
Marvi Memon
@marvi_memon • 1,782,549 subscribers
CP LAWEP Intl Corp| Member WB Advisory PEI| HouseofCommonsDemocracyAward| French OfficierduMerite| Former Pakistan Poverty Minister| CP HWBSPC
Videos

يه مسئلا بظاهر چهوٹا لگ رہا ہوگا .. مگر سندہ میں لاقانونیت اور بدمعاشی کی مثال بڙي هے . یہ لاڑکانہ شہر کی آج کی حالت ہے . بہٹو کے لاڑکانہ کی . بہینسوں کے مالک نے اپنے باڑے کے لیئے بہوسے کے دو ٹرک منگوائے اور باڑے کے سامنے عین روڈ پر ہی آف لوڈ کرواکر اسٹاک کر لیئے . اور کل سے یہ مین روڈ مکمل بند ہے . ہزاروں لوگ پریشان . مگر اس کو پکڑنے والا قانون غائب . کیونکہ سندہ سرکار ان بدمعاشوں کو لغام دالنے کے بجائے ..ان کا تحفظ کر رہی ہے . کوئي پوليس , کوئي ڊپٽي کمشنر ؟ ہے کوئي جي تهوڙا سا هي سهي قانون په عمل کروائے ؟ Bilawal Bhutto Zardari
Marvi Memon12,193 views • 2 months ago
No more content to load
