
Markhor Kabul 𓄅
@MarkhorTweetss • 2,544 subscribers
Shorts
Videos

🔥🚨 ٹی ٹی اے کے گروہوں میں بغاوت جھوٹے جہاد کا پردہ چاک…🚨 ❗️افغان طالبان (ٹی ٹی اے) کی ایک لیکڈ ویڈیو میں ایک لوکل کمانڈر اپنے بندوں سے اپنے ٹھکانے پر خطاب کر رہا ہے معصوم خون کی تجارت کرنے والے گروہ کا نام نہاد جہاد اب صرف فساد ہے…! اسلام کے نام پر دھوکا، فریب اور غداری مزید نہیں چلے گی ‼️‼️
Markhor Kabul 𓄅14,820 views • 5 months ago

🔴 افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے 30 ستمبر 2025 کو فرنٹیرکورہیڈکوارٹر (نارتھ) کوئٹہ پر خودکش حملہ میں ملوث دوسرا حملہ آور افغان دہشتگرد نکلا فتنہ الخوارج کےافغان خودکش حملہ آور کی شناخت محمد سہیل عرف خباب کے نام سے ہوئی محمد سہیل عرف خباب افغانستان کے صوبہ وردک کے ضلع میدان شہر کا رہائشی تھا کوئٹہ، ایف سی ہیڈکوارٹر(نارتھ) حملہ میں 8 شہری شہید اور 40 زخمی ہوئے تھے ایف سی ہیڈکوارٹرنارتھ (کوئٹہ) پرحملہ فتنہ الخوارج کے افغان دہشت گردوں کی تازہ ترین شرمناک مثال ہے افغان طالبان رجیم کی عہد شکنی اور دہشتگردوں کی مسلسل پشت پناہی پوری خطہ کیلئے خطرہ بن چکی ہے
Markhor Kabul 𓄅14,254 views • 6 months ago

‼️ افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے اسلام کے لبادہ میں چھپے مکروہ چہرے بے نقاب افغان طالبان رجیم اور فتنہ خوارج جیسے عناصر اسلام کے مقدس نام کو اپنے ناپاک مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو اسلام جیسے پرامن دین کو دہشت کی علامت بنانے پر تلے ہوئے ہیں معصوم انسانوں کا خون بہانا، خودکش دھماکے کرنا اور مساجد کو نشانہ بنانا اسلام نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف جنگ ہے افغان طالبان رجیم ایک جانب امارات اسلامی کی بات کرتے ہیں اور دوسری جانب ہندوتوا نظریہ سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں امارتِ اسلامیہ کے آفیشل اور نان آفیشل اکاؤنٹس دن رات پاکستان پر حملوں کی دھمکیاں دیتے ہیں افغان طالبان رجیم بھارت میں ہونے والے دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں دہشتگردی پر خاموش رہتے ہیں دہشتگردی کی کارروائیوں پر اپنے رویہ سے بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرتے ہیں اسلام امن و امان کا حکم دیا ہےمگرافغان رجیم اور فتنہ الخوارج نفرت اور بربریت کے علَم بردار ہیں افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے عیاں ہو چکا ہے
Markhor Kabul 𓄅11,513 views • 6 months ago
0:57
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load