
Kiran Naz
@kirannaz_KN • 157,942 subscribers
Proud PAKISTANI 🇵🇰 Broadcast Journalist |Anchor |Analyst @DoTokSamaa @SAMAATV |
Shorts
Videos

سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے۔ قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے۔ حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے۔ الحمدللہ
Kiran Naz160,309 Aufrufe • vor 27 Tagen

یہ ویلکم کا کونسا طریقہ یا کونسی روایت ہے کوئی بتا سکتا ہے ؟؟ 😳😳😳
Kiran Naz651,997 Aufrufe • vor 1 Jahr

بطور وزیر اعظم میری ذمہ داری ہے کہ قومی راز قومی راز رہیں ، اور وہ راز میرے سینے میں دفن رہیں گے لیکن میں گواہ ہوں ان نازک لمحات کا کہ کس طرح فیلڈ مارشل سید عاصم منیر راتوں کو جاگتے رہے، پوری پوری رات جاگتے رہے، اور بعض لمحات ایسے آئے کہ بات ٹوٹتے ٹوٹتے جڑتی رہی۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کی تعریف
Kiran Naz88,633 Aufrufe • vor 1 Monat

رات تین بجے کنونشن سنٹر سے ۔ اسلام آباد ٹاک کے موقع پر وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان کی جانب سے ملکی و غیر ملکی میڈیا کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ صحافیوں کو میڈیا سینٹر تک لانے کے لیے شٹل سروس فراہم کی جا رہی ہے فول پروف سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات میڈیا نمائندگان کی سہولت کے لیے مکمل کوآرڈینیشن
Kiran Naz68,209 Aufrufe • vor 2 Monaten
3:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل سے اس وڈیو نے ذہن کو متاثر کیا ہوا ہے۔ دو دن بعد ساری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہم عورتوں کا عالمی دن منارہے ہونگے اور حالت یہ ہے کہ معصوم بچی درندوں کے ٹھڈے کہا رہی ہے۔ پردہ نہ کرنے پر سزا دینے والے اس بچی کی برہنہ ہوتی حالت کو کیمرے میں محفوظ کرکے باقیوں کے لئیے مثال بنارہے ہیں۔حکومت اپنی رٹ قائم کرے ایسے شدت پسندوں کو بتائے کہ یہ انکے باپ کا ملک نہیں کہ اپنے آباو اجداد کی درندگی یہاں مچائیں۔ درندگی کرنے پر انہیں بد ترین مثال بنائے۔
Kiran Naz63,658 Aufrufe • vor 3 Monaten

سوال: ابھی ہم نے دیکھا کہ پاکستان پر سائبر اٹیک کیا گیا۔ پاکستان کی کئی ویب سائٹس اور نیوز چینلز کو اٹیک کیا گیا ہے۔ کیا آپ معلوم کر پائے ہیں کہ یہ اٹیک کس طرف سے ہوا ہے؟ جواب: اس پر ٹیکنیکل ٹیمیں کام کر رہی ہیں اور تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔ ظاہر ہے کہ ملک دشمن قوتوں کو پاکستان سے تکلیف ہے۔ ٹیکنیکلی دیکھا جا رہا ہے کہ یہ کیسے ہوا، اس کی وجوہات کیا ہیں اور کون سے ٹیکنیکل ٹولز استعمال ہوئے۔ جیسے ہی تفصیلات آئیں گی ہم شیئر کریں گے۔ ریاستِ پاکستان اس معاملے کی تہہ تک جائے گی۔ یہ ایک آن گوئنگ صورتحال ہے اور ہر حوالے سے اس کو دیکھا جا رہا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات
Kiran Naz61,912 Aufrufe • vor 3 Monaten

پاکستان کی تاریخ کا تیز ترین انصاف۔ قاتل محض پانچ دن میں آزاد ۔ #DTKNKS
Kiran Naz99,048 Aufrufe • vor 6 Monaten

انڈین آرمی چیف نے تین مہینے بعد جن چھ جہازوں کو گرانے کا دعویٰ کیا۔ اسکا ملبہ مل گیا۔۔ #IndianAirForce
Kiran Naz98,129 Aufrufe • vor 10 Monaten

کل رات انڈین میڈیا نے کراچی ائیر پورٹ تباہ کردیا۔تباہی کے تازہ مناظر ملاحظہ کیجئیے۔
Kiran Naz121,895 Aufrufe • vor 1 Jahr

یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر نذرانہ عقیدت۔ #DTKNKS
Kiran Naz249,048 Aufrufe • vor 2 Jahren

جلسے میں شرکت کے لیئے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے ساڑے آٹھ لاکھ روپے پارٹی فنڈ سے ادا کرکے سیاسی کام کے لئیے ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔۔شفیع جان سوال ۔کیا کسی بھی عام شہری یا مخالف رہنماؤں کو بھی سرکاری ہیلی کاپٹر کی رقم ادا کرکے یہ سہولت میسر ہوگی؟؟ شفیع جان صاحب کا جواب 👇🏻
Kiran Naz18,108 Aufrufe • vor 1 Monat

اشفاق اسحاق میرے آج ٹی وی کے ساتھی ایک بہترین ٹی وی اینکر جنکی اہلیہ نے ان پر مار پیٹ کا الزام لگایا۔کہانی کا دوسرا رخ اشفاق کی اجازت سے آپکے سامنے رکھ رہی ہوں۔ اشفاق کی پہلی بیوی کے تین بچے نومیکا(دوسری) کے ساتھ رہتے ہیں اور بچوں کو اجازت نہیں کہ وہ اشفاق کی تیسری بیوی کے گھر جائیں نومیکا اپنی والدہ کے گھر گئیں تو اشفاق بچوں کے ساتھ وہاں چلے گئے۔جس پر نومیکا نے بہت ہنگامہ کیا۔ بچوں پر تشدد کیا۔اشفاق کو گالیاں دیں۔مارا جسکے جواب میں اشفاق نے خاتون کو دھکا دیا۔اور وہ دروازے سے ٹکرائیں۔جو تصاویر نومیکا نے پوسٹ کی اسی طرح کی تصاویر اشفاق کی بھی ہیں۔نومیکا نے الزام لگایا کہ پہلے انکی کردار کشی کی گئی پھر تشدد کیا گیا۔جبکہ وڈیو میں نومیکا کی زبان سنی جاسکتی ہے۔جو کمرے کے باہر کھڑے انکے بچوں نے بنائی ہے۔خاتون نے ARY کے دفتر جاکر بھی بڑا شور شرابا اور ہنگامہ کیا ہے۔اشفاق اور انکے بچے اس وقت شدید خوف اور تکلیف میں ہیں۔بچے اسکول نہیں جارہے کہ وہاں آنٹی(نومیکا) آکر مار پیٹ نہ کریں۔اشفاق اور انکی تیسری اہلیہ خوف زدہ ہیں کہ انہیں مار نہ دیا جائے۔اشفاق کے مطابق نومیکا کے بھائی رانا عمران،رانا سلمان اور والد اس سے پہلے بھی انہیں ڈرا دھمکا کر پیسے بٹورتے رہے ہیں۔اس جھگڑے کے بعد بھی گھر میں آکر بیٹھ گئے۔اشفاق کو ڈراتے دھمکاتے رہے کہ رقم دیں ورنہ سوشل میڈیا پر بدنام کریں گے۔رانا عمران نے ایک لاکھ روپے لئیے اور چلے گئے۔اشفاق کہتے ہیں میں اتنا بڑا ظالم ہوں کہ نہ اپنا تحفظ کرسکتا ہوں نہ اپنے بچوں کا۔ میں عورت کو گالی دینے والے اس پر تشدد کرنے والے کسی بھی مرد کو سپورٹ نہیں کرسکتی۔بلکل اسی طرح مرد اور اسکے بچوں کو گالی دینے والی۔ مارنے پیٹنے اور بدنام کرنے والی عورت کے ساتھ میں نہیں کھڑی ہوسکتی۔
Kiran Naz197,588 Aufrufe • vor 2 Jahren

مکار دشمن۔پروپیگنڈا مشین بھارت میں نشر ہونے والی وڈیو کی حقیقت 😂😂😂
Kiran Naz94,674 Aufrufe • vor 1 Jahr