Maleeha Hashmey's banner
Maleeha Hashmey's profile picture

Maleeha Hashmey

@MaleehaHashmey1,974,281 subscribers

Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

Shorts

پمز ہسپتال کی روتی بلکتی مائیں صرف یہ ویڈیو دیکھیں اور حکمرانوں کی ترجیحات ماحظہ کریں کہ حکمرانوں کے ترجمان جب اس ڈھٹائی سے اربوں روپے ایک جہاز پر غیر ضروری طور پر ضائع کرنے پر اکڑ دکھائیں۔ یہاں دو دن کا بچہ مر رہا ہے یا نوجوان۔ ان سب کی بلا سے۔

55,944 views

"میں عمران خان کے پاس جیل میں گیا اور ان سرے کہا کہ آپ اعلان کر دیں کہ، "موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بہتر فوجی کوئی نہیں اور میں جنرل عاصم منیر کی راۓ کو تسلیم کرتا ہوں"، تو سب ٹھیک ہو جاۓ گا۔ لیکن عمران خان نہیں مانے" - سہیل وڑائچ

172,903 views

یہ لو پاکستانیوں۔۔ آپ لوگوں نے ان جعلی فارم 47 والوں کو اتنی اچھی طرح ان کی جعلسازی پر آئینہ دکھایا ہے ک اب پروفیسر صاحب بھی اپنی حکومت کا تعارف فارم 47 سے کروا رہے ہیں۔ 😂😂

107,446 views

نواز شریف اپنے ملازم "Mr. Done & Dusteeeez" کو تحکمانہ انداز میں اپنے سے پیچھے رہنے کا اشارہ کرتے ہوئے کیونکہ Done & Dusteeeeez غلطی سے میاں صاحب سے دو قدم آگے چلا گیا تھا۔۔ کیسا تحقیر آمیز انداز ہے شریف خاندان کا اپنے کارکنان کے ساتھ۔

288,116 views

ماشاءﷲ سے ٹوپیاں ملاحظہ ہوں۔ کیمرے بند ہوتے ہی یہی ٹوپیاں عوام کو پہنانے والے فارم 47 حکمران۔

169,814 views

پاکستان میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل آج کل ہر جگہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ جہاں سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سب کو بلا کر تفتیش کر رہی ہے۔ وہاں صرف اس ویڈیو میں موجود FBR کے افسر اور لیویز اہلکار کو بلا کرمیڈیا کے سامنے تفتیش ضرور کرے۔ اور کیس کو FIA کے حوالے کیا جائے۔ تاکہ پتا چل سکے کہ یہ لیویز اہلکار کس ٹرک کو اسکواڈ کی سہولت مہیا کر رہے تھے؟ کیا اس ٹرک میں واقعی سگریٹ بنانے والی مشینری موجود تھی؟ کیا یہ ٹرک مبینہ طور پر لیویز سکواڈ کی حفاظت میں مشینری سندھ لے کر جا رہا تھا؟ کیا واقعی اس ٹرک میں کسی سیاستدان کی سگریٹ فیکٹری کی مبینہ طور پر مشینری موجود تھی؟ ہمارا کام اس ویڈیو کے حوالے سے جنم لینے والے سوالات کو پوچھنا ہے۔ باقی تفتیش FIA نے کرنی ہے۔ لیکن دونوں اہلکاروں سے سوال جواب میڈیا کے سامنے اگر پوچھے جائیں تو کون سچا کون جھوٹا، سب پتا چل جائے گا۔ Shehbaz Sharif Prime Minister's Office Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP

70,816 views

"اب دنیا پاکستان کو سائفر نہیں بھیجا کرے گی" 🤣🤣🤣🤣 Good Heavens! Such ignorance! 😂🤦

174,830 views

اور پھر میڈیا کو ڈرا دھمکا کر رضا ڈار کا نام لینے سے روک دیا جاتا ہے۔ یہ بھی بتائیں نا محترمہ !!

52,520 views

نواز شریف اپنے داماد "کپٹن صفدر زندہ باد" کا نعرہ لگانے پر اپنے كاركن سے ناراض ہو گئے اور غصے سے کہا کہ بس کرو، کسی کا نام رہنے بھی دو۔ 😂😂😂🤣

99,692 views

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی پاکستانی فلم کا منظر ہے؟ Shafqat Cheema sounds hilarious! Lol

68,235 views

مریم اورنگزیب کی تقریر کے دوران بچوں کے قیدی نمبر 804 کے نعرے لگ گئے۔ 😂🫡 ن لیگی MPA بلال ستی نے ہاتھ جوڑ کر بچوں کو چپ کرنے کی اشارے کیے۔ PMLN has completely LOST public support. Tsk!

250,305 views

رپورٹر: "اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو PTI والے کہتے ہیں کہ وہ آپ لوگوں کی حکومت کو نہیں چھوڑیں گے" پرویز رشید نے قہقہہ لگاتے ہوئے جواب دیا: "کیا کر لیں گے وہ؟" اللّه کے قہر سے ڈریے۔ PTI نے کیا کرنا ہے؟ مظلوم کی طرف سے انتقام اللّه خود لیتا ہے۔

193,302 views

کیپٹن صفدر اپنے انتہائی قریبی رشتہ داروں کو بددعائیں دیتے ہوئے۔۔ 😂😂

91,641 views

"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔ پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" - سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان

147,088 views

جاوید چوہدری جنرل عاصم منیر کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔۔ خوشامد کے زبردست مقابلے چل رہے ہیں۔ 😂😂

87,630 views

پیپلز پارٹی کی خاتون MNA فرما رہی ہیں کہ، "پارلیمنٹ لاجز میں جب موذن اذان دیتا ہے تو مجھے عجیب قسم کی بیزاری ہوتی ہے" یہ کیسا گند اکٹھا کر لیا ہےہم نے پارلیمنٹ میں؟ اذان سن کر شیطان کافی گھبراتا ہے۔ سپیکر صاحب نے اس خاتون کو منہ توڑ جواب کیوں نہ دیا؟

207,439 views

SIXER by Gandapur 😂😂😂 "غریدہ فاروقی، تم بار بار ہماری پارٹی کے بندے سے پروگرام میں نام پوچھ رہی تھیں کہ کون سے صحافی کی بات کر رہا تھا میں؟ وہ تم ہو، غریدہ۔ میں تمہاری ہی بات کر رہا تھا۔ چلو" - علی امین گنڈاپور Yaaaar !! 😂😂🤣

399,131 views

آج ایک شادی پر جانے کا اتفاق ہوا جہاں کھانے کی ڈشوں کی تعداد تھی 17، دلہے کے دوستوں کی تعداد 17، دلہن کی سہیلیوں کی تعداد 17۔ اور ن لیگ کی سیٹوں کی تعداد بھی 17 😉😉😉

394,725 views

یہ وہ نفرت کا بیج ہے جو ان بدبختوں نے عوام کے دل میں اپنے لئے بویا ہے۔ کوئی شک نہ رہے کہ عوام پر کتنا ظلم کیا گیا۔ اور یہ نوجوان آنے والی نسلوں کو بتاۓ گی کہ ہمارا قصور صرف اتنا تھا کہ ہم نے اپنے ووٹ کے حق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائی۔

301,220 views

Videos