
Mahgul Baloch
@MahgulzBaloch • 11,979 subscribers
A proud Baloch| from Turbat | Master’s degree in Urdu Literature from KU | Teacher | Poet
Shorts
Videos

یہ دیکھیں BLF کا کمانڈر آر پی جی لانچر کا استعمال کررہا ہے۔ یہ لگنے سے 7 بلوچ نوجوان زخمی ہوئے۔ اتنا جدید اسلحہ کہاں سے آرہا ہے پیسے کون دے رہا ہے کیوں کہ یہ لوگ تو کہتے ہیں بنیادی حقوق میسر نہیں تھے اس لئے ہتھیار اٹھالئے۔ لیکن سوال اپنی جگہ کہ پھر یہ جدید اسلحہ کہاں سے لیا
Mahgul Baloch95,978 views • 11 months ago

یہ فتنہ الہندوستان بی ایل ایف کا دہشت گرد ڈاکٹر اللہ نذر ہے اس کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کوئی بھی ترقیاتی کام کرے گا تو اس کو نشانہ بنائیں گے ۔ کوئی بھی سرمایہ کاری کرے گا تو یہ اس کو نشانہ بنائے گا۔ بلوچ عوام کا اصل دشمن یہ شخص ہے جو بلوچستان میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہونے دے رہا ۔ #balochistan
Mahgul Baloch35,256 views • 1 year ago

میں چاہتا تو بندوق اٹھا کر پہاڑوں پر جاسکتا تھا ۔ میرے گھر سے بھی جنازے اٹھے ہیں یہ بہت آسان تھا میرے پیچھے بھی نوجوان اسلحہ لیکر پہاڑوں پر آجاتے ۔ لیکن پاکستان میرا ملک ہے اور ہم نے اس کیلئے لڑنا ہے پاکستان سے نہیں ۔ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی #mahrangsupportsBLA
Mahgul Baloch26,803 views • 9 months ago

یہ بلوچ بزرگ کیسے روٹی بنارہا ہے بلوچ نرم دل سخت جان مہمان نواز
Mahgul Baloch25,797 views • 1 year ago

الحمدللہ پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز ’نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن۔ دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ایک کسان کے باغ سے حاصل کردہ تیل کو عالمی سطح پر بہترین معیار کا تسلیم کیا گیا ہے۔ 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی جس میں ’لورالائی اولیوز‘ نے سلور ایوارڈ حاصل کیا۔
Mahgul Baloch23,108 views • 1 year ago

یہ BNP کا پنجگور سے ایم پی اے میر اسد اللہ بلوچ ہے جو اعلان کررہا ہے کہ پنجابیوں کو قتل کیا جائے گا۔ ایسے شرپسند بلوچ عوام کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی ہونی چاہیے۔ شرپسندوں کی کوئی قوم یا مذہب نہیں ہوتا۔ اس کو بلوچ قوم کا نمائندہ نہ سمجھا جائے۔
Mahgul Baloch20,363 views • 11 months ago

پاکستان کی بھارت کے خلاف کامیابی پر سب سے زیادہ جشن بلوچستان میں منایا گیا ہے ہزاروں کی تعداد میں بلوچ عوام نے ریلیاں نکالی۔ مختلف شہروں میں جشن فتح منایا گیا۔ کیوں کہ انڈیا یہ پروپیگنڈہ کرتا تھا کہ بلوچ عوام پاکستان کیساتھ نہیں رہنا چاہتے ۔ آج بلوچ عوام نے مودی کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
Mahgul Baloch18,174 views • 1 year ago

اس معصوم بچی کے زہن کو زہر سے بھر دیا گیا ہے ۔ اس کے بھائی ایمل کو سب انسپکٹر عبدالولی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ لیکن بی وائی سی نےاسی بچی کو بھی اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھادیا ہے ۔ اس ویڈیو کو بغور دیکھیں صاف نظر آرہا ہے کہ یہ باتیں یہ اپنے زہن سے نہیں کررہی بلکہ اس کو رٹائی گئی ہیں ۔ سانحہ خضدار میں معصوم بچوں کی شہادت پر جس طرح بی وائی سی خاموش رہی ہے اس میں کوئی شک نہیں رہ گیا کہ یہ دہشت گردوں کی خاموش سہولت کار ہیں ۔ جو دہشت گردوں کی لاشیں چھیننے کیلئے تو کوئٹہ کے سول اسپتال پر بھی دھاوا بول دیتے ہیں لیکن فتنہ الہندوستان بی ایل اے کی دہشت گردی پر خاموش رہتے ہیں بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے رواں مہینے خاران، گڈانی اور مستونگ سمیت درجنوں قصبوں میں ریلیاں نکالیں جن میں خواتین اور کم سن بچے شریک تھے۔ ان بچوں کو پہلے سے لکھے ہوئے اسکرپٹ تھمائے گئے۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ رٹی رٹائی تقریریں لفظ بہ لفظ دہراتے ہیں، تاکہ کیمروں کو جذباتی مواد ملے اور سوشل میڈیا پر وائرل کلپس بن سکیں۔
Mahgul Baloch16,520 views • 1 year ago
No more content to load