Mahgul Baloch's banner
Mahgul Baloch's profile picture

Mahgul Baloch

@MahgulzBaloch11,979 subscribers

A proud Baloch| from Turbat | Master’s degree in Urdu Literature from KU | Teacher | Poet

Shorts

پاک ایران بارڈر بند ہونے کی ہوجہ سے تیل کے سمگلر بیروزگار ہو چُکے ہیں اور فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے حملے بھی ختم ہوگئے ہیں بلکہ بی ایل اے ایسے غائب ہے جیسے کبھی تھی ہی نہیں

316,768 views

بلوچ قبائیل کا انڈیا سے جنگ میں پاکستان کی جانب سے لڑنے کا اعلان

Sensitive content

149,303 views

سرفراز بگٹی صاحب کی سیاست سے اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ ویڈیو حیران کن ہے ایک تقریب کے دوران گوادر سے نفیسہ بلوچ نے وزیراعلی سے شکوہ کیا کہ ان کی آواز کو نہیں سنا جاتا جس پر وزیراعلی نے اس بچی کو اسٹیج پر بلایا اور اپنی چیئر دے دی اور خود کھڑے ہوگئے کہ آپ کو جو کہنا ہے کہہ سکتی ہیں اس کے علاوہ سرفراز بگٹی نے زاتی حیثیت میں اس بچی کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان بھی کیا یہ عمل قابل تعریف ہے اور اس کو سراہا جانا چاہیے

130,625 views

یہ دیکھیں BLF کے کارندوں نے مسافر بسیں روک رکھی ہیں ۔ مسافروں اور ڈرائیوز سے بھتہ لے رہے ہیں۔ BLA اور بی ایل ایف کی جانب سے عام عوام سے بھتہ لینے کے واقعات میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے۔ یہ ڈاکو اور لٹیرے بن چکے ہیں۔

26,547 views

بلوچستان کے مختلف قبائل بھی فورسز کیساتھ شامل ہوگئے ہیں اور مل کر بی ایل اے کے خلاف آپریشن کررہے ہیں ۔

20,381 views

یہ کراچی لیاقت آباد کے مناظر ہیں جہاں پر قلات میں BLA کے ہاتھوں قتل بیگناہ قوالوں کی ڈیڈ باڈیز لائی جارہی ہیں۔ ان کو عادل راجہ نام کا ایک نمک حرام شخص فوجی بتا رہا تھا جبکہ یہ عام بیگناہ سول شہری ہیں۔ جس کے تمام تر شواہد سامنے آچکے ہیں۔

20,200 views

قلات میں بی ایل اے کے مسافر بس حملے میں جاں بحق افراد قوال تھے جو کوئٹہ میں حاجی امتیاز لہڑی کی دعوت پر شادی کے فنکشن میں جارہے تھے۔

Sensitive content

قلات میں بی ایل اے کے مسافر بس حملے میں جاں بحق افراد قوال تھے جو کوئٹہ میں حاجی امتیاز لہڑی کی دعوت پر شادی کے فنکشن میں جارہے تھے۔

14,689 views

Videos

MahgulzBaloch's profile picture

اس معصوم بچی کے زہن کو زہر سے بھر دیا گیا ہے ۔ اس کے بھائی ایمل کو سب انسپکٹر عبدالولی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ لیکن بی وائی سی نےاسی بچی کو بھی اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھادیا ہے ۔ اس ویڈیو کو بغور دیکھیں صاف نظر آرہا ہے کہ یہ باتیں یہ اپنے زہن سے نہیں کررہی بلکہ اس کو رٹائی گئی ہیں ۔ سانحہ خضدار میں معصوم بچوں کی شہادت پر جس طرح بی وائی سی خاموش رہی ہے اس میں کوئی شک نہیں رہ گیا کہ یہ دہشت گردوں کی خاموش سہولت کار ہیں ۔ جو دہشت گردوں کی لاشیں چھیننے کیلئے تو کوئٹہ کے سول اسپتال پر بھی دھاوا بول دیتے ہیں لیکن فتنہ الہندوستان بی ایل اے کی دہشت گردی پر خاموش رہتے ہیں بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے رواں مہینے خاران، گڈانی اور مستونگ سمیت درجنوں قصبوں میں ریلیاں نکالیں جن میں خواتین اور کم سن بچے شریک تھے۔ ان بچوں کو پہلے سے لکھے ہوئے اسکرپٹ تھمائے گئے۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ رٹی رٹائی تقریریں لفظ بہ لفظ دہراتے ہیں، تاکہ کیمروں کو جذباتی مواد ملے اور سوشل میڈیا پر وائرل کلپس بن سکیں۔

Mahgul Baloch

16,520 views • 1 year ago

No more content to load