PPP's banner
PPP's profile picture

PPP

@MediaCellPPP • 1,083,998 subscribers

Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.

Shorts

میرپور کے ایل اے 12 میں کھلی دھاندلی کا واضح ثبوت چہرے واضح ہیں، جرم سامنے ہے مسلم لیگ ن کے کارکن اسلحے کے زور پر پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کرکے ٹھپے لگارہے ہیں۔ پی پی پی کے پولنگ ایجنٹوں کو یرغمال بنا کر ۔۔ ان پر تشدد کرکے عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کیا گیا۔ یہ ہیں میرپور کے عوام کے مجرم ۔۔ جو عوام کا ووٹ چوری کررہے ہیں!! کشمیر کے ووٹ پہ ڈاکا نامنظور Bilawal Bhutto Zardari #KashmirPeDakaNamanzur #کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور

132,241 Aufrufe

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے پارلیمانی اجلاس سے متعلق خبروں کی تردید کردی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپ نے خیبرپختونخوا کے گورنر پر غصہ کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صحافی کا سوال ابھی خیبرپختونخوا کے گورنر پر بھاری ذمہ داریاں ہیں، میں اپنے ہی گورنر پر کیوں غصہ کروں گا؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا صحافی کو جواب یہ خبر ایک فیک نیوز ہے، میں اس خبر کی تردید کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گورنر خیبرپختونخوا سے متعلق خبر پر ردعمل Bilawal Bhutto Zardari

20,831 Aufrufe

Lieutenant General (Rtd.) Nauman Mahmood, the first Secretary General pursuant to Makkah Joint Defence Agreement called on President AsifAliZardari at Aiwan-e-Sadr today. Read More:

12,748 Aufrufe

President AsifAliZardari being seen off at Lahore Airport by Acting Governor Punjab Malik Muhammad Ahmad Khan and Federal Minister for Interior and Narcotics Control Mohsin Naqvi.

31,738 Aufrufe

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی پہنچ گئے۔ Bilawal Bhutto Zardari

22,019 Aufrufe

اسلام آباد: خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئیں۔ Aseefa B Zardari

34,336 Aufrufe

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو کی میونسپل کمیٹی نوڈیرو کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول نمبر 3 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 157 میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا Bilawal Bhutto Zardari #MeraVoteTeerKo #چنو_نئی_سوچ_کو

64,586 Aufrufe

صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیوایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل AsifAliZardari مزید پڑھیں:

53,198 Aufrufe

شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔ #ShigarMainTeerChaleyGa

12,422 Aufrufe

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ Aseefa B Zardari

19,839 Aufrufe

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سکھر میں عدالتی حکم پر ہونے والے تجاوزات کے خلاف آپریشن میں بے گھر ہونے والے متاثرین میں پلاٹ کی اسناد تقسیم کررہی ہیں. Aseefa B Zardari

44,633 Aufrufe

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی ایس 47 میں پی پی پی کے امیدوار سید ذوالفقار علی شاہ کی عیادت کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میرپورخاص میں پی پی پی رہنما سید ذولفقار علی شاہ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمنائیں کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید ذوالفقار علی شاہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سید ذوالفقار علی شاہ پر حملہ کرنے والوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ Bilawal Bhutto Zardari Syed Zulfiqar Ali Shah

31,942 Aufrufe

ڈیووس: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا سے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی جس میں پاکستان میں رہائش اور صفائی و نکاسی آب کے منصوبوں سے متعلق گفتگو ہوئی، اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی و جغرافیائی حالات کے تناظر میں پاکستان کے مؤقف کو بھی پیش کیا Bilawal Bhutto Zardari

13,446 Aufrufe

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ بلوچستان کے صوبائی وزیر اکبر آسکانی اور رکن صوبائی اسمبلی لالہ رشید دستی نے بھی ملاقات کی کراچی: صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان کے وزیراعلی کے ہمراہ وفد کے درمیان ملاقات کے موقع پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود کراچی: صدر آصف علی زرداری اور بلوچستان کے وزیراعلی کے ہمراہ وفد کے درمیان ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال AsifAliZardari

36,817 Aufrufe

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے Bilawal Bhutto Zardari

19,172 Aufrufe

نجف: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ نجف نجف: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مزار پر حاضری دی نجف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مزار پر امت مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی اور عوام کی خوش حالی کے لئے دعائیں Bilawal Bhutto Zardari

31,935 Aufrufe

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی شریک AsifAliZardari

11,152 Aufrufe

اگلی باری پھر زرداری Aseefa B Zardari

اگلی باری پھر زرداری Aseefa B Zardari

23,850 Aufrufe

پاکستان پیپلزپارٹی کا لاہور کے ٹاؤن شپ کرکٹ گراؤنڈ میں جلسہ عام، عوام کا جم غفیر اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر Bilawal Bhutto Zardari #چنو_نئی_سوچ_کو

23,600 Aufrufe

پاکستان زندہ باد #ProudOfBilawal

پاکستان زندہ باد #ProudOfBilawal

13,415 Aufrufe

Videos

MediaCellPPP's profile picture

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی، اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ، سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ بھی شریک تھے۔ اجلاس میں ملک میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ صدر زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو مزید مضبوط بنانے اور ملک کے امن و استحکام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ کل وفاقی حکومت اور پ پ پ کا مشترکہ وفد کل پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گا اور موجودہ سیاسی صورتحال پر مذاکرات کرے گا۔ اس مشترکہ وفد میں محسن نقوی، رانا ثنا الّلہ، امیر مقام اور پ پ پ کی طرف سے شیری رحمان، سید نوید قمر اور اعجاز جکھرانی شریک ہونگے۔ AsifAliZardari

PPP

33,679 Aufrufe • vor 1 Monat

MediaCellPPP's profile picture

دریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔ اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔ ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔ Bilawal Bhutto Zardari #GBMainTeerChaleyGa

PPP

62,207 Aufrufe • vor 5 Monaten

MediaCellPPP's profile picture

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 09 اکتوبر کو کراچی میں خطاب پاکستان پیپلزپارٹی کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں فوری گورنر راج نہیں لگا کیونکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے تجویز دی کہ پی ٹی آئی سے بات کی جائے بصورت دیگر اگر پاکستان پیپلزپارٹی کو جلد بازی ہوتی تو گورنر خیبرپختونخوا صدر پاکستان کو ایک خط لکھتے اور ایمرجنسی نافذ ہوجاتی۔ کیا میں نے پی ٹی آئی کے مسئلوں کے حل کا ٹھیکا اٹھایا ہوا ہے؟ 26ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی باہمی رضامندی کی کوشش میری جانب سے ہوئی، اگر میرا پی ٹی آئی والا طرز سیاست ہوتا تو گورنر راج کے سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی ضرور جلد بازی کرتی، گورنر راج اور ایمرجنسی کے اثرات سے میں واقف ہوں کہ جب کسی ایک سیاسی جماعت کا اسپیس کم ہوتا ہے تو تمام سیاسی جماعتوں کا اسپیس کم ہوتا ہے، اگر اب تک خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں لگا تو اس کی وجہ پاکستان پیپلزپارٹی ہے اور اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ گیا تو اس کے ذمہ دار وزیراعلی خیبرپختونخوا ہوں گے۔ Bilawal Bhutto Zardari

PPP

13,660 Aufrufe • vor 28 Tagen