
SIR Ahmed Khokhar
@khokhr_pedia • 31,663 subscribers
Staunch supporters of the greatest leader Pakistan ever produced His highness #ImranKhan
Shorts
Videos

ثاقب بشیر 🔥🔥 عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ ہے 3 رکنی بنچ کے سامنے آج خدا خدا کرکے کیس لگا اور ججز صاحبان نے مجال ہے کہ پوچھا ہو حکومت سے کہ ایک قیدی سے گزشتہ 7 ماہ سے ملاقاتیں بند ہیں توہین عدالت ہو رہی ہے انسانی حقوق کا معاملہ ہے لیکن وہ تکنیکی چیزوں کے پیچھے چھپتے رہے یہ درخواست کیوں نہیں دی فلاں آرڈر کہاں ہے فلاں معاملہ کا کیا ہوا ۔ کوئی وجہ نہیں یورپی یونین پاکستان کی عدلیہ کو کرپٹ اور ایگزیکٹو کے کنٹرول میں ہونے کی رپورٹ دے رہی ہے۔ جسٹس مسرت حلالی جسٹس شاہد بلال اور جسٹس محمد علی مظہر جیسے ھیرے ججز نے یہ کیس کی سماعت کی۔۔
SIR Ahmed Khokhar69,354 次观看 • 2 天前

حفیظ اللہ نیازی 🔥🔥 پورے سسٹم کو اسٹیبلشمنٹ کو میڈیا کو مولانا کی دو تقاریر نہ سمجھ آئیں نہ ہی انکی جرات یے کہ اس کو نوٹس دے سکیں یا مقدمہ بنا سکیں۔۔ لیکن ایک ہاوس وائف جو ساری زندگی گھر میں رہی جسکا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں اسکا اکلوتا بھائی ناحق جیل میں رکھا ہوا ہے اسکی ملاقات بند یے اسکا اکلوتا بیٹا ناحق جیل میں ڈالا ہوا ہے اسکا کیس ہی نہیں لگنے دیتے۔ اس عورت کے کوئی جذبات ہیں یا نہیں ہیں؟ اسکے ایک پرانے بیان کو اٹھا کر ایسے اچھالا جا رہا ہے جیسے کوئی بہت بڑی بات ہوگئی
SIR Ahmed Khokhar18,183 次观看 • 1 天前

سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مبینہ میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک رہی اور دھوئیں کے بادل دکھائی دیے رہے ہیں ۔ سامنے آنے والی نئی ویڈیوز میں ایئرپورٹ کے مختلف حصوں سے دھواں اٹھتا نظر آ رہا ہے، جبکہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن سے داغے گئے میزائل اپنے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں امریکہ نے خطے کو نئی جنگ میں جھونک دیا ہے ہمارے جیسے بھوکے ننگے ملکوں کی غریب عوام کا ایک اور کڑا امتحان ہے۔
SIR Ahmed Khokhar59,625 次观看 • 8 天前

مطیع اللہ جان 🔥🔥 سہیل وڑائچ نے مشورہ دیا ہے عمران خان معافی مانگ لیں اس ملک میں بھٹو نے معافی نہیں مانگی انکو پھانسی ہوگئی بینظیر نوازشریف زرداری مریم شوباد سب نے کمپرومائز کرلیا اسکی وجہ یہی تھی کہ انکے پیچھے عوام نہیں تھی عمران خان تاریخ کا سب سے زیادہ پاپولر لیڈر ہے انکی 3 سالہ قید 26 سالہ جدوجہد پر بھاری ہے ۔ انکو 9 مئی کو جس طرح گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا یہ عوامی ری ایکشن تھا اور تاریخ میں پہلی بار عوام نے فوج پر ری ایکٹ کیا ۔ فوج کو سوچنا ہوگا کہ اسکی نوبت کیوں آئی ؟
SIR Ahmed Khokhar92,816 次观看 • 21 天前

مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥 مولانا کو یہ ہارڈ سٹیٹ کیسے گرفتار کرے گی؟ کیا اس ہارڈ سٹیٹ کے پاس اتنی جرات ہے؟ کوئی اور بیان دیتا تو اب تک تو غداری کے فتوے اور پورے ملک میں سینکڑوں FIR کٹ چکی ہوتی ہیں۔ مولانا سیاسی کے ساتھ مذہبی لیڈر ہے جسکی cult فالوونگ یے مولانا کے ساتھ پنگا نہیں لے سکتے ان پر مقدمات بنانے کی بس ایک lip service ہے ۔ مولانا TLP نہیں ہے۔۔ مولانا سے یہ بیانات بلاول زرداری دلوا کر انکے ساتھ ملکر کشمیر میں الیکشن لڑنے جارہا ہے اور ایکشن کمیٹی کے ووٹ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کی بنیاد پر ہتھیانا چاہتا ہے۔
SIR Ahmed Khokhar27,712 次观看 • 6 天前

موروثی سیاست ! مطیع اللہ جان کا جواب🔥🔥 موروثی سیاست کی بات تب کریں جب ملک میں سیاست ہو رہی ہو ، زیادتیوں کے خلاف احتجاج کی اجازت ہے نہ ہی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے لیڈر کی بہن کیا کرے جب علی محمد خان جیسے لوگ روزانہ شیروانی پہن کر بالوں کو Gel لگا کر تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی کسی کھڑکی پر حاضری لگواتے ہیں۔ موروثی سیاسیت اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک دفاع ہے جب اسٹیبلشمنٹ پارٹی توڑنا چاہتی ہے تو خون کے رشتے خریدنا مشکل ہو جاتا ہے باقی سب تو بھاگ جاتے ہیں اس طرح خاندان کا کوئی شخص پارٹی کی قیادت سنبھال کر پارٹی بچاتا ہے۔ اگر علیمہ خان عمران خان کے ہوتے ہوئے یا اقتدار میں ہوتے ہوئے سیاست کرتی تب جاکر اسکو موروثی سیاست کہا جاسکتا تھا ۔
SIR Ahmed Khokhar27,801 次观看 • 8 天前
2:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسد طور 🔥🔥🔥 داد دینی پڑے گی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کو کہ عمران خان کے بتائے گے اصول و ضوابط کے خلاف اگر انکی اپنی حکومت بھی کرے تو انکو اڑا کر رکھ دیتے ہیں۔ نون لیگ اور پیپلزپارٹی میں غیرت کی واضح کمی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت اور شرمناک اپوزیشن نے جو عیاشی بل پاس کیا ہے عمران خان تو ساری زندگی اس کے خلاف تھے اور انکے نام پر ووٹ لیکر آنے والے اپنی عیاشیوں میں پڑے ہیں اور کبھی بھی نہیں چاہتے کہ وہ انکا لیڈر آزاد ہو۔
SIR Ahmed Khokhar43,106 次观看 • 14 天前

محمد زبیر کا انکشاف 🔥🔥 باجوہ سے ملنے کے لیے مجھے مریم نواز نے کہا انکی باہر تقرہریں اور بیانات پر مت جاو۔ عمران خان لبرلز اور conservatives میں یکساں مقبول ہے شہروں کے پڑھے لکھے اور دیہات کے لوگوں میں بھی بہت مقبول ہے پنجاب سندھ مہاجروں بلوچوں سرائیکی بیلٹ میں اتنا مقبول شخص پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا ۔9 مئی سے 8 فروری تک ایک پارٹی کے لئے سب سے خوفناک دور تھا انکا لیڈر نہیں پارٹی نہیں پھر بھی 8 فروری کو عوام قطار اندر قطار نکلی اور ایک خاموش انقلاب تھا "وہ" سمجھے تھے کہ بندوبست کردیا گیا یے لیکن عوام نے انکا بندوبست اڑا کر رکھ دیا اور عوام نے 9 مئی کے بیانیے کو بھی مسترد کردیا ۔
SIR Ahmed Khokhar29,297 次观看 • 10 天前

شہباز گل کا انکشاف 🔥🔥 جس کو میجر سرجری کا نام دیا گیا وہ میجر تو کیا کیپٹن سرجری بھی نہیں تھی بلکہ لانس نائیک یا صوبیدار لیول کی سرجری تھی۔ یہ سرجری باکو میں کی گئی اور واپس لاہور آکر مشہور کیا گیا کہ عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے کیونکہ محترمہ عمران خان بننا چاہتی ہے اور عوام کو بتایا جائے کہ ڈاکٹرز کے اصرار کے باوجود انہوں نے بیرون ملک ترجیح نہیں دی بلکہ پاکستان سے ہی سرجری کروائی😂۔۔ حالانکہ botox اور فلرز اور lip فلرز اور uplifting اور ناک کی سرجری، پلاسٹک سرجری وغیرہ وغیرہ کے لیے سوئٹزرلینڈ ہی جانا ہوتا ہے۔ ۔۔۔ اتنی بڑی سرجری تھی تو شوہر جو شمالی علاقہ جات گیا ہوا ہے وہ تو ایک دن بھی واپس نہ آیا انکا پوچھنے یا انکے ساتھ رہنے کے لیے۔
SIR Ahmed Khokhar88,597 次观看 • 1 个月前

اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥 عمران خان۔ صاحب کو ایک بار پھر ڈیل آفر کی گئی ہے کہ تمام سیاسی مقدمات جھوٹے مقدمات القادر اور توشہ خانہ والے جھوٹے مقدمات ختم کروا دیتے ہیں لیکن 9 مئی کے مقدمات ختم نہیں کروا سکتے اس پر آپ معافی مانگیں۔ جس پر خان صاحب نے ایک بار پھر انکار کردیا اور کہا کہ جب میں نے 9 مئی کیا ہی نہیں تو پھر معافی کس بات کی؟ میرا قصور ہے ہی نہیں ، 9 مئی کی آزاد تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیں اور cctv فوٹیج سامنے لے آئیں اگر میں نے کیا یے تو معافی مانگ لوں گا۔ اس فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کی کوئی legitimacy ہے ہی نہیں نہ ہی ڈلیور کر پا رہی ہے اور آگے بہت سنگین خوفناک معاشی بحران آ رہا ہے جس کے لیے خان صاحب کی ضرورت ہے۔
SIR Ahmed Khokhar85,385 次观看 • 1 个月前

اسد علی طور 🔥🔥🔥 مریم صفدر پنجاب میں ایک اتنا خوفناک بل لا رہی ہے جس طرح کا قانون انگریز دور میں بھی نہہں بنایا گیا تھا۔ اس قانون کے بعد مریم نواز عزرائیل بن جائے گی جس مرضی شخص کے ساتھ سیاسی مخالفین تنقید کرنے والے شہریوں کی جائداد انکے بنک اکاؤنٹس انکا سوشل میڈیا اکاؤنٹس سب کچھ چھین سکے گی۔۔ یہ ہے فارم 47 کا تحفہ اور نوازشریف کا وژن کس بری طرح سے پنجاب کی عوام کو کرش کرنے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ عوام ٹیکس دیتی ہے جس سے 11 ارب کے جہاز لیکر عیاشی کرنے والی حکمران اس عوام کو کس حقارت سے دیکھ رہی یے گزشتہ 78 سالوں میں اتنی گھٹیا حکومت پاکستان میں کبھی نہی آئی
SIR Ahmed Khokhar36,379 次观看 • 25 天前

فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
SIR Ahmed Khokhar253,364 次观看 • 7 个月前

شہباز گل بنام مریم اورنگزیب 🔥🔥 مریم اورنگزیب نے پنجاب اسمبلی میں تقریر کرکے بڑے غرور سے کہا ہے کہ "ہاں لیا ہے 1300 کروڑ کا جہاز" مریم اورنگزیب اپنی اوقات سے بڑھ کر اپنے قد سے بڑی بات کر رہی ہے۔ مریم اورنگزیب کی ماں کو صرف اسلیے MNA بنایا گیا کیونکہ وہ شریف خاندان کی خادمہ تھی اور مریم اورنگزیب بھی محض ایک خادمہ کی بیٹی ہے جو منہ سے نسوار نکال کر بات کرتی دیکھی گئیں۔ وہ بھی مریم نواز کی خادمہ ہی ہے۔ نوازشریف نے بھی ایک بار کہا تھا میری اثاثے اگر میری آمدن سے زیادہ ہیں تمکو کیا ۔ ملتان میں ایک بوڑھے شخص کے پاس اپنے بیٹے کو کفن پہنانے کے پیسے نہیں تھے جس کے ٹیکس کے پیسے سے یہ جہاز پر چڑھی پھر رہی ہے اور انکی رعونت دیکھو
SIR Ahmed Khokhar32,186 次观看 • 22 天前