Sir Ahmed Khokhar's banner
Sir Ahmed Khokhar's profile picture

Sir Ahmed Khokhar

@khokhar_Pedia104,293 subscribers

I am ice on glacier. I am sand in desert. I am a tree in forest. I am pride of my mother. I am a servant of my motherland. #Detained under draconian #3MPO

Shorts

بریکنگ نیوز۔۔۔ ٹک ٹاکر جہنم مرزا کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ایک پٹواری گٹر میں گر کر مر گیا۔ کیا نیویارک میں بھی ایسا ہو رہا ہے؟؟

بریکنگ نیوز۔۔۔ ٹک ٹاکر جہنم مرزا کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے ایک پٹواری گٹر میں گر کر مر گیا۔ کیا نیویارک میں بھی ایسا ہو رہا ہے؟؟

10,460 просмотров

Videos

khokhar_Pedia's profile picture

انیق ناجی کی شدید تنقید 🔥🔥🔥 میں نے اتنا عرصہ نون لیگ کو سپورٹ کیا مجھے لگتا تھا کہ تجربہ کار ہیں ملک سنبھال لیں گے لیکن انہوں نے بیڑہ غرق کردیا ہے ملک اور پارٹی کا۔ مریم کو نہ انگریزی آتی یے نہ اردو آتی ہے ، انگلش ٹویٹس کسی اور سے لکھوا کر سمجھتی ہے عوام اسکو پسند کرنا شروع کردے گی۔ 4 ذاتی ملازمین خوشامدی آس پاس رکھے ہوئے ہیں سیلاب میں ماڈلنگ ہو رہی ہے عوام گالیاں دے رہی ہے ، رانا ثنا اللہ چوری کی سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوگیا ہے۔ مریم نواز پچھلے دنوں سرکاری ہسپتال جاتی ہے پرچی بنوا کر علاج کروانے کا ڈرامہ کرتی ہے اور اسکا باپ لندن چیک اپ کروانے چلا گیا ہے کیسے نہ عوام نفرت کرنے ان سے انکی گھٹیا اداکاری پر؟ مریم اورنگزیب بھیس بدل کر چھاپے مارتی پھر رہی تھی وہ بھی کیمرہ مین سمیت آج کل CcTVکا دور ہے لیکن نجانے یہ ذاتی ملازم جن کا نہ کوئی آگے نہ کوئی پیچھے مسلط ہوگئے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے پیکٹس پر مریم کی تصویر؟ اور یہ سمجھتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی؟؟ نون لیگ اس سیلاب میں ڈوب گئی ہے نون لیگی MNA اور MPA مریم کے ساتھ تصاویر بنانے سے کتراتے ہیں کہ ہمیں بھی اسکے ساتھ ہی گالی پڑے گی۔

Sir Ahmed Khokhar

118,768 просмотров • 10 месяцев назад