It's all mind over matter if I don't mind it's doesn't matter this user is to be lazy to explain things 🤦♂️
Shorts
میری تمام محب وطن غیور پاکستانیوں سے درخواست ہے، اور خود کو بھی یہی نصیحت ہے کہ، صبر کریں، اللہ رب العزت صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ. .دل سے نکلے گی نہ مر کے بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وطن آئے گی ارشد شریف شہید کو سلام Javeria Siddique