
خطبات العلماء
@khutbatululama • 39,350 subscribers
علماء كرام مشائخ عظام اور بزرگان دین کے بیانات ملفوظات اور شارٹ کلپس کے لئے فالو کرکے ساتھ ہی اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس جنتی قافلے میں شامل کرتے جائیں۔
Shorts
Videos

سب کا رخ آخرت کی طرف پھیرو! 🥹 اے دنیا کے انسانو! 💔 سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع، رائیونڈ
خطبات العلماء389,219 görüntüleme • 7 ay önce

پہلی بات: پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت پاک فوج کی ذمہ داری ہے اور ہم ان کے ساتھ ہیں۔ دوسری بات: دو مسلمان ممالک کی جنگ ہے، لڑائی کو روکنا عالم اسلام کی ذمہ داری ہے۔ تیسری بات: حکمرانو! آپ ہمارے حکمران ہیں، ہاتھ جوڑ کر عرض کرتا ہوں کہ پاکستان کی جنگ لڑے، ٹرمپ کی جنگ نہ لڑے! پاک افغان جنگ اور مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری 27 فروری 2026 کے جمعہ کے بیان سے کلپ مولانا زاہد الراشدی صاحب ابوعمار زاہد الراشدی
خطبات العلماء28,287 görüntüleme • 2 ay önce

میں اپنے ساتھیوں کو وصیت کرتا ہوں...معلوم نہیں میں زندہ رہوں یا نہیں...آئندہ سال سے نظام بنا کر تربیت اور اصلاح باطن کا سلسلہ شروع کریں. جو مؤثر اور قابل عمل بھی ہو... حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمۃاللہ علیہ کی آپ بیتی بڑی عجیب کتاب ہے... اسی طرح حضرت حکیم الامت کے ملفوظات و مواعظ ۔ اکابر کی زندگی پڑھنا نہایت ضروری ہے اور انسان کے لئے شیخ کا کردار ادا کرتی ہے مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے ختم بُخاری شریف کے موقع پر یہ بھی فرمایا: اگر سنت کے مطابق زندگی حاصل نہیں ہوئی تو اس دستار اور سند کی کوئی حقیقت نہیں۔ عالم بننا ضروری نہیں بلکہ سچا پکا مسلمان بننا ضروری ہے 18رجب1447ھ بروز جمعرات
خطبات العلماء39,474 görüntüleme • 4 ay önce

کبھی ایکسیڈنٹ نہیں ہوگا۔ انتہائی طاقتور کلمات! بِسْمِ اللہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ
خطبات العلماء110,254 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ تھی وہ باتیں جس کی وجہ سے آج ڈاکٹر ذاکر نائیک انڈیا میں نہیں!!! سنئیے گا۔ جزاک اللہ خیرا
خطبات العلماء71,513 görüntüleme • 1 yıl önce

حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب رحمة اللہ تعالی علیہ کی زبانی سنیے! ایک زمانے میں، میں چیف انجینئر تھا، جنرل مینیجر تھا، 35 فیکٹریاں میرے انڈر تھی، روزانہ کے حساب سے میری تنخواہ 1 لاکھ روپیہ تھی جب ڈالر 18 روپے کے برابر تھا۔ بہت عجیب اور دل کو رلا دینے والا واقعہ!
خطبات العلماء26,856 görüntüleme • 5 ay önce

جن احباب نے مسجد کی ویڈیو کا کہا تھا، وہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔ 1- مسجد بنانے کی فضیلت: جس نے اللہ تعالی کی رضا مندی چاہتے ہوئے مسجد کی تعمیر کی اللہ تعالی اس کے لئے جنت میں گھر کی تعمیر فرماتا ہے۔ {متفق علیہ عن عثمان} 2- نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص مسجد بنائے اور اس کا مقصود محض اللہ کو راضی کرنا ہو تو اللہ تعالی اس کے لئے اس جیسا گھر جنت میں بنا دیتا ہے۔ (بخاری شریف) 3- مسجد صدقہ جاریہ ہے : ان مما یلحق المئومن من عملہ وحسناتہ بعد موتہ علما علم ونشرہ او ولد ا صالحا ترکہ اومصحفا ورثہ اومسجدا بناہ اوبیتالابن السبیل بناہ اونہر ا اجراہاوصدقۃ اخرجہا من مالہ فی صحتہ وحیاتہ تلحق من بعد موتہ ۔ {ابن ماجہ ۔ ابن خزیمہ عن ابی ھریرۃ} مذکورہ حدیث میں وجہ استشہاد ہے کہ مسجد کی تعمیر صدقہ جاریہ میں سے ہے۔ لہذا احباب سے بقدر استطاعت مدرسہ کے ساتھ تعاون کی گزارش ہے۔ جزاک اللہ خیرا 1: EasyPaisa 03425886302 Umair Ahmad Yousafzai 2: JazzCash 03019292954 Umair Ahmad Yousafzai رسید (receipt) نیچے نمبر پر ضرور وٹس ایپ کریں، جزاک اللہ خیرا 03425886302
خطبات العلماء63,908 görüntüleme • 2 yıl önce
