
Mahpara Safdar
@mahparasafdar • 43,170 subscribers
Journalist, Broadcaster & Writer, Masters degree from Punjab & London university,worked for @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @BBCUrdu - Now find me on YouTube
Videos

الوداع ڈاکٹر عارفہ وہ اپنے عارضی ٹھکانے سے ابدی منزل کی جانب روانہ انھیں آہوں سسکیوں میں انتہائی عقیدت اور محبت سے رخصت کیا گیا اس ایمبولینس میں ڈاکٹر عارفہ کا جسد خاکی نہیں علم و ادب اور انسانیت کا خزانہ جارہا ہے ایسی شخصیتات ملک و قوم کا سرمایہ اور قابل تقلید ہوتی ہیں
Mahpara Safdar69,753 views • 8 months ago

آج ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم بار بار اسلام پر تنقید کر رہی ہے کہ Islam hates us they r terrorists جب پوری مسلمان دینا خاموش تھی عمران خان نے یورپ کے ہی ایک پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر اسلام کو کیسے پیش کیا، سنئیے نالج، intellect، جرات اور انگلش زبان پر عبور کا شاندار لیڈرانہ مظاہرہ
Mahpara Safdar25,005 views • 4 months ago

ایسی لیڈر کو بہمانہ طریقے سے قتل کروادیا گیا اس پر جتنا بھی احتجاج ہوتا وہ کم تھا پارٹی جیالے نکلے تو زرداری نے احتجاج کے بجائے پاکستان کھپے کا نعرہ لکا دیا تو کیا پاکستان لیڈروں کو قتل کر کر کے ہی کھپے گا؟ بے نظیر تیسری وزیراعظم تھی جو قتل ہوئی افسوس صد افسوس
Mahpara Safdar24,034 views • 11 months ago

اسے ضرور سنئیے پلیز اسی لیے یہ کہاجاتا ہے کہ مسلمانوں کا زوال پانچ صدی قبل سے شروع ہوا کیونکہ بادشاہوں کو حکومت کرنے کے لیے باعلم رعایا نہیں غلام چائیے تھے ، پھر سوچئیے قوم کے لیے بہترین تعلیمی ادارے زیادہ ضرور ی ہیں یا محض سڑلیں بناکر کہنا کہ ہم بہت ترقی کر رہے ہیں
Mahpara Safdar14,112 views • 5 months ago

سہیل آفریدی کا کہنا میں صحافیوں سے ملنا چاہتا ہوں ان کے اعتماد کا مظہر ہے منصور علی خان سے ان کی گفتگو بہت متاثر کن رہی قبائلی علاقے کے کسی نوجوان سے اچھی اردو اور برجستہ جوابات کی مجھے توقع نہیں تھی نوجوان لیڈر شپ تیار ایسے ہی تیار کی جاتی ہے بہت شکریہ عمران خان ❤️🙏🤲
Mahpara Safdar16,012 views • 7 months ago
No more content to load