
Markhor Kabul 𓄅
@MarkhorKabul_ • 8,673 subscribers
Shorts
Videos

The Taliban Regime escorted an Indian YouTuber to the Pakistan-Afghanistan border under special security, allowing him to film sensitive locations and Pakistani posts. The Indian YouTuber also Confirmed that he Met TTP members while visiting Kunar near the Pakistan-Afghanistan border. According to him, a TTP intelligence operative took his contact details and called him later that evening. He was subsequently removed from the area and prevented by the Taliban from returning there.
Markhor Kabul 𓄅118,610 次观看 • 1 个月前

Kabul: Shia Residents Challenge Taliban Evacuation Order as Regime Forces Surround Shia Khatam al-Nabiyyin Seminary Shia residents in west Kabul took to the streets to protest the Taliban’s order to evacuate the Khatam al-Nabiyyin Seminary in the Darulaman area of Kabul. The protests followed an order issued by the Taliban Ministry of Justice directing the seminary’s officials and students to vacate the premises. Video shows protesters chanting slogans against the Taliban Regime’s decision both on the streets and inside the seminary grounds. One video shows Taliban forces clashing with protesters in Kabul’s Third Security District. The footage appears to show Taliban personnel beating and detaining several innocent Shia Locals. Several Shia clerics were detained by Taliban forces Earlier today the Taliban forces surrounded the Khatam al-Nabiyyin Seminary and ordered its officials and students to evacuate the premises. Personnel affiliated with the Taliban Regime’s Ministry of Justice, equipped with military equipment, were deployed around the seminary, while a number of students remained inside the building. The operation was carried out on the orders of Abdul Hakim Haqqani, the Taliban’s Minister of Justice. In videos, the military vehicles displaying the Taliban’s white flag can be seen entering the seminary grounds.
Markhor Kabul 𓄅28,282 次观看 • 19 天前

سیکیورٹی فورسز نے پنجگور، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر 45 سے 50 خوارج کے مربوط حملے کو بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ دو گاڑیوں میں سوار خوارج نے پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم چوکس اور مستعد جوانوں نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان کا حملہ پسپا کر دیا۔ کارروائی کے دوران کئی خوارج ہلاک کیے گئے، جبکہ بڑی تعداد میں گرینیڈز، آئی ای ڈیز، TTP کے نام سے منسوب مواد اور وائر کٹرز بھی برآمد ہوئے
Markhor Kabul 𓄅35,461 次观看 • 1 个月前

کراچی رینجرز پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اور دہشتگردوں کی سہلوتکاری میں ملوث دہشتگرد کے دوران تفتیش انکشافات حملے میں ملوث تین دہشتگرد افغانی تھے دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے خارجی کا وڈیو بیان جبکہ حملے سے قبل دہشتگردوں کی وڈیو بھی مارخور نے گرفتار سہلوتکاروں کے موبائلز سے برآمد کر لی حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی چار مراحل میں کی گئی، جس میں افغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹ ورک اور پاکستان میں سہولت کاروں نے اہم کردار ادا کیا حملے کا پہلا مرحلہ افغانستان میں منصوبہ بندی پر مشتمل تھا، دوسرے مرحلے میں دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا گیا، تیسرے مرحلے میں مقامی سہولت کار گروپ نے معاونت فراہم کی، جبکہ آخری مرحلے میں حملہ آوروں کو اسلحہ اور خودکش جیکٹس مہیا کی گئیں حملے میں شامل ایک خودکش بمبار جانان افغانستان کا شہری تھا، جبکہ دوسرا حملہ آور ضلع باجوڑ کا رہائشی تھا جو افغانستان میں ۲۰ برس سے مقیم تھا تیسرا دہشت گرد عمر فاروق افغانستان کے صوبہ کنڑ کا رہائشی تھا، جبکہ چوتھا دہشت گرد، جو زندہ گرفتار ہوا، افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے تعلق رکھتا ہے حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر تھا، جسے پاکستان سے افغانستان بلا کر یہ ذمہ داری سونپی گئی بعد ازاں فورسز نے ایک کارروائی کے دوران قاری بشیر کو گرفتار کر لیا قاری بشیر نے دورانِ تفتیش حملے کی منصوبہ بندی اور اس سے متعلق دیگر جرائم میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے
Markhor Kabul 𓄅52,369 次观看 • 2 个月前
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مارخور کا خوارج پر ایک اور کاری وار سیکیورٹی فورسز نے بنوں، خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف مارخور کی فراہم کردہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر متعدد کارروائیاں کیں، جن کے دوران متعدد خوارج ہلاک اور ان کے ٹھکانے تباہ کیے گئے۔ کواڈ کاپٹر کے ذریعے متعدد خوارج کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی کے دوران ایک مدرسے کو خوارج کی جانب سے بطور ٹھکانہ استعمال کیے جانے کی نشاندہی ہوئی، تاہم شہریوں کے تحفظ کے لیے اسے پہلے خالی کرایا گیا۔ بعد ازاں مدرسے سے فائرنگ کے جواب میں خوارج کو فائرنگ اور کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ مزید کارروائیوں کے دوران درختوں کے نیچے چھپے خوارج اور ایک موٹر سائیکل پر نقل و حرکت کرنے والے خوارج کو بھی کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ بنوں آپریشن میں اب تک 10 خوارج ہلاک اور 16 زخمی ہوئے، جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ اور اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
Markhor Kabul 𓄅19,843 次观看 • 1 个月前

WATCH THE FULL FOOTAGE | 🎥🛑OPERATION NEGEHBAN Pakistan–Afghanistan International Border Full footage of a Pakistani security forces operation against a group of Afghan-based terrorists attempting to infiltrate Pakistan across the Pakistan–Afghanistan International Border. The operation resulted in the elimination of 15 terrorists attempting to cross into Pakistani territory.
Markhor Kabul 𓄅10,670 次观看 • 22 天前

‼️مستونگ کے علاقے میں دہشت گردوں کی کمیونیکشن ٹاور کو اڑانے کی ناکام کوشش ایف سی بلوچستان نارتھ کی چوکس مانیٹرنگ ٹیم نے دہشت گردوں کی فوری نشان دہی کی۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر دہشت گردوں کا تعاقب کیا اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کرتے ہوئے دونوں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا
Markhor Kabul 𓄅65,384 次观看 • 7 个月前
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سیکیورٹی فورسز کی بڑی اور فوری کارروائی - ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں اسکول پر قبضہ کرنے کا ڈرامہ کرنے والے خارجی چند ہی گھنٹوں میں انجام کو پہنچا دیے گئے - 10 خارجی جھنم واصل ‼️ ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں خوارج نے ایک اسکول پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 10 خارجی موقع پر جھنم واصل کر دیے گئے۔ واضح رہے کہ یہی خارجی گروہ ،گزشتہ کچھ دنوں سے باڑہ کی سڑکوں پر گشت کر کے اور ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرتے ہوئے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والے خارجیوں نے باڑہ میں خواجہ میر اسکول پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، اس پر اپنا جھنڈا لہرایا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد وہ فرار ہو گئے۔ خارجیوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے چند ہی گھنٹوں میں انہیں ٹریس کر کے تمام خوارجین کو جھنم واصل کر دیا۔
Markhor Kabul 𓄅43,088 次观看 • 5 个月前
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مارخور کی فراہم کردہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندستان کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری بسیمہ کیمپ سے12کلومیٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی کی گئی سیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں2دہشتگرد جہنم واصل اور3زخمی ہوئے ہلاک دہشت گرد کی شناخت مشتاق احمد عرف کوہ یار کے نام سے ہوئی دہشتگردوں کے قبضے سے ایمونیشن، میگزین،دستی بم اور IED بنانے کا سامان برآمد
Markhor Kabul 𓄅12,088 次观看 • 1 个月前