
SIR Ahmed Khokhar
@khokhr_pedia • 33,262 subscribers
Staunch supporters of the greatest leader Pakistan ever produced His highness #ImranKhan
Shorts
Videos

مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 سٹوڈنٹس جب کالج یونیورسٹی میں ایڈمشن لیتے ہیں تو ان سے اسٹامپ پیپر سائن کروایا جاتا ہے کہ وہ سیاست میں حصہ نہیں لے گا اور جنہوں نے آئین میں سیاست میں حصہ نہ لینے کا حلف اٹھایا ہوا ہے وہ پچھلے 78 سالوں سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں تمام سیاسی جماعتوں کا مستقبل تو کیا حال بھی ستیاناس ہوچکا یے صرف ایک سیاسی پارٹی ہے جو تاریخ میں سب سے زیادہ پاپولر ہے اور عوام میں محبت پائی جاتی یے اور ایک ہی لیڈر ہے جسکا نام عمران خان ہے ۔ باقی سب فارم 47 کے محتاج ہیں۔ نون لیگ جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو پاوں پکڑتی ہے اقتدار میں آئے تو رعونت سے گلا پکڑتے ہیں۔
SIR Ahmed Khokhar12,497 views • 1 day ago

مطیع اللہ جان🔥🔥🔥 گورنر راج یا ایمرجنسی تو بس ایک cover up سٹوری ہے اصل مسئلہ تو KP کی عوام سے ہے جو اپنئ لیڈر سے ملاقات انکے کیسز عدالتوں میں فکس کروانے انکا علاج کروانے کے لیے سراپا احتجاج ہے۔ یہ جو سہیل آفریدی کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اختیار نہی ہے شوباز شریف کے پاس بھی کوئی اختیار نہیں ہے نہ ہی عزت ہے یہ چاچا بھتیجی اور نوازشریف عوام میں جا کر دکھائیں کوئی صحافی کو انٹرویو کرکے دکھائیں سہیل آفریدی تو اپنی عوام میں ہے۔ شریفوں نے منہ دکھائی کے بدلے اقتدار لے لیا یے۔ گھٹیا چند سینئر صحافی TV پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ حالات خراب ہیں ایمرجنسی لگنی چاہئے لیکن اتنی ہمت نہیں کہ یہ بتا سکیں کہ حالات خراب کی ذمہ داری کس کی ہے؟ دہشتگردی کون ختم نہیں کروا سکا؟ اس سے زیادہ تذلیل عوام کی نہیں ہوسکتی 90 فیصد عوام کو دہشتگرد کہہ رہے ہیں وفاقی وزیر۔ پیپلزپارٹی کو پھر اقتدار کی ہڈی نظر آ رہی ہے۔ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ۔ یہ پیپلزپارٹی کی گھٹی میں ہے کہ اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک گرسکتے ہیں۔ 70 کا مینڈیٹ بھی ذوالفقار بھٹو نے نہیں مانا تھا پھر ملک ٹوٹ گیا تھا۔
SIR Ahmed Khokhar138,591 views • 17 days ago

انیق ناجی کا انکشاف 🔥🔥 شوباز شریف نے ایک شادی کی تھی جسکو سعودی عرب سے طلاق بھجوا دی تھی اس میں سے ایک بچی بھی یے کیا شوباز شریف نے اس بچی کو کبھی own کیا ؟؟ مریم صفدر نے جو صفائیاں پیش کیں سارا زمانہ اس پر تھو تھو کر رہا ہے سیالکوٹ کا رنگ باز عمران خان کو ذلیل کرنے کی مسلسل کوشش میں گٹر میں گرتا جا رہا ہے یہ لوگ ذلیل ہوگئے ناکام ہوگئے لیکن عقل نہیں آ رہی کہ عورت سے ہارنے کے بعد ایک طرف ہو جاو عزت بچا لو لیکن اسکا انجام صرف گٹر میں ہے۔ شریف خاندان کو سکول بھیجنا چاہئے انکا شعور تعلیم عقل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ "بنئیے" ہیں پیسہ والے کو پڑھا لکھا سمجھتے ہیں۔
SIR Ahmed Khokhar163,057 views • 1 month ago

انیق ناجی بنام مریم نواز😂😂 اپنے خلاف گول کرنے میں ماہر مریم نے ساہیوال بچیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی قربانی گنوا دی۔ قربانی یہ تھی کہ اس نے "ھیلی" پر جانا تھا تو موسم خراب ہو گیا اور اسکو اڑھائی گھنٹے گاڑیوں کے قافلے میں سفر کرکے جانا پڑا ایسا سفر ایسی گاڑیوں میں جس میں دنیا ویسے ہی حسین لگتی یے جس میں کوئی گڑھا کبھی محسوس ہی نہیں ہوتا ایسا شاندار پروٹوکول ہوتا ہے کہ عوام آدمی کا صرف خواب ہی ہوسکتا ہے اور وہ اتنے سے سفر میں بھی تھک گئی اور لڑکیوں پر احسان کردیا کہ میں آپ کے پاس آنے کی وجہ سے تھک ہی گئی ۔ "فرش مخمل پر میرے پاوں چھل جاتے ہیں بدبختو" اس احسان کرنے پر سوشل میڈیا پر جو اس عورت سے ہو رہی ہے وہ خدا کی پناہ آدھے ملک پختونخوا بلوچستان اور کشمیر میں آگ لگی ہوئی ہے ، مہنگائی غربت لاقانونیت ظلم اور تباہی کے سمندر میں خوشحالی کے چھوٹے چھوٹے جزیرے آباد رہیں گے تو انکو اپنی یہ خوش فہمی دور کرلینی چاہیئے ایسی لہریں اٹھیں گی کی سب کچھ بہا کر لے جائیں گی۔
SIR Ahmed Khokhar47,429 views • 11 days ago

ثاقب بشیر 🔥🔥 سہیل آفریدی اگر 6 اضلاع میں ایمرجنسی لگوا لیتا تو آج بھی وزیراعلی ہی ہوتا انکی ایک سال میں ایک بار بھی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی اگر وہ دونوں سائیڈز پر کھیل رہا ہوتا تو علی امین کی طرح چار چار گھنٹے کی ملاقات بھی کر رہا ہوتا اگر وہ کمپرومائز ہوتا تو اسحاق ڈارک سمیت تمام وزرا کو اسکے خلاف زہر آلود پریس کانفرنس نہ کرنی پڑتی ملک سے باہر ٹھنڈے آرام دہ کمروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا اور غداری کے فتوے دینا آسان ہے لیکن گراونڈ میں اتر کر حالات کا سامنا کرنا آسان نہیں ہے۔ وہ شخص نجانے کس حال میں ہے اسکے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا یے اور باہر بیٹھے یوٹیوبر اسکو غدار ثابت کرنے کی کوشش کررہا یے۔ سہیل آفریدی نے عمران خان کے بتائے ہوئے وژن پر کمپرومائز نہیں کیا ۔ انکو باہر تو آنے دیا جائے پھر ان پر تنقید کرلینا یا غدار بنا دینا فی الحال اس پر شور مچانا چاہئے کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو کہاں غائب کر دیا گیا #ReleaseImranKhan
SIR Ahmed Khokhar42,188 views • 12 days ago
3:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسد طور 🔥🔥 پانڈا کے بعد سب سے زیادہ معدومیت کا شکار اگر کوئی نسل ہے تو پٹواری نسل ہے جنکا کوئی ووٹ بنک باقی نہہں بچا اور وہ "ووٹ کو عزت" دے رہے ہیں 2 تہائی کی اکثریت سے جیت کر آنے والی جماعت جسکو مسلسل تیسری بار عوام نے مینڈیٹ دیا انکے مینڈیٹ کو روندنے پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور یہ خود کو جمہوریت کا چیمپئن کہتے ہیں اور ہیٹ ٹرک کردی غیر آئینی اقدام کی۔انتہائی افسوس کا مقام اور عوام کی توہین یے جس عوام نے 2 تہائی مینڈیٹ دیا اس حکومت کو دہشت گردوں کا سہولت کار بنا دیا گیا ۔ عطا اللہ تارڑ اچھل اچھل کر بہان رے رہا تھا افسوس ہے اس جمہوریت پر۔۔۔ #پخیر_پختونخوا
SIR Ahmed Khokhar55,004 views • 17 days ago

مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 فیصل واوڈا کا سینٹ میں لانے والا زرداری ہے اور محسن نقوی کو نون لیگ لائی ہے یہ دونوں اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ نوازشریف اور زرداری آنکھ اٹھا کر ان سے بات تک نہیں کرسکتے ۔ محسن نقوی نے جب کہا تھا کہ سسٹم collapse کرگیا ہے تو نوازشریف نے پارٹی کو ہدایات دی تھی کہ اسکو جواب نہی دینا۔ آج جو فیصل واوڈا نے تقرہر کی ہے ہ سیدھا سیدھا ایوان صدر پر لات ہے جس نے بوٹ پہنے ہوئے ہیں۔ ان جیسے سیاست دان بچپن کی غلطیاں ہوتی ہیں جنکا خمیازہ بعد میں بھگتنا پڑتا ہے۔ فیصل واوڈا نے حلف اٹھایا ہے سینیٹ میں کہ آئین پاکستان کا تحفظ کروں گا اور یہ اپنے حلف کی خلاف ورزی کر تے ہوئے کہتا ہے کہ جمہوریت نہیں چلے گی بس یہی سسٹم چلے گا۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
SIR Ahmed Khokhar47,051 views • 15 days ago

انیق ناجی 🔥🔥🔥🔥 قدرت نے جو کام عمران خان سے لینا تھا وہ لے چکی۔ دہائیوں سے اس قوم کو camouflage کیا ہوا تھا۔ عمران خان نے پوری قوم اور خاص کر نوجوان نسل کو سمجھا دیا یے کہ ملک کا اصل مالک کون ہے اور نوکر کون ہے زیادتی کون کر رہا ہے اسکو قصوروار کون یے نوجوان نسل کو سوال کرنے کی طاقت اور شعور دے دیا ہے صدیوں کی غلامی کو حضرت مرشد عمران خان نے بہت حد تک توڑ دیا ہے ۔ رول آف لا ہوگا ووٹ کی عزت ہوگی اور کسی سرکاری ملازم کا کام نہیں کہ وہ حکومت بنائے یا توڑے یہ آئیڈیا عوام تک پہنچ گیا یے اور موجودہ نظام اب لرز رہا یے now it's just a matter of time سوال تو بنتا ہے ناں کہ 2010 کے بعد سے دہشتگردی ختم کرنے کا ٹاسک تو آپکے پاس تھا تو وہ کیوں نہ ختم ہو سکی افغان پالیسی تو سویلین نے بنائی ہی نہیں اسکے ناکام ہونے کا ذمہ دار کون ہے؟ #گورنر_راج_نامنظور
SIR Ahmed Khokhar44,430 views • 16 days ago

اینکر شازیہ ذیشان 🔥🔥🔥 آج پھر ملک کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے۔ یہ صرف KP کی عوام یا PTI کی حکومت کے لیے سیاہ دن نہیں ہے بلکہ پورے ملک کی جمہوریت کو دھچکا لگا ہے۔ خیبرپختونخوا میں عوام کے منہ پر انکے مینڈیٹ پر چپیڑیں مارنے کی تکلیف صرف KP کو ہوگی ایسا نہیں ہے بلکہ پورے ملک کو اس کی تکلیف ہوئی یے۔
SIR Ahmed Khokhar40,351 views • 17 days ago

اسد طور 🔥🔥🔥 عمران خان کو جیل سے نہیں آنے دیا جائے گا انکا قصور ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے 50 سال سے بنائے گئے ایلیکٹ ایبلز فارغ کردیئے جنکی بنیاد پر حکومتی بنتی یا ٹوٹتی تھیں۔ عمران خان کا قصور ہے کہ stability جو صرف و صرف اسٹیبلشمنٹ دیا کرتی تھی اب انکی بس میں نہیں رہی۔ جیل میں بیٹھے شخص کے پاس ہے stability کی چابی۔ سیاسی و معاشی استحکام عمران خان کے بغیر ممکن نہیں عمران خان کا سب سے بڑا قصور ہے کہ جس یوتھ کو نوجوان نسل کو اسٹیبلشمنٹ ففتھ جنریشن کے نام پر اپنا سمجھتی تھی اور انکو یقین تھا کہ اگلے کئی دہائیاں نوجوان نسل انکے ساتھ کھڑی رہے گی ۔ رجیم چینج جیسے ہی ہوئی پوری نوجوان نسل اس سسٹم سے نفرت کرنے لگ گئی یے اور صرف و صرف عمران خان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتی ہے۔ بیانیہ بھی اسٹیبلشمنٹ بنایا اور بگاڑا کرتی تھی لیکن پہلی بار بیانیہ عمران خان کا ہے اور وہی بیانیہ بنا سکتے ہیں باقی کسی کے پاس بیانیہ نہیں ہے موجودہ حکومت سے اختلاف تو دور کی بات اس حکومت سے عوام نفرت کرتی ہے
SIR Ahmed Khokhar65,557 views • 1 month ago

انیق ناجی🔥🔥🔥 وہ جواد قلندر عمران خان جیل میں بیٹھا ہے اسکو کچھ کرنے کی ضرورت ہے؟ یہ نااہل فارم 47 والے دن رات اسکو دیوتا بنانے کے لیے کام کررہے ہیں۔ جرائم پیشہ سمگلر رسہ گیر زمینوں پر قبضے کرنے والوں کو بٹھا دیا گیا ہے انکو ٹی وی چینلز کا مالک بنا دیا ہے یہ توڑ کرسکتے ہیں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کا ۔۔ پھر کہتے ہیں "ہونی تو ہو کر رہے گی" مشرف نے کہا تھا بینظیر اور نوازشریف اب کبھی نہیں آئیں گے یہ میرا نہیں چین آف کمانڈ کا فیصلہ ہے۔ پھر ہونی ہو کر رہی اور وہ دونوں واپس آئے۔ اسی طرح جو مرضی کرلیں خان صاحب کو روکنا ناممکن ہے اور ہونی ہو کر رہے گی۔ مریم خود کو blue blooded کہتی ہے مطلب اسکو لال خون والوں سے نفرت ہے اور وہ سب سے اوپر کی چیز ہے باقی سب کیڑے مکوڑے ہیں یہ رعونت عوامی لیڈر کی ہوسکتی ہے؟
SIR Ahmed Khokhar37,796 views • 18 days ago

اسد اللہ خان🔥🔥🔥 تحریک انصاف نے حکومت کے نہلے پر دہلا مار کر حکومت کو حواس باختہ کردیا ہے۔ پولیس ایکٹ میں تبدیلی اور آئی جی کو تبدیل کرنا اعلی افسران کا لگانے کا اختیار وزیراعلی کے پاس واپس لینے کا قانون جو کہ باقی 3 صوبوں کے پاس بھی ہے ۔۔ یہ کام تو آوٹ آف سلیبس آگیا اب #نمرودلیگ پریشان ہے اور باتیں کر رہے ہیں کہ پولیس غیر سیاسی ہونی چاہئے۔ لیکن پنجاب میں یہی قانون ہے جو مریم نواز انجوائے کر رہی ہے وہی قانون KP میں کیسے تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے
SIR Ahmed Khokhar65,847 views • 1 month ago

انیق ناجی 🔥🔥 اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ عمران خان نے اور PTI نے سب کو غلط ثابت کردیا ہے سب کو گھٹنوں پر لے آئے ہیں جس طرح سے خان صاحب نے جیل کاٹی ہے اسکی تو دنیا میں مثال ہی نہیں ہے۔ کوئی ڈیل نہیں کوئی اقتدار نہیں صرف پاگل پن سے ہٹ کر تھوڑا سا نارمل کی طرف ایک قدم اٹھایا گیا ہے اور صرف ہسپتال منتقلی کی خبر پوری دنیا میں بجلی کی طرح دوڑ گئی ہے ۔ خان صاحب اب اتنا بڑا larger than life شخصیت بن گیا ہے یہ سب نوکر جوکر اسکے سامنے "بونے" بن گئے ہیں۔ اب تو "تیرا کیا ہوگا کالیا" کی بات ہے۔ پیپلزپارٹی اور نون لیگ میں ماتم کا سماں یے انہوں نے اتنا گند مارا ہے اتنی بدتمیزہاں کی ہیں اتنے بے اوقاتے ہوگئے تھے "جوکر نوکر" کے انکے تو پلے ہی کچھ نہیں رہا نہ عزت نہ وقعت نہ وقار نہ ووٹر نہ پاپولریٹی ہر طرف انکو پوری دنیا میں گالی پڑ رہی ہے اور عمران خان ایک ھیرو بن کر ہسپتال جا رہا ہے #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
SIR Ahmed Khokhar116,564 views • 2 months ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

درندوں میں بھی کچھ انسانیت ہوتی ہے لیکن کچھ انسانوں میں سوائے حیوانیت کے کچھ نہیں ہوتا
SIR Ahmed Khokhar134,801 views • 3 months ago

عدیل راجہ کا انکشاف 🔥🔥🔥 اطلاعات کے مطابق مریم صفدر نے بہت کوشش کی کہ خان صاحب جیل سے باہر نہ نکل سکے۔ خان صاحب کے حوالے سے خبر آ رہی یے کہ انہوں نے اپنی ہمشیرہ کو کہا کہ مجھے کیا ہوا ہے؟؟ میں ٹھیک ہوں عمران خان سے ایک سابق آرمی چیف نے 2 بار ملاقات کی یے اور راستہ نکل رہا ہے جتنا ظلم عمران خان پر کردیا گیا یے اسکی مثال نہیں ملتی ۔ خان صاحب کو مینٹلی نہیں توڑ سکے نون لیگ گھٹیا ترین جماعت انکے گھٹیا ترین لوگ مریم صفدر خواجہ آصف احسن اقبال اعظم نذیر تارڑ عطا اللہ تارڑ عظمی بخاری جو تکبر انہوں نے کیا اللہ کی پناہ برطانیہ امریکہ میں موت کے قیدی کی تصویر دکھا دیتے ہیں لیکن انکی شکل آواز کسی نے نہیں سنی اور قوم اسکے لیے نچھاور ہوئی کھڑی ہے
SIR Ahmed Khokhar93,890 views • 2 months ago

انیق ناجی🔥🔥 سہیل آفریدی کی تعریف کرنی چاہئے کہ اس نوجوان نے جس برق رفتاری سے اپنی پرفارمنس دکھائی ہے کہ اس نے سب کو انگیج کرلیا ہے ۔ فوج کو اندرونی اختلاف سے بالکل نہیں جانا چاہئے۔پختونخوا کے حوالے سے جو زبان اختیار کی جا رہی ہے ان لوگوں کی طرف سے جن کا اخلاقی یا قانونی کوئی جواز ہی نہی ہے۔ جب افغانستان سے لڑنا ہے تو بارڈر کے اپنی طرف کے لوگ جب ساتھ نہیں دینگے تو کیسے دشمن کو شکست دینگے۔ چھوٹا بچہ بھی اس نازک صورتحال کو سمجھ سکتا ہے۔ نجانے کیا سوچ کر ایمرجنسی کا فیصلہ کیا گیا؟ کڑوا سچ تو یہ ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان میں جیت پاکستان رہا 25 سال سے زائد ہوگئے پوری دنیا سے امداد حاصل کر کے بھی نہیں جیت سکے جنگ۔ بلوچستان میں چائنہ نے اتنا انوسٹ کیا وہ بھی اب جان چھڑوا رہا ہے۔
SIR Ahmed Khokhar26,484 views • 17 days ago

انیق ناجی ایک بار پھر 🔥🔥🔥 میں نے شرہف خاندان کے بارے میں اتنا کہہ دیا کہ اس خاندان کا کتاب سے علم وغیرہ سے کوئی واسطہ نہیں اور نوازشریف پر تو کوئی کتاب نہیں لکھی گئی تو نون لیگ کے کتے بلے سور نکل آئے باہر گالیاں نکالنے کے لیے۔ انکی حالت ایسی ہوگئی جیسی کسی ڈرم میں چوہے ہوں اور ان پر تیزاب پھینک دیا ہو😂 عمران خان ایک بہادر آدمی ہے نڈر ہے دلیر ہے اس میں کوئی شبہ نہیں لیکن شرہف خاندان کی پرفارمنس یہ IPPS یہ مہنگائی بیروزگاری لوڈشیڈنگ اسکو مزید پاپولر کر رہی ہیں ۔ عمران خان انکے خوابوں میں آکر انکو ڈراتا ہے اسکا اثر اسکا سحر انکو خوف میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔خان انکے بارے میں ٹھیک ہی تو کہتا ہے کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ خان نے ایک بار کہا تھا مریم نواز ہمارے لیے کام کر رہی ہے بالکل ٹھیک کہا مرہم نواز تو کیا پورا قبیلہ عمران خان کے لیے کام کر رہا ہے اور اپنے ہی گول میں گول کیے جا رہا ہے۔
SIR Ahmed Khokhar52,282 views • 1 month ago

میاں داود حملوں پر حملے کر رہا ہے اور نون لیگی ٹھنڈے بے غیرت گھٹیا بے شرم وزرا اور طلاق یافتہ آنٹیاں ایسے چپ ہیں جیسے کسی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہو ۔ ویسے یہ لوگ رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں تو وہ رنگے ہوئے ہاتھ بھی اپنے منہ پر مل لیتے ہیں اور کمال ڈھٹائی اور بے غیرتی کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے لیکن اس بار تو حد ہی ہوگئی میاں داود سر بازار ان سب کی ماں کی عزت تار تار کر رہا ہے اور کسی کی چوں نہیں ہو رہی۔
SIR Ahmed Khokhar40,961 views • 29 days ago

انیق ناجی کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو شاندار خراج تحسین 👏👏 ڈاکٹر یاسمین راشد انتہائی خوبصورت اور عظیم شخصیت ہیں انکا جرم صرف و صرف یہ ہے کہ انہوں نے جیل میں بیٹھ کر نوازشریف کو 50 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے عبرت ناک شکست دی ہے۔ وہ اتنی سختی تلخی اور ناجائز سزا کے باوجود اتنی خوبصورت شخصیت ہیں جس قسم کا خوبصورت آرٹ وہ تخلیق کر رہی ہیں جیل میں بیٹھ کر۔ ڈاکٹر یاسمین راشد ایک رول ماڈل ہیں ایسی شخصیات کسی تبرک سے کم نہیں ہوتیں جنہوں نے ناجائز سزاوں اور سختی کے باوجود resilience دکھائی ہے اور لوگوں کو جینے کا طریقہ سکھایا یے۔
SIR Ahmed Khokhar41,497 views • 1 month ago
