Maleeha Hashmey's banner
Maleeha Hashmey's profile picture

Maleeha Hashmey

@MaleehaHashmey1,974,148 subscribers

Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

Shorts

ماشاءﷲ سے ٹوپیاں ملاحظہ ہوں۔ کیمرے بند ہوتے ہی یہی ٹوپیاں عوام کو پہنانے والے فارم 47 حکمران۔

169,246 次观看

نواز شریف اپنے ملازم "Mr. Done & Dusteeeez" کو تحکمانہ انداز میں اپنے سے پیچھے رہنے کا اشارہ کرتے ہوئے کیونکہ Done & Dusteeeeez غلطی سے میاں صاحب سے دو قدم آگے چلا گیا تھا۔۔ کیسا تحقیر آمیز انداز ہے شریف خاندان کا اپنے کارکنان کے ساتھ۔

287,713 次观看

کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی پاکستانی فلم کا منظر ہے؟ Shafqat Cheema sounds hilarious! Lol

67,718 次观看

"اب دنیا پاکستان کو سائفر نہیں بھیجا کرے گی" 🤣🤣🤣🤣 Good Heavens! Such ignorance! 😂🤦

174,572 次观看

نواز شریف اپنے داماد "کپٹن صفدر زندہ باد" کا نعرہ لگانے پر اپنے كاركن سے ناراض ہو گئے اور غصے سے کہا کہ بس کرو، کسی کا نام رہنے بھی دو۔ 😂😂😂🤣

99,666 次观看

کیپٹن صفدر اپنے انتہائی قریبی رشتہ داروں کو بددعائیں دیتے ہوئے۔۔ 😂😂

84,895 次观看

حنیف عباسی نے اپنی حکومت کی ناکامی تسلیم کر لی۔ ہماری حکومت لوگوں کو باہر کے ملک سے پیسہ پاکستان میں لگانے کا کہہ رہی ہے لیکن سچ یہ ہے کہ پکستان میں کارخانے بند پڑے ہیں۔

32,855 次观看

رپورٹر: "اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو PTI والے کہتے ہیں کہ وہ آپ لوگوں کی حکومت کو نہیں چھوڑیں گے" پرویز رشید نے قہقہہ لگاتے ہوئے جواب دیا: "کیا کر لیں گے وہ؟" اللّه کے قہر سے ڈریے۔ PTI نے کیا کرنا ہے؟ مظلوم کی طرف سے انتقام اللّه خود لیتا ہے۔

193,185 次观看

مریم اورنگزیب کی تقریر کے دوران بچوں کے قیدی نمبر 804 کے نعرے لگ گئے۔ 😂🫡 ن لیگی MPA بلال ستی نے ہاتھ جوڑ کر بچوں کو چپ کرنے کی اشارے کیے۔ PMLN has completely LOST public support. Tsk!

250,305 次观看

جاوید چوہدری جنرل عاصم منیر کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔۔ خوشامد کے زبردست مقابلے چل رہے ہیں۔ 😂😂

87,630 次观看

"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔ پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" - سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان

146,863 次观看

"فارم 47 والی ن لیگ نے 1947 میں پاکستان بنایا تھا" ن لیگ کے بابا جی کا دماغ چل گیا۔ مجھے یقین تھا کہ جس سپیڈ سے خوشامد کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن پاکستان بنانے کا کریڈٹ بھی قائداعظم سے چھین کر اپنے آپ کو دے دیں گے۔ 🤦🤦

20,634 次观看

انمول پنکی نے بیچ چوراہے طاقتور عناصر کی ساری پلاننگ پر پانی پھیر دیا۔ "انہوں نے مجھ سے جھوٹے بیان دلواۓ ہیں کہ میں بنی گالہ کسی بندے کو سامان بهجواتی تھی" لاہور سے پکڑا اور پھر 15 دن بعد سندھ سے منظر عام پر لاۓ۔ کمال بھونڈی منصوبہ بندی۔ 👏👏

54,521 次观看

پیپلز پارٹی کی خاتون MNA فرما رہی ہیں کہ، "پارلیمنٹ لاجز میں جب موذن اذان دیتا ہے تو مجھے عجیب قسم کی بیزاری ہوتی ہے" یہ کیسا گند اکٹھا کر لیا ہےہم نے پارلیمنٹ میں؟ اذان سن کر شیطان کافی گھبراتا ہے۔ سپیکر صاحب نے اس خاتون کو منہ توڑ جواب کیوں نہ دیا؟

207,425 次观看

SIXER by Gandapur 😂😂😂 "غریدہ فاروقی، تم بار بار ہماری پارٹی کے بندے سے پروگرام میں نام پوچھ رہی تھیں کہ کون سے صحافی کی بات کر رہا تھا میں؟ وہ تم ہو، غریدہ۔ میں تمہاری ہی بات کر رہا تھا۔ چلو" - علی امین گنڈاپور Yaaaar !! 😂😂🤣

399,104 次观看

Iran to Trump & Netanyahu !! 😉

Iran to Trump & Netanyahu !! 😉

68,043 次观看

مریم نواز اللّه کی قسم کھا کر کہا کرتی تھیں کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے لے کر مہنگائی کے تمام مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ہیں۔ اور اب IPPs کی جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ شریف خاندان عوام کو IPPs کی مد میں ذبح کرنا چھوڑ دے تو مہنگائی %50 کم ہو سکتی ہے۔

55,717 次观看

پٹواری عقل سے بلکل پیدل کوئی اور ہی مخلوق ہیں۔ 😂😂😂 فرماتے ہیں کہ بھارت میں اتنا سستا پیٹرول ہے اور پاکستان میں مہنگا، لہٰذا بھارت غریب ملک ہے اور ہم امیر ملک ہیں۔ My ears, my ears! 🤦🤦

39,330 次观看

آج ایک شادی پر جانے کا اتفاق ہوا جہاں کھانے کی ڈشوں کی تعداد تھی 17، دلہے کے دوستوں کی تعداد 17، دلہن کی سہیلیوں کی تعداد 17۔ اور ن لیگ کی سیٹوں کی تعداد بھی 17 😉😉😉

394,700 次观看

Videos