
Kiran Naz
@kirannaz_KN • 157,709 subscribers
Proud PAKISTANI 🇵🇰 Broadcast Journalist |Anchor |Analyst @DoTokSamaa @SAMAATV |
Shorts
Videos

پی ٹی آئی رہنما مسلسل اپیل کررہے ہیں کہ کارکنان ہسپتال کی طرف نہ جائیں عمران خان کی صحت اولین ترجیح ہے۔اس دھکم پیل کی وجہ سے علاج متاثر نہ ہو۔واپس اڈیالہ نہ بھیج دیا جائے۔ لیکن کارکنان کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگ رہی۔ بار بار ہسپتال جانے اور اندر گھسنے کی کوشش کررہے ہیں کچھ لمحات پہلے پنجاب پولیس نے ڈنڈوں کے زور پر کارکنان کو پیچھے دھکیلا ہے۔اب صورتحال یہ ہے کہ مریضوں کو بھی ہسپتال داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی چاروں اطراف سے راستہ مکمل بند کیا ہوا ہے۔پی ٹی آئی کارکنان عمران خان کے ساتھ ساتھ دیگر مریضوں کا بھی خیال کریں۔ہسپتال کو ہسپتال رہنے دیں جلسہ گاہ نہ بنائیں۔
Kiran Naz47,294 просмотров • 25 дней назад

یہ ویلکم کا کونسا طریقہ یا کونسی روایت ہے کوئی بتا سکتا ہے ؟؟ 😳😳😳
Kiran Naz652,116 просмотров • 1 год назад

سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے۔ قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے۔ حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے۔ الحمدللہ
Kiran Naz160,962 просмотров • 4 месяцев назад

خبردار حکومت کے خلاف بات نہ کریں ورنہ آپکے بینک اکاؤنٹس بند ہونگے۔جائیداد ضبط ہوگی۔موبائل قبضے میں لیا جائے گا۔آپکی الیکٹرانک نگرانی بھی ہوگی۔ایک اور متنازع بل پنجاب اسمبلی میں پیش بھی ہوگیا۔کمیٹی میں بھی چلا گیا۔آج کے حکمران سوچیں کل اپوزیشن میں بھی جانا ہے۔
Kiran Naz56,155 просмотров • 2 месяцев назад

بطور وزیر اعظم میری ذمہ داری ہے کہ قومی راز قومی راز رہیں ، اور وہ راز میرے سینے میں دفن رہیں گے لیکن میں گواہ ہوں ان نازک لمحات کا کہ کس طرح فیلڈ مارشل سید عاصم منیر راتوں کو جاگتے رہے، پوری پوری رات جاگتے رہے، اور بعض لمحات ایسے آئے کہ بات ٹوٹتے ٹوٹتے جڑتی رہی۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کی تعریف
Kiran Naz88,680 просмотров • 5 месяцев назад

رات تین بجے کنونشن سنٹر سے ۔ اسلام آباد ٹاک کے موقع پر وزارتِ اطلاعات و نشریات پاکستان کی جانب سے ملکی و غیر ملکی میڈیا کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ صحافیوں کو میڈیا سینٹر تک لانے کے لیے شٹل سروس فراہم کی جا رہی ہے فول پروف سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات میڈیا نمائندگان کی سہولت کے لیے مکمل کوآرڈینیشن
Kiran Naz68,352 просмотров • 5 месяцев назад

گلگت بلتستان کے چار آزاد اراکین استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔عبدالعلیم خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔پہلی بار گلگت بلتستان کی سیاست میں حصہ لینے والی جماعت کی یہ بڑی کامیابی ہے۔ آئی پی پی کو مبارک باد۔امید کرتے ہیں آپکی جماعت گلگت بلتستان کے عوام کی محرومیاں دور کرنے کے لئیے کام کرے۔
Kiran Naz42,115 просмотров • 3 месяцев назад

پاکستان کی تاریخ کا تیز ترین انصاف۔ قاتل محض پانچ دن میں آزاد ۔ #DTKNKS
Kiran Naz99,084 просмотров • 9 месяцев назад

شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بیرون ملک پیش آنے والا واقعہ۔ یہ اختلاف نہیں ہراسمنٹ ہے۔ More power to you Shahzeb Khanzada
Kiran Naz96,023 просмотров • 10 месяцев назад
3:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل سے اس وڈیو نے ذہن کو متاثر کیا ہوا ہے۔ دو دن بعد ساری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہم عورتوں کا عالمی دن منارہے ہونگے اور حالت یہ ہے کہ معصوم بچی درندوں کے ٹھڈے کہا رہی ہے۔ پردہ نہ کرنے پر سزا دینے والے اس بچی کی برہنہ ہوتی حالت کو کیمرے میں محفوظ کرکے باقیوں کے لئیے مثال بنارہے ہیں۔حکومت اپنی رٹ قائم کرے ایسے شدت پسندوں کو بتائے کہ یہ انکے باپ کا ملک نہیں کہ اپنے آباو اجداد کی درندگی یہاں مچائیں۔ درندگی کرنے پر انہیں بد ترین مثال بنائے۔
Kiran Naz64,685 просмотров • 6 месяцев назад

سوال: ابھی ہم نے دیکھا کہ پاکستان پر سائبر اٹیک کیا گیا۔ پاکستان کی کئی ویب سائٹس اور نیوز چینلز کو اٹیک کیا گیا ہے۔ کیا آپ معلوم کر پائے ہیں کہ یہ اٹیک کس طرف سے ہوا ہے؟ جواب: اس پر ٹیکنیکل ٹیمیں کام کر رہی ہیں اور تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔ ظاہر ہے کہ ملک دشمن قوتوں کو پاکستان سے تکلیف ہے۔ ٹیکنیکلی دیکھا جا رہا ہے کہ یہ کیسے ہوا، اس کی وجوہات کیا ہیں اور کون سے ٹیکنیکل ٹولز استعمال ہوئے۔ جیسے ہی تفصیلات آئیں گی ہم شیئر کریں گے۔ ریاستِ پاکستان اس معاملے کی تہہ تک جائے گی۔ یہ ایک آن گوئنگ صورتحال ہے اور ہر حوالے سے اس کو دیکھا جا رہا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات
Kiran Naz61,912 просмотров • 6 месяцев назад

یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر نذرانہ عقیدت۔ #DTKNKS
Kiran Naz249,198 просмотров • 3 лет назад

کل رات انڈین میڈیا نے کراچی ائیر پورٹ تباہ کردیا۔تباہی کے تازہ مناظر ملاحظہ کیجئیے۔
Kiran Naz121,993 просмотров • 1 год назад

انڈین ملٹری آفیشلز کی پریس کانفرنس شاکر شجاع آبادی کے شعر کے مصداق ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ۔ #Pakistan #PakistanArmy
Kiran Naz120,981 просмотров • 1 год назад

کچھ دیر پہلے سیکورٹی ادارے کی اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات کی تفصیل۔
Kiran Naz25,911 просмотров • 2 месяцев назад

انڈین آرمی چیف نے تین مہینے بعد جن چھ جہازوں کو گرانے کا دعویٰ کیا۔ اسکا ملبہ مل گیا۔۔ #IndianAirForce
Kiran Naz98,151 просмотров • 1 год назад

اشفاق اسحاق میرے آج ٹی وی کے ساتھی ایک بہترین ٹی وی اینکر جنکی اہلیہ نے ان پر مار پیٹ کا الزام لگایا۔کہانی کا دوسرا رخ اشفاق کی اجازت سے آپکے سامنے رکھ رہی ہوں۔ اشفاق کی پہلی بیوی کے تین بچے نومیکا(دوسری) کے ساتھ رہتے ہیں اور بچوں کو اجازت نہیں کہ وہ اشفاق کی تیسری بیوی کے گھر جائیں نومیکا اپنی والدہ کے گھر گئیں تو اشفاق بچوں کے ساتھ وہاں چلے گئے۔جس پر نومیکا نے بہت ہنگامہ کیا۔ بچوں پر تشدد کیا۔اشفاق کو گالیاں دیں۔مارا جسکے جواب میں اشفاق نے خاتون کو دھکا دیا۔اور وہ دروازے سے ٹکرائیں۔جو تصاویر نومیکا نے پوسٹ کی اسی طرح کی تصاویر اشفاق کی بھی ہیں۔نومیکا نے الزام لگایا کہ پہلے انکی کردار کشی کی گئی پھر تشدد کیا گیا۔جبکہ وڈیو میں نومیکا کی زبان سنی جاسکتی ہے۔جو کمرے کے باہر کھڑے انکے بچوں نے بنائی ہے۔خاتون نے ARY کے دفتر جاکر بھی بڑا شور شرابا اور ہنگامہ کیا ہے۔اشفاق اور انکے بچے اس وقت شدید خوف اور تکلیف میں ہیں۔بچے اسکول نہیں جارہے کہ وہاں آنٹی(نومیکا) آکر مار پیٹ نہ کریں۔اشفاق اور انکی تیسری اہلیہ خوف زدہ ہیں کہ انہیں مار نہ دیا جائے۔اشفاق کے مطابق نومیکا کے بھائی رانا عمران،رانا سلمان اور والد اس سے پہلے بھی انہیں ڈرا دھمکا کر پیسے بٹورتے رہے ہیں۔اس جھگڑے کے بعد بھی گھر میں آکر بیٹھ گئے۔اشفاق کو ڈراتے دھمکاتے رہے کہ رقم دیں ورنہ سوشل میڈیا پر بدنام کریں گے۔رانا عمران نے ایک لاکھ روپے لئیے اور چلے گئے۔اشفاق کہتے ہیں میں اتنا بڑا ظالم ہوں کہ نہ اپنا تحفظ کرسکتا ہوں نہ اپنے بچوں کا۔ میں عورت کو گالی دینے والے اس پر تشدد کرنے والے کسی بھی مرد کو سپورٹ نہیں کرسکتی۔بلکل اسی طرح مرد اور اسکے بچوں کو گالی دینے والی۔ مارنے پیٹنے اور بدنام کرنے والی عورت کے ساتھ میں نہیں کھڑی ہوسکتی۔
Kiran Naz197,617 просмотров • 2 лет назад