ڈرائیور کا چیک پوسٹ پر دل چیر دینے والا مکالمہ* پاکستان میں مہنگائی، بدامنی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل کے درمیان ایک ٹرک ڈرائیور کا چیک پوسٹ پر کہا گیا مکالمہ جسے سننے والا ہر شخص خود کو اس درد اور مایوسی کا حصہ محسوس کرتا ہے۔ اس ملک کا فوج اس ملک میں تمام خرابی کا ذمہ دار ہے۔ لوگ اس ملک میں عصمت دری پر آگئے ہیں غریب پریشان ہے لیکن عیاش ہمارے خون پر عیاشی کر۔رہے ہیں
Sir Ahmed Khokhar143,283 Aufrufe • vor 10 Monaten
3:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسد طور کا انکشاف 🔥🔥 ناصر رضوی IG اسلام آباد ہیں انکا بیک گراؤنڈ یہ ہے کہ قصور میں ایک بچی ایمان فااطمہ کے ساتھ ریپ ہوا تو اس موصوف نے ایک مدثر نامی لڑکے کو جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا اس پر ریپ کا الزام لگا کر۔ مدثر کی فیملی منہ چھپاتی پھرتی رہی بعد میں پتہ چلا وہ لڑکا کوئی اور تھا مدثر بے قصور نکلا۔ پھر انکوائری ہوئی تو ناصر رضوی کو بلوچستان ٹرانسفر کردیا گیا اور یہ وہاں سے طاقتور لوگوں سے تعلقات بنا کر انکی وجہ سے آج اسلام آباد کا IG لگ گیا ہے اور اسلام آباد میں امن و امان کو تباہ کردیا ہے۔ اب تو لگتا ہے نون لیگ کو بھی یقین ہوگیا ہے کہ وہ آخری بار اقتدار کا حصہ بنے ہیں اسلیے جو مال ملتا ہے سمیٹ رہے ہیں اور ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہیں ۔
Sir Ahmed Khokhar221,817 Aufrufe • vor 1 Jahr

عمران ریاض 🔥🔥 مجھے میرے دوست نے میسج پہنچایا ہے کہ اس دوست کو ایک کال آئی ہے سائیں جی کی طرف سے کہ عمران ریاض کو بولو کہ خدا کے واسطے ہمیں کچھ نہ کہے اس حکومت کی بھلے ماں بہن ایک کردے ۔ 😂 اٹک کا DPO کدھر غائب ہے؟؟ اتنی بڑھکیں نہیں مارنی چاہیں جب اتنی اوقات نہ ہو۔ میڈیا بھی کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔ لوگ علی امین کو واش روم تک اکیلا نہیں جانے دے رہے کہ وہ اغوا نہ ہوجائے۔۔ یہ ہیں خان کے کارکنان اور یہ ہے انکا مقصد تحریک انصاف کا ایک پلان یہ بھی ہے کہ اسلام آباد میں 2 لاکھ بندہ بٹھا کر ملک کی تمام شاہراہوں کو بند کردیا جائے۔۔۔ حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائے گی انشاءاللہ #HistoryInTheMaking #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Sir Ahmed Khokhar218,363 Aufrufe • vor 1 Jahr

لگتا ہے شبر زیدی کے غائب ہونے کو وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اتنی سخت زبان اور تلخ حقائق؟؟
Sir Ahmed Khokhar118,710 Aufrufe • vor 10 Monaten

انیق ناجی کی شدید تنقید 🔥🔥🔥 میں نے اتنا عرصہ نون لیگ کو سپورٹ کیا مجھے لگتا تھا کہ تجربہ کار ہیں ملک سنبھال لیں گے لیکن انہوں نے بیڑہ غرق کردیا ہے ملک اور پارٹی کا۔ مریم کو نہ انگریزی آتی یے نہ اردو آتی ہے ، انگلش ٹویٹس کسی اور سے لکھوا کر سمجھتی ہے عوام اسکو پسند کرنا شروع کردے گی۔ 4 ذاتی ملازمین خوشامدی آس پاس رکھے ہوئے ہیں سیلاب میں ماڈلنگ ہو رہی ہے عوام گالیاں دے رہی ہے ، رانا ثنا اللہ چوری کی سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوگیا ہے۔ مریم نواز پچھلے دنوں سرکاری ہسپتال جاتی ہے پرچی بنوا کر علاج کروانے کا ڈرامہ کرتی ہے اور اسکا باپ لندن چیک اپ کروانے چلا گیا ہے کیسے نہ عوام نفرت کرنے ان سے انکی گھٹیا اداکاری پر؟ مریم اورنگزیب بھیس بدل کر چھاپے مارتی پھر رہی تھی وہ بھی کیمرہ مین سمیت آج کل CcTVکا دور ہے لیکن نجانے یہ ذاتی ملازم جن کا نہ کوئی آگے نہ کوئی پیچھے مسلط ہوگئے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے پیکٹس پر مریم کی تصویر؟ اور یہ سمجھتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی؟؟ نون لیگ اس سیلاب میں ڈوب گئی ہے نون لیگی MNA اور MPA مریم کے ساتھ تصاویر بنانے سے کتراتے ہیں کہ ہمیں بھی اسکے ساتھ ہی گالی پڑے گی۔
Sir Ahmed Khokhar118,768 Aufrufe • vor 10 Monaten

اسد طور کا انکشاف 🔥🔥 شوباز شریف کی قربانی دینے کی تیاری ہوچکی ہے اور فروری 2025 میں قومی حکومت بنانے جس میں PTI کے بھی 4 وزرا شامل کرنے کا خاکہ بنایا گیا ہے اور خان صاحب کو آفر کیا جارہا ہے انکو بنی گالا شفٹ کردیا جائے گا پہلے 6 ماہ وہ چپ بیٹھیں گے انکے تمام کیسز ختم ہونگے اسکے بعد وہ اپنے سیاست وغیرہ شروع کریں اور 2 سال بعد الیکشن کروا دئیے جائیں۔نون لیگ چاہتی ہے شوباز کی بیشک قربانی دے دو لیکن پنجاب صرف مریم نواز کے ہاتھ میں رہنا چاہئے۔ لیکن خان یہ ڈیل بھی نہیں مانے گا وہ پوچھ رہا ہے کہ پہلے یہ بتاو #گولی_کیوں_چلائی
Sir Ahmed Khokhar188,903 Aufrufe • vor 1 Jahr

نون لیگی صحافی انیق ناجی 🔥🔥 نون لیگ کا وہ حشر ہونے والا یے جو مشرف کے بعد ق لیگ کا ہوا تھا اسکی وجہ یہ ہے کہ نون لیگ کو لگتا یےکہ اب پاپولر ہونا ووٹ بنک ہونا یا کوئی بیانیہ ضروری نہیں ہےصرف پالش کرو اور اقتدار کا حصہ لیا جائے اگلے الیکشن میں نون لیگ کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا اور اگر کوئی ٹکٹ لیکر گیا بھی تو اسکی سلامتی کا خیال رکھنا پڑے گا۔ میں نے پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت سے اتنی زیادہ نفرت نہیں دیکھی۔
Sir Ahmed Khokhar173,439 Aufrufe • vor 1 Jahr

علینہ شگری کا عبدالغور انجم سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شاندار خراج تحسین 😂😂 عبدالغور انجم ایسے آفیسر ہیں جو کہ ہائیکورٹ تو کیا سپریم کورٹ کے آرڈرز بھی نہیں مانتے، ملاقاتوں پر پابندی لگانا انکا پسندیدہ مشغلہ ہے ، عمران خان کے حوالے سے انکو سپیشلی تعینات کیا گیا ہے۔ عمران خان کو بہترین سہولیات مہیا کرنے کی پریس ریلیز ایسے کرتے ہیں کہ دنیا رشک کرتے لگتی ہے کہ ساری دنیا چھوڑ کر اڈیالہ جیل کی شہریت لے لی جائے۔
Sir Ahmed Khokhar114,900 Aufrufe • vor 1 Jahr

علینہ شگری 🔥🔥🔥 عظمی بخاری کو بہت غصہ تھا کہ مریم نواز سے سوال کیوں پوچھ لیا کہ وہ اپنے پورے ٹبر خاندان داماد بیٹیاں نواسے نواسیوں بلا بلا سمیت پہنچ گئی ہے اور کتنا پاکستان کا سرمایہ خرچ ہوا ؟ پہلے جھوٹ بولا کہ 12 لوگ گئے ہیں لیکن سچ یہ تھا کہ 28 سے 30 لوگ تھے۔پکے منہ سے عظمی بخاری کہتی ہے کہ مریم اپنے باپ ک پیسہ خرچ کرتی ہے۔۔ بالکل ٹھیک بات ہے یہ سب ٹیکس payer کا پیسہ انکے باپ کا ہی ہے۔ 8 دن ایکسٹرا اس نے کہاں گزارے؟ کوئی جواب نہیں۔ کتنی ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ لائی ؟ کوئی سوال کرے تو انکو غصہ آجاتا ہے بلکہ اپنی اس عیاشی کو جسٹیفائی کرتے ہین۔
Sir Ahmed Khokhar101,537 Aufrufe • vor 11 Monaten

اسد طور 🔥🔥 قاضی ایکسٹینشن کے لیے مرے جا رہا تھا یحیی آفریدی پوری کوشش کررہے ہیں کہ منصور علی شاہ کا انکا کھویا ہوا مقام واپس ملےاور ان لوگوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں جو چاہتے تھے کہ وہ استعفی دے جائیں انکو کمیٹی کا سربراہ بنا دیا ہےجس کمیٹی سے بدبودار غلیظ قاضی نےانکو نکالا
Sir Ahmed Khokhar167,566 Aufrufe • vor 1 Jahr