خطبات العلماء's banner
خطبات العلماء's profile picture

خطبات العلماء

@khutbatululama39,350 subscribers

علماء كرام مشائخ عظام اور بزرگان دین کے بیانات ملفوظات اور شارٹ کلپس کے لئے فالو کرکے ساتھ ہی اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس جنتی قافلے میں شامل کرتے جائیں۔

Shorts

تاحد نگاہ حضرت جی ؒ کے چاہنے والے الوداع حضرت جی ؒ الوداع امام الأولیاء ؒ اور الوداع سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سرخیل!

تاحد نگاہ حضرت جی ؒ کے چاہنے والے الوداع حضرت جی ؒ الوداع امام الأولیاء ؒ اور الوداع سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سرخیل!

18,379 Aufrufe

شہید ذوالفقار علی بھٹو رحمہ الله کے تاریخی الفاظ!!! فیصلہ ہوچکا ہے کہ مسلمان وہ ہے جو ختم نبوت (ﷺ) کا قائل ہے، اور جو اس چیز کو نہیں مانتا، قبول نہیں کرتا اور اس کا قائل نہیں، وہ مسلمان نہیں۔۔۔۔!!! ختم نبوت ﷺ کے شہداء کو سلام

11,455 Aufrufe

Videos

khutbatululama's profile picture

جن احباب نے مسجد کی ویڈیو کا کہا تھا، وہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔ 1- مسجد بنانے کی فضیلت: جس نے اللہ تعالی کی رضا مندی چاہتے ہوئے مسجد کی تعمیر کی اللہ تعالی اس کے لئے جنت میں گھر کی تعمیر فرماتا ہے۔ {متفق علیہ عن عثمان} 2- نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص مسجد بنائے اور اس کا مقصود محض اللہ کو راضی کرنا ہو تو اللہ تعالی اس کے لئے اس جیسا گھر جنت میں بنا دیتا ہے۔ (بخاری شریف) 3- مسجد صدقہ جاریہ ہے : ان مما یلحق المئومن من عملہ وحسناتہ بعد موتہ علما علم ونشرہ او ولد ا صالحا ترکہ اومصحفا ورثہ اومسجدا بناہ اوبیتالابن السبیل بناہ اونہر ا اجراہاوصدقۃ اخرجہا من مالہ فی صحتہ وحیاتہ تلحق من بعد موتہ ۔ {ابن ماجہ ۔ ابن خزیمہ عن ابی ھریرۃ} مذکورہ حدیث میں وجہ استشہاد ہے کہ مسجد کی تعمیر صدقہ جاریہ میں سے ہے۔ لہذا احباب سے بقدر استطاعت مدرسہ کے ساتھ تعاون کی گزارش ہے۔ جزاک اللہ خیرا 1: EasyPaisa 03425886302 Umair Ahmad Yousafzai 2: JazzCash 03019292954 Umair Ahmad Yousafzai رسید (receipt) نیچے نمبر پر ضرور وٹس ایپ کریں، جزاک اللہ خیرا 03425886302

خطبات العلماء

63,908 Aufrufe • vor 2 Jahren