خطبات العلماء's banner
خطبات العلماء's profile picture

خطبات العلماء

@khutbatululama • 46,050 subscribers

علماء كرام مشائخ عظام اور بزرگان دین کے بیانات ملفوظات اور شارٹ کلپس کے لئے فالو کرکے ساتھ ہی اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس جنتی قافلے میں شامل کرتے جائیں۔

Shorts

حالیہ دو روزہ بارش میں، ملتان میں امیر شریعت سید عطااللہ شاہ بخاری ؒ کے بڑے صاحبزادے حضرت مولانا سید عطاء المنعم شاہ صاحب، ابومعاویہ، ابوذر بخاری ؒ کی قبر مبارک بیٹھ گئی، ماشاءاللہ، تقریباً 30/سال کا عرصہ ہوگیا انتقال فرمائے، کفن بھی میلا نہیں ہوا، جسم اسی طرح محفوظ ہے۔ یہ ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے ناموس کا پہرا دینے والے اور ختم نبوت ﷺ کے محافظین کا معاملہ!!! دنیا میں میرا سوہنا رب ہمیں بھی تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور تحفظ ناموس صحابہ ؓ کا جذبہ اور توفیق نصیب فرمائیں، اللھم آمین۔

38,442 views

تاحد نگاہ حضرت جی ؒ کے چاہنے والے الوداع حضرت جی ؒ الوداع امام الأولیاء ؒ اور الوداع سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سرخیل!

18,424 views

Videos