
Maleeha Hashmey
@MaleehaHashmey • 1,974,281 subscribers
Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Shorts
Videos

یہ بلکل غلط بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ مجھے پمز ہسپتال سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال نہ لے کر جاؤ۔ بلکہ اڈیالہ جیل واپس لے چلو کیونکہ میں NRO نہیں لینا چاہتا۔ بلکل بکواس۔ ایسی بات عمران خان نے نہ کی، نہ کریں گے کہ میرا چیک اپ کروانے کی بجاۓ اسی غلیظ جیل لے جاؤ ۔
Maleeha Hashmey167,755 Aufrufe • vor 11 Tagen

اب تک فوج کے کسی ذمہ دار شخص یا ترجمان نے کرنل اسفندیار کے سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دهاوا بول کر لاٹھی چلانے اور فائرنگ کرنے کی گھٹیا حرکت کا دفاع نہیں کیا۔ لیکن ن لیگ کے چمچے ترجمانوں کی کیا بات ہے 😂🤣 کل سے گلا پھاڑ کر بیچارے نہتے سٹوڈنٹس کو مجرم ثابت کرنے پر تلے ہیں اور کرنل صاحب کی مذمت کرنے والوں سے لڑ رہے ہیں اور جعلی اکاؤنٹس سے گالی گلوچ کرنے والوں کی عقل کو اکیس توپوں کی سلامی۔ کیا زندگی ہے آپ کی۔
Maleeha Hashmey81,097 Aufrufe • vor 7 Tagen

پچھلے چار سال میں پاکستان کے ہر پرائیویٹ میڈیا چینل کو PTV بنا دینے والوں نے کل برطانیہ کا میڈیا کنٹرول کرنا چاہا اور اللّه کے فضل سے منہ کی کھائی 😂 ان کا خیال تھا کہ Sky Sports پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دھونس جما کر روک لیں گے۔ لیکن ان کا غرور اور دھونس خاک میں مل گیا
Maleeha Hashmey46,136 Aufrufe • vor 4 Tagen

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ ان کے ایک عزیز بلڈ پریشر چیک کروانے پمز ہسپتال گئے تو وہاں BP چیک کرنے کی سات مشینیں تھیں۔ اور سات کی سات خراب تھیں۔ جس ہسپتال میں نہ دل کا ٹیسٹ ہو سکتا ہے، نہ BP چیک ہو سکتا ہے، وہ ان کی نظر میں عمران خان کیلئے بہترین ہسپتال ہے۔👎
Maleeha Hashmey31,585 Aufrufe • vor 3 Tagen

طلال صاحب۔ آپ فکر نہ کریں۔ جہاں بھی جاۓ گا، تنظیم سازی کے لئے کہیں نہیں جاۓ گا۔ 😂😂
Maleeha Hashmey71,379 Aufrufe • vor 12 Tagen

عمران خان کو خدانخواستہ کوئی زہر آلود چیز تو نہیں دی گئی؟ یہ شک دور کرنے کیلئے خان صاحب کا بلڈ ٹیسٹ کروانا لازمی ہے تاکہ پوری قوم کو تسلی ہو جاۓ کہ اس ملک کا ناقابل تلافی نقصان کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی۔ خدارا، سپریم کورٹ پاکستان کی مدد کرے اور لگا دے ان بدبختوں پر توہین عدالت
Maleeha Hashmey39,380 Aufrufe • vor 11 Tagen