
Maleeha Hashmey
@MaleehaHashmey • 1,974,281 subscribers
Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Shorts
Videos

یہ بلکل غلط بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ مجھے پمز ہسپتال سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال نہ لے کر جاؤ۔ بلکہ اڈیالہ جیل واپس لے چلو کیونکہ میں NRO نہیں لینا چاہتا۔ بلکل بکواس۔ ایسی بات عمران خان نے نہ کی، نہ کریں گے کہ میرا چیک اپ کروانے کی بجاۓ اسی غلیظ جیل لے جاؤ ۔
Maleeha Hashmey167,755 просмотров • 11 дней назад

"نواز شریف، جھوٹ بولنا بند کرو۔ تم رو کر اور ترلے کر کے پاکستان سے فرار ہوئے تھے۔ تم روتے ہوئے کنگ عبدالله کے پاس گئے کہ مجھے بچا لو۔ پھر دس سالہ معاہدہ کر کے بھاگ گئے۔ تمہیں کسی نے جلاوطن نہیں کیا" - جنرل مشرف میاں صاحب کی دلیری کا قصہ سناتے ہوئے۔ 😂🤣
Maleeha Hashmey176,893 просмотров • 13 дней назад

اب تک فوج کے کسی ذمہ دار شخص یا ترجمان نے کرنل اسفندیار کے سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دهاوا بول کر لاٹھی چلانے اور فائرنگ کرنے کی گھٹیا حرکت کا دفاع نہیں کیا۔ لیکن ن لیگ کے چمچے ترجمانوں کی کیا بات ہے 😂🤣 کل سے گلا پھاڑ کر بیچارے نہتے سٹوڈنٹس کو مجرم ثابت کرنے پر تلے ہیں اور کرنل صاحب کی مذمت کرنے والوں سے لڑ رہے ہیں اور جعلی اکاؤنٹس سے گالی گلوچ کرنے والوں کی عقل کو اکیس توپوں کی سلامی۔ کیا زندگی ہے آپ کی۔
Maleeha Hashmey81,097 просмотров • 7 дней назад

پچھلے چار سال میں پاکستان کے ہر پرائیویٹ میڈیا چینل کو PTV بنا دینے والوں نے کل برطانیہ کا میڈیا کنٹرول کرنا چاہا اور اللّه کے فضل سے منہ کی کھائی 😂 ان کا خیال تھا کہ Sky Sports پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دھونس جما کر روک لیں گے۔ لیکن ان کا غرور اور دھونس خاک میں مل گیا
Maleeha Hashmey46,136 просмотров • 4 дней назад

پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ ان کے ایک عزیز بلڈ پریشر چیک کروانے پمز ہسپتال گئے تو وہاں BP چیک کرنے کی سات مشینیں تھیں۔ اور سات کی سات خراب تھیں۔ جس ہسپتال میں نہ دل کا ٹیسٹ ہو سکتا ہے، نہ BP چیک ہو سکتا ہے، وہ ان کی نظر میں عمران خان کیلئے بہترین ہسپتال ہے۔👎
Maleeha Hashmey31,585 просмотров • 3 дней назад

طلال صاحب۔ آپ فکر نہ کریں۔ جہاں بھی جاۓ گا، تنظیم سازی کے لئے کہیں نہیں جاۓ گا۔ 😂😂
Maleeha Hashmey71,379 просмотров • 12 дней назад

عمران خان کو خدانخواستہ کوئی زہر آلود چیز تو نہیں دی گئی؟ یہ شک دور کرنے کیلئے خان صاحب کا بلڈ ٹیسٹ کروانا لازمی ہے تاکہ پوری قوم کو تسلی ہو جاۓ کہ اس ملک کا ناقابل تلافی نقصان کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی۔ خدارا، سپریم کورٹ پاکستان کی مدد کرے اور لگا دے ان بدبختوں پر توہین عدالت
Maleeha Hashmey39,380 просмотров • 11 дней назад