Marriyum Aurangzeb's banner
Marriyum Aurangzeb's profile picture

Marriyum Aurangzeb

@Marriyum_A1,390,567 subscribers

Senior Minister Government of Punjab 🇵🇰 • WhatsApp 💬: https://t.co/PNsnHA2v5h

Shorts

لاہور کی ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کا اہم حصہ ہے۔ وزیراعلی نے ستھرا پنجاب کی گاڑیوں سمیت ہر ٹریفک کو قوانین کا پابند بنانے، معروف سڑکوں پر بائیک لین، زیبرا کراسنگ کی ڈیجیٹل نگرانی، مال بردار گاڑیوں کو کور کرنے اور اوورلوڈنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔ لاہور کی گلوبل ٹریفک رینکنگ 149 سے 29ویں نمبر پر آنا حکومتی اقدامات کی کامیابی ہے۔

14,253 次观看

وزیراعلی مریم نوازشریف نے ستھرا پنجاب ورکرز کو ہر ماہ 5 تاریخ سے پہلے تنخواہوں کی ادائیگی، تاخیر پر فوری قانونی کارروائی اور ہر شہر میں صفائی آپریشن کی سخت مانیٹرنگ کا حکم دیا۔ ایم ڈی واسا کو روزانہ 2 گھنٹے فیلڈ میں، ٹی ایم اوز و ایف ایم اوز کو روزانہ کم از کم 5 یوسیز کے دورے، ہر ڈویژن میں اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی فعالیت اور خالی پلاٹس، ویسٹ انکلیوژرز و نکاسی آب کی مؤثر صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

20,693 次观看

لاہور نواز شریف کا ہے اور اُس کا ہی رہے گا بس الحمدللہ

782,236 次观看

Delighted to launch #PTVFlix today, initiated and started in July 2022 ,a new video streaming OTT platform on which users globally can access PTV's vast library of content, including TV shows, dramas, documentaries, sports, and other programs. This initiative is very close to my heart and it gives me great pleasure to announce it today. Over the past several years and decades, PTV has produced content which became national treasures. Timeless dramas and shows such as Dhoop Kinaaray and Ainak Waala Jinn became and remain a part of our collective memory. PTVFlix will make this rich library of content – present and old – easily accessible to users. It will enable our youth to connect and our older audiences to reconnect with TV content that left an indelible impact on countless lives. The application can be downloaded on both iOS and Android. I am sharing the links for both below. I encourage you all to download and use the app. I would like to thank and congratulate the team at PTV and the Ministry of Information and Broadcasting for all their hard work which has made this idea a reality. I would also like to thank our entertainment legends Bushra Ansari Sba, Javed Sheikh Sb and Khalid Abbas Dar Sb for joining me at the launch event.

700,426 次观看

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی اور صفائی ستھرائی کے فول پروف انتظامات۔ انہوں نے نہ صرف خود کنٹرول رومز سے مانیٹرنگ کی بلکہ انتظامیہ اور پولیس کو بھی فیلڈ میں متحرک رکھا، تمام اضلاع میں عزاداروں کے لیے طبی سہولیات، پینے کے صاف پانی، شربت، صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کی بلا تعطل فراہمی مریم نواز کی گڈ گورننس اور بہترین عوامی حکمتِ عملی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

51,743 次观看

یہ تصویر عمران خان کی اصل شخصیت اور کردار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جو کہتا تھا 'خوف کے بت توڑ دو' وہ خود خوف کا بت بن چکا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں اتنا بزدل شخص پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ سچ ہے کھال اوڑھنے سے گیدڑ کی اصلیت بدل نہیں جاتی۔جھوٹا اور منافق شخص شیر دل اور بہادر نہیں ہو سکتا

294,030 次观看

لاہور کا جلسہ لاہور میں مسترد اور راولپنڈی کا جلسہ راولپنڈی کے لوگوں نے مسترد کر دیا - سیف سٹی کیمرہ کی وڈیو لوکیشن اور وقت کے ساتھ - عوام مریم نواز پہ اعتماد اور اپنی وزیرِ اعلیٰ کی کارکردگی سے مطمئین اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ابھی تو آغاز ہے الحمدللہ

180,271 次观看

9 مئی کا ماسٹر فساد، خون خرابہ اور ملک میں لاشیں چاہتا ہے عمران خان کے حکم پر ایک صوبے کی پولیس اور لشکر لے کر پنجاب پہ چڑھائی کا ہر ہفتے خطرناک کھیل کھیلا جاتا ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے. یہ احتجاج نہیں دہشت گردی کہا جاتا ہے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کی ہدایت پر خیبر پختون خوا کا وزیراعلی ہر ہفتے اسلام آباد اور پنجاب میں لشکر کشی، غنڈہ گردی اور فساد کرتا ہے. پنجاب پولیس پہ آنسو گیس ، پتھر اور گلیلوں سے شیشے پھنکیں جا رہے ہیں . خیبر پختونخوا کی پولیس، سرکاری ملازمین، سرکاری وسائل، کرینیں، کنٹینر، ٹریکٹر، ٹرک اور دیگر مشینری اور گاڑیاں اس فساد اور غنڈہ گردی کے لئے استعمال ہو رہی ہیں . عمران خان اور پی ٹی آئی ملک میں امن اور ترقی کے دشمن ہیں . عوام کا شکریہ جو روز اِس فتنہ مائینڈ سیٹ کو مسترد کر رہی ہے اور اپنی ترقی کا ساتھ دے رہی ہے. لاہور میں جلسہ لاہور کے لوگوں نے مسترد کر دیا راولپنڈی کا جلسہ راولپنڈی کے لوگوں نے مسترد کر دیا

139,934 次观看

وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر قیادت اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ میں ستھرا پنجاب، واسا اور تمام متعلقہ اداروں نے لاہور میں گزشتہ 48 گھنٹوں کی 343 ملی میٹر بارش کے بعد فوری نکاسی آب کو یقینی بنایا اور شہریوں کو بہترین ریلیف فراہم کیا۔ تمام اہم شاہراہوں اور انڈر پاسز سے پانی کی صفائی کے باعث ٹریفک کی روانی مکمل طور پر برقرار رہی۔ انتظامیہ اور فیلڈ عملے کی بروقت حکمت عملی اور انتھک محنت لائق تحسین ہے۔

13,884 次观看

الحمدللہ شیر #VoteSirfSherKa

الحمدللہ شیر #VoteSirfSherKa

60,664 次观看

#پارلیمانی_بالادستی_مبارک کچھ ہی دیر میں کھُڈیاں (قصور) میں مریم نواز !

152,367 次观看

ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ ہی عمران خان نیا جھوٹ ، ایک نیا الزام لگاتے ہیں جو دہشت گردی، کشمیر، قومی سلامتی پر قومی قیادت کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار نہیں،شہداءکے خلاف غلیظ مہم چلانے والا, ہزارہ برادری کے جنازوں پر کہے کہ ’بلیک میل‘ نہیں ہوں گا، وہ ملک کو اکھٹا کرے گا؟

153,294 次观看

پاکستان پنجاب اور لاہور کو بسنت مبارک شکریہ نواز شریف

35,541 次观看

The future of Punjab has chosen its leader!

51,434 次观看

Great news! Acting swiftly on a distressing video of a captured bear, our Punjab Wildlife & Parks Department mounted a search & rescue op on the alert of Rina S Khan Satti. Remarkably, in under an hour, the team led by AD Wildlife not only recovered the bear but also found a second one in the same Shahpur-Sahiwal bypass area. Both bears are now safe in our care after being traced to a slum locality. I commend the prompt action to protect these endangered animals. Preserving our natural heritage is a top priority. This op shows what we can achieve when we work together for #WildlifeConservation & #ProtectOurWildlife.

70,076 次观看

وزیراعظم نواز شریف انشاءاللہ #وزیراعظم_نوازشریف

76,506 次观看

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سی ایم ایچ آمد، بھارتی جارحیت کے زخمی غازیوں کی عیادت، حوصلہ افزائی اور جلد صحت یابی کی دعا، ہر سپاہی کے جذبے کو سراہا، کور کمانڈر لاہور نے شکریہ ادا کیا۔

35,263 次观看

قصور میں جشن کا سماں! پاکستان مسلم لیگ (ن) 6 فروری کو (کل) قصبہ کھڈیاں، قصور میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

56,684 次观看

A global vote of confidence in Punjab’s progress! A high-level foreign delegation stands in applause for the Punjab Government and CM Maryam Nawaz Sharif, praising the "superb quality of implementation" and the pace of development in the province.

14,522 次观看

کمال کر دیا مصطفیٰ آباد والو ماشااللہ 🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽 اک واری فیر شیر ! 🤲

42,028 次观看

Videos