
SIR Ahmed Khokhar
@khokhr_pedia • 32,336 subscribers
Staunch supporters of the greatest leader Pakistan ever produced His highness #ImranKhan
Shorts
Videos

اسد علی طور 🔥🔥🔥 اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی مقبولیت سے بخوبی واقف یے اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی پاپولر شخص کو وزیراعظم نہیں بننے دیتی کہ اگر عوامی طاقت کے ذریعے وہ وزیراعظم بن گیا اور اسکا اسٹیبلشمنٹ سے بڑا ہوا تو انکے لیے بہت سارے مسائل ہو جائیں گے اور اب حقیقت ہی یہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے مقابلے میں عمران خان کا قد بہت بہت بہت بڑا یے۔۔ اب تو سہیل وڑائچ بھی کہہ رہا ہے کہ نظام جا رہا ہے اور یہ بات یقینی ہے کہ اگلا بجٹ اردلی وزیراعظم شوباز شریف تو پیش نہیں کرنے جا رہا۔
SIR Ahmed Khokhar33,880 görüntüleme • 1 gün önce

اسد طور کا بڑا انکشاف 🔥🔥🔥 عمران خان کو ایک بار پھر ڈیل آفر کی جا رہی ہے لیکن وہ ڈیل لینے سے انکار کردیا وہ نوازشریف کو گالی سمجھتے ہیں نوازشریف نہیں بننا چاہتے ۔ بشری بی بی نے بھی انکو سمجھانے کی کوشش کی ہے وہ نہیں مانتے۔ خان صاحب سے کہا جا رہا ہے آپ تھوڑ soft ہوجائیں آپ کو فوری الشفا بھیج دیتے ہیں اسکے بعد آہستہ آہستہ آپکو پارٹی بھی دے دیتے ہیں یہ سسٹم چلنے دیں constructive سیاست کریں۔ لیکن خان صاحب کہتے ہیں ملک تباہ کردیا معیشت ختم ہوگئی سرمایہ کاری نہیں آرہی ان سے میں کیوں کوئی رعایت مانگوں ۔ عدالت کے ذریعے باہر آوں گا اور وگرنہ خطرناک راستے پر چلتا رہوں گا چاہے جو مرضی کرلو۔
SIR Ahmed Khokhar67,712 görüntüleme • 5 gün önce

انیق ناجی 🔥🔥 اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ عمران خان نے اور PTI نے سب کو غلط ثابت کردیا ہے سب کو گھٹنوں پر لے آئے ہیں جس طرح سے خان صاحب نے جیل کاٹی ہے اسکی تو دنیا میں مثال ہی نہیں ہے۔ کوئی ڈیل نہیں کوئی اقتدار نہیں صرف پاگل پن سے ہٹ کر تھوڑا سا نارمل کی طرف ایک قدم اٹھایا گیا ہے اور صرف ہسپتال منتقلی کی خبر پوری دنیا میں بجلی کی طرح دوڑ گئی ہے ۔ خان صاحب اب اتنا بڑا larger than life شخصیت بن گیا ہے یہ سب نوکر جوکر اسکے سامنے "بونے" بن گئے ہیں۔ اب تو "تیرا کیا ہوگا کالیا" کی بات ہے۔ پیپلزپارٹی اور نون لیگ میں ماتم کا سماں یے انہوں نے اتنا گند مارا ہے اتنی بدتمیزہاں کی ہیں اتنے بے اوقاتے ہوگئے تھے "جوکر نوکر" کے انکے تو پلے ہی کچھ نہیں رہا نہ عزت نہ وقعت نہ وقار نہ ووٹر نہ پاپولریٹی ہر طرف انکو پوری دنیا میں گالی پڑ رہی ہے اور عمران خان ایک ھیرو بن کر ہسپتال جا رہا ہے #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
SIR Ahmed Khokhar116,501 görüntüleme • 14 gün önce

عدیل راجہ کا انکشاف 🔥🔥🔥 اطلاعات کے مطابق مریم صفدر نے بہت کوشش کی کہ خان صاحب جیل سے باہر نہ نکل سکے۔ خان صاحب کے حوالے سے خبر آ رہی یے کہ انہوں نے اپنی ہمشیرہ کو کہا کہ مجھے کیا ہوا ہے؟؟ میں ٹھیک ہوں عمران خان سے ایک سابق آرمی چیف نے 2 بار ملاقات کی یے اور راستہ نکل رہا ہے جتنا ظلم عمران خان پر کردیا گیا یے اسکی مثال نہیں ملتی ۔ خان صاحب کو مینٹلی نہیں توڑ سکے نون لیگ گھٹیا ترین جماعت انکے گھٹیا ترین لوگ مریم صفدر خواجہ آصف احسن اقبال اعظم نذیر تارڑ عطا اللہ تارڑ عظمی بخاری جو تکبر انہوں نے کیا اللہ کی پناہ برطانیہ امریکہ میں موت کے قیدی کی تصویر دکھا دیتے ہیں لیکن انکی شکل آواز کسی نے نہیں سنی اور قوم اسکے لیے نچھاور ہوئی کھڑی ہے
SIR Ahmed Khokhar93,726 görüntüleme • 12 gün önce

مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے 16 ستمبر کی وہسے ہی تاریخ ہے اسی دن توہین عدالت بھی سن لیں گے اسکی فوری سماعت کی تاریخ اسلیے نہیں دی جاسکتی کیونکہ پہلے بھی 94 بار ہماری توہین ہوچکی ہے اس درخواست کی باری اس کے نمبر پر آئے گی۔ جج 30 لاکھ تنخواہ لے رہے ہیں وہ اپنی توہین کے فیصلے بھی نہیں کرسکتے؟ ان 94 توہین عدالت کے کیسز پر انصاف کیا جاتا تو شوباز شریف جیسے اردلی کی جرات نہ ہوتی کہ کبھی توہین بھی کرتا۔ لیکن بہرحال سپریم کورٹ کو خود اپنی عزت کا لحاظ نہیں ہے تو کوئی کیوں توہین کرنے سے ڈرے گا؟؟
SIR Ahmed Khokhar52,584 görüntüleme • 7 gün önce

مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 اس حکومت نے عمران خان کے علاج کروانے پر بھی نظر ثانی کی اپیل کرکے ثابت کردیا کہ یہ کتبے بدتہذیب کتبے بے شرم کتنے پست ذہنیت کے لوگ ہیں ۔خود انکا لیڈر لندن فرار ہوگیا تھا 4 ہفتے کا کہہ کرگیا 4 سال واپس نہ آیا معلوم نہیں یہ کس منہ سے عمران خان کا پاکستان میں ہی علاج کروانے پر اعتراض کر رہے ہیں یہ وزیراعظم یہ وزرا نون لیگ انتہائی شرمناک لوگ ہیں ابھی تو مکمل فیصلہ آیا نہیں جب عدالت کو بتایا جائے گا کہ کتنے مقدمے ہیں انکی ملاقاتیں بند انکے ڈاکٹر تک رسائی ختم کردی گئی انکی جان کو خطرہ یے سپریم کورٹ نے انکی جان بچانے کی خاطر فیصلہ کیا یے اور ان شرمناک مکروہ کرداروں کو تکلیف اٹھنا شروع ہوگئی
SIR Ahmed Khokhar78,907 görüntüleme • 14 gün önce

مطیع اللہ جان 🔥🔥 جیسے ہی خان صاحب کو 9 ماہ بعد سپریم کورٹ نے ہسپتال شفٹ کرنے کا حکم سامنے آیا 3 قیدی اچانک سے ہائیکورٹ میں آئے اور 4 دن کے اندر اندر انکا فیصلہ بھی محفوظ کرلیا ۔ یہ سب بدنیتی پر مبنی ہے۔جسٹس آصف کو دیکھنا چاہئے تھا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آلریڈی سنا جا رہا ہے۔ 27 ویں ترمیم کے بعد writ jurisdiction ایک "کنڈا" ہے شارٹ کٹ ہے آئینی عدالت جانے کا جو کہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ بیرسٹر ظفر پنجاب کا ایڈووکیٹ جنرل نون لیگ کا بھی ہے اور کمال ہوشیاری سے نون لیگ حکومت کو فائدہ پہنچانے کے لیے نون لیگ کی حکومت کے خلاف رٹ بھی کردیتا یے صرف عمران خان کے کیس کو متاثر کرنے کے لیے۔
SIR Ahmed Khokhar29,166 görüntüleme • 5 gün önce
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

درندوں میں بھی کچھ انسانیت ہوتی ہے لیکن کچھ انسانوں میں سوائے حیوانیت کے کچھ نہیں ہوتا
SIR Ahmed Khokhar134,549 görüntüleme • 1 ay önce

حفیظ اللہ نیازی 🔥🔥🔥 مائنس عمران کرنے میں یہ کامیاب نہیں ہو سکتے صرف ایک صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں جیسے نوازشریف سے انہوں نے منوایا ہے کہ تم راستے سے ہٹ جاو اور اقتدار تمہاری پارٹی کو دے دیتے ہیں۔ تبھی ممکن ہے جبکہ عمران خان اسی جگہ کھڑا ہے جہاں 27 مارچ 2022 کو تھا۔ عمران خان کو توڑنے میں یہ ناکام ہو چکے ہیں اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ یہ عام کام نہیں ہے کہ جس کے ساتھ 25 کروڑ عوام کھڑی ہے اسکو توڑنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ عمران خان کو یہ نہیں توڑ سکتے اسکو ہرانا نا ممکن ہے۔ اگست بہت بھاری یے اسکے بعد ستمبر آیا کھڑا ہے جو کہ ستمگر ثابت ہونے جارہا ہے۔ لوگ حکومت کو غلط لعن طعن کرتے ہیں اصل ذمہ دار اور ہیں۔
SIR Ahmed Khokhar38,053 görüntüleme • 11 gün önce

عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔ واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
SIR Ahmed Khokhar105,835 görüntüleme • 1 ay önce

ثاقب بشیر کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کی میڈیکل گراونڈز پر رہائی ہوسکتی یے اسکا دعوی برطانوی اخبار observer نے کیا ہے۔خان صاحب کے کیسز بھی 6 اگست اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی اگست کے دوسرے ہفتے میں لگے ہوئے ہیں ایک بات کا کریڈٹ خان صاحب کو دینا چاہئے کہ وہ ایک سخت جان سیاست دان ہیں وہ برگر اور ممی ڈیڈی نہیں ہیں ۔ انہوں نے نہ ڈیل کی ہے اور نہ ہی کوئی لچک دکھائی ہے۔ جبکہ نوازشریف ڈیل کرکے باہر بھاگ جاتا تھا۔ خان صاحب کے سخت ترین مخالف بھی یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ خان صاحب نے واقعی مرد کی طرح جیل کاٹی یے۔ جو الزام لگایا کرتے تھے کہ خان صاحب نشہ کرتے ہیں۔ آج انکو ڈھونڈنے جاو تو وہ الزام لگانے والے منہ چھپاتے پھرتے ہیں #کپتان_کی_آزادی_تک_جنگ
SIR Ahmed Khokhar62,765 görüntüleme • 1 ay önce

ثاقب بشیر 🔥🔥🔥 سپریم کورٹ میں 18 اگست کو عمران خان کے علاج کا مقدمہ لگ گیا ہے اندازہ لگائیں خان صاحب کی 85 فیصد آنکھ ضائع ہوگئی جنوری 2026 میں اسکی اطلاعات آئیں 8 ماہ بعد مقدمہ سپریم کورٹ جا کر لگا ہے ایسا مقدمہ جس میں ملک کے سب سے بڑے لیڈر کی صحت کا معاملہ ہے جس میں urgency ہونی چاہئے لیکن 8 ماہ لگ گئے۔ دوسرا مقدمہ ان سے ملاقاتوں کا ہے اپریل 2025 میں ہائیکورٹ کا حکم تھا کہ ملاقاتوں کا لیکن ڈیڑھ سال بعد سپریم کورٹ میں مقدمہ لگا ہے ۔ ملک میں انصاف کے نظام پر کیسے عوام کو یقین آئے گا؟؟
SIR Ahmed Khokhar34,369 görüntüleme • 18 gün önce

ثاقب بشیر 🔥🔥 عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ ہے 3 رکنی بنچ کے سامنے آج خدا خدا کرکے کیس لگا اور ججز صاحبان نے مجال ہے کہ پوچھا ہو حکومت سے کہ ایک قیدی سے گزشتہ 7 ماہ سے ملاقاتیں بند ہیں توہین عدالت ہو رہی ہے انسانی حقوق کا معاملہ ہے لیکن وہ تکنیکی چیزوں کے پیچھے چھپتے رہے یہ درخواست کیوں نہیں دی فلاں آرڈر کہاں ہے فلاں معاملہ کا کیا ہوا ۔ کوئی وجہ نہیں یورپی یونین پاکستان کی عدلیہ کو کرپٹ اور ایگزیکٹو کے کنٹرول میں ہونے کی رپورٹ دے رہی ہے۔ جسٹس مسرت حلالی جسٹس شاہد بلال اور جسٹس محمد علی مظہر جیسے ھیرے ججز نے یہ کیس کی سماعت کی۔۔
SIR Ahmed Khokhar69,768 görüntüleme • 1 ay önce

مطیع اللہ جان 🔥🔥 سہیل وڑائچ نے مشورہ دیا ہے عمران خان معافی مانگ لیں اس ملک میں بھٹو نے معافی نہیں مانگی انکو پھانسی ہوگئی بینظیر نوازشریف زرداری مریم شوباد سب نے کمپرومائز کرلیا اسکی وجہ یہی تھی کہ انکے پیچھے عوام نہیں تھی عمران خان تاریخ کا سب سے زیادہ پاپولر لیڈر ہے انکی 3 سالہ قید 26 سالہ جدوجہد پر بھاری ہے ۔ انکو 9 مئی کو جس طرح گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا یہ عوامی ری ایکشن تھا اور تاریخ میں پہلی بار عوام نے فوج پر ری ایکٹ کیا ۔ فوج کو سوچنا ہوگا کہ اسکی نوبت کیوں آئی ؟
SIR Ahmed Khokhar92,866 görüntüleme • 2 ay önce

اسد علی طور 🔥🔥🔥 کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے الحمدللہ عمران خان کو الشفا ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔ شوباز سرکار اور اسٹیبلشمنٹ خان صاحب کی صحت کے حوالے سے ایک پیج پر نہیں ہیں۔ نون لیگ کی بد دیانتی نیچ گھٹیا پن میں اپنی مثال آپ ہیں کہ حکومت عدالت سے سوال کر رہی ہے کہ کیا پرائیوٹ ہسپتال میں علاج کرنے کا موقع سب قیدیوں کو ملنا چاہئے؟ ان بے غیرتوں کو اپنا لیڈر یاد نہیں ؟ جو لندن کے پرائیوٹ ہسپتال میں پلیٹ لیٹس گروا کر پہنچ گیا تھا۔ خان تو صرف پاکستان کے شہر میں زیر علاج ہے
SIR Ahmed Khokhar20,844 görüntüleme • 13 gün önce
2:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علینہ شگری کے مسرت حلالی سے سوال ۔ ریٹائرڈ جسٹس صاحبہ بتائیں کہ جس قسم کے متنازعہ فیصلے آپ نے دئیے آپ نے لوگوں کی زندگی سے مسرت ہی چھین لی۔ بلے کا نشان چھینئے کا فیصلہ، سویلین کا ملٹری ٹرائل جائز قرار دینے کا فیصلہ ، مخصوص نشستوں کو مال غنیمت کی طرح بانٹنے کا فیصلہ، آپ کس سے حلالی کر رہی تھی؟ اپنے آئین سے حلالی کر رہی تھی؟ اپنے انصاف سے حلالی کر رہی تھی یا کسی اور سے حلالی کر رہی تھی؟ مسرت کا مطلب خوشی اور ہلالی کامطکب چاند ہوتا ہے خوشی کا چاند لیکن آپکے فیصلے تو چاند گرہن کی طرح یاد رکھے جاییں گے۔
SIR Ahmed Khokhar36,187 görüntüleme • 25 gün önce

سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مبینہ میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک رہی اور دھوئیں کے بادل دکھائی دیے رہے ہیں ۔ سامنے آنے والی نئی ویڈیوز میں ایئرپورٹ کے مختلف حصوں سے دھواں اٹھتا نظر آ رہا ہے، جبکہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن سے داغے گئے میزائل اپنے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں امریکہ نے خطے کو نئی جنگ میں جھونک دیا ہے ہمارے جیسے بھوکے ننگے ملکوں کی غریب عوام کا ایک اور کڑا امتحان ہے۔
SIR Ahmed Khokhar59,825 görüntüleme • 1 ay önce