
عمران خان
@lmrankhanISP1 • 48,577 subscribers
Social Media Influencer | Pak Army Supporter Creating content with a cause 🇵🇰 Loyal to my roots. Vocal for my army. Influencing minds, defending truth 🇵🇰
Shorts
Videos

عمران خان سپریم کورٹ گیا تھا کہ نواز شریف سزا یافتہ قیدی ہے لہذا وہ کوئی سیاسی فیصلے نہیں کرسکتا سپریم کورٹ نے وہ موقف درست تسلیم کر لیا تھا۔ اب عمران خان چوری اور رشوت خوری کے جرم میں سزا یافتہ قیدی ہے اور پی ٹی ائی مانتی ہے کہ سہیل آفریدی کو بھی عمران خان نے نامزد کیا اور گنڈاپور کو بھی عمران خان نے ہٹایا۔ لہذا اب شیر افضل مروت اسی سپریم کورٹ گیا ہے کہ اگر پہلے سزایافتہ قیدی سیاسی فیصلے نہیں کرسکتا تو اب کیسے کر رہا ہے؟
عمران خان18,687 просмотров • 4 дней назад

کے پی میں ایک نیا محاورہ جنم لے چکا ہے "زمونگ سڑے پہ جیل کے دے" ۔۔۔ جب آپ نے کوئی کام نہیں کرنا ہو تو بس یہ کہہ دو۔ اسکا مطلب ہے کہ ہمارا بندہ جیل میں ہے۔ یہ محاورہ پی ٹی آئی پر طنزاً بنایا گیا ہے کیونکہ انہیں جس مرضی کام کا کہو کہ فلان چیز نہیں ہورہی ہے وہ پھٹ سے کہہ دیتے ہین کہ "خان صاحب جیل میں ہیں۔" ۔۔ بھائی پھر حکومت چھوڑ کر اسکو رہا کرو صوبے کا بیڑہ کیوں غرق کر رہے ہو؟
عمران خان22,523 просмотров • 12 дней назад
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فیلڈ مارشل کی تعیناتی روکنے کے لیے عمران خان نے پہلے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹیشن کی پیشکش کی۔ پھر اس کے خلاف مارچ کیا۔ پھر خود پر حملے کو جھوٹا ڈرامہ کروایا۔ اس کے بعد 9 مئی حملے کیے۔ لیکن ہر بار ناکام رہا۔ وجہ عمران خان کا یہ خوف تھا کہ اس شخص کو نہ خریدا جاسکتا ہے نہ دبایا جاسکتا ہے۔ جس طرح بشری کی کرپشن اس نے عمران خان کو منہ پر ماری تھی اور عہدے کی پرواہ نہیں کی تھی وہ خوف عمران خان پر طاری تھا اور وہ انکی تعینانی روکنا چاہتا تھا۔ لیکن ناکام رہا اور اللہ نے فیلڈ مارشل کے لیے جو عزت لکھی تھی وہ اس کو مل کر رہی #سب_کا_شجرہ_پاکستان
عمران خان22,770 просмотров • 1 месяц назад

9 مئی راولپنڈی جی ایچ کیو حملے کے ثبوت حاضر ہیں نو مئی نہ بھولے ہیں اور نہ بھولنے دینگے #نو_مئی_معافی_نہیں
عمران خان96,289 просмотров • 10 месяцев назад

پاکستان ، چین ، مالدیپ کے بعد انڈیا کو ایک اور پڑوسی دشمن مبارک ہو اب آئے گا مزہ 😂
عمران خان171,949 просмотров • 1 год назад

ساحل عدیم سے نظریے کا کوئی اختلاف ھو سکتا ہے لیکن اس بات میں بہت وزن ہے
عمران خان25,872 просмотров • 2 месяцев назад

باجوڑ کے عوام مسجدوں میں اعلانات کر رہے ہیں اگر کسی نے دہشت گرد کو پناہ دی تو اس کا زمہ دار خود ہوگا اور ڈی سی اس کیخلاف بھرپور قانونی کاروائی کریں گے عوام بھی مزید دہشتگردوں سے تنگ آ چکے ہیں لیکن ایک پی ٹی آئی والے ہیں کہ دہشتگردوں کو معصوم پیش کر رہے ہیں
عمران خان80,124 просмотров • 10 месяцев назад

لندن میں جے شنکر کے سامنے خالصتانیوں نے انڈین جھنڈے کا شاریرک شوشن کر دیا 😂
عمران خان84,671 просмотров • 1 год назад

پختونوں کا بھارت کو للکار پختون آرہے ہیں تیری Major Gaurav Arya (Retd) بھارت ماتا پر چھڑنے کیلئے ڈیر خہ الکانو ❤️🇵🇰
عمران خان89,920 просмотров • 1 год назад

عزیز ہم وطنو امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے ائیں اج اپ کو دکھاتے ہیں کہ ہمارے انٹیلیجنس کے گمنام ہیرو جی ہاں اپ ٹھیک سمجھے میں بات کر رہا ہوں ائی ایس ائی کے نوجوان نو کی جو وطن کی خاطر دوسرے ملکوں میں جا کے وطن کی خاطر کیا کچھ کرتے ہیں بھارت کا اگنی سکس مزائل ریلیز ہونے سے پہلے ہی اس کے افیشل ڈاکومنٹس اور سارا پلان ہمارے گمنام ہیروز تک کیسے پہنچ گیا ائیں دیکھیں دشمن کی زبانی
عمران خان123,063 просмотров • 1 год назад