
Malik Taimoor Masood
@MalikTaimoorPTI • 13,206 subscribers
Pakistani Politician || Ex Provincial Minister of Youth affairs, Sports and Culture @GovtofPunjabPK || President @PTINorthPunjab || RTs ≠ Endorsement
Videos

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں انہوں نے قائد عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ یہ کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ انصاف، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی مشترکہ جدوجہد ہے۔ #TeamMalikTaimoor #StopKhansIllegalDetention
Malik Taimoor Masood10,159 views • 4 months ago

پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کی صدارت ملنے کے بعد میرا پہلا پیغام۔
Malik Taimoor Masood29,655 views • 2 years ago

14 اگست یومِ آزادی کے تاریخی دن پر شمالی پنجاب کی تمام تنظیموں نے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے شاندار اور تاریخی ریلیوں کا انعقاد کیا۔ شمالی پنجاب کی قیادت اور عوام نے ایک بار پھر بھرپور جوش و جذبے سے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ شرکاء نے عہد کیا کہ عمران خان کی رہائی تک یہ تحریک پورے زور و شور سے جاری رہے گی اور ہر کال پر لبیک کہا جائے گا۔ #TeamMalikTaimoor
Malik Taimoor Masood12,179 views • 1 year ago
No more content to load