
Muhammad Faheem
@MeFaheem • 32,303 subscribers
Journalist & A Teacher
Shorts
Videos

یہاں جو ہیلی کاپٹر کھڑے ہیں وہ میرے پیسوں سے خریدے گئے ہیں میرے جوانوں سے خون بہتا رہا دو جوان اس لئے شہید ہوئے کہ کوئی بروقت پہنچ نہ سکا آپ کی حکومت مجھے ایک ہزار روپے راشن الائونس دیتی ہے ایک ہزار روپے کی کیا ایک مرغی خریدی جا سکتی ہے؟ میں تھانیدار ہوں 94ہزار روپے مجھے ملتے ہیں میرے پیٹرول کا خرچہ میری گاڑی کا خرچہ کہاں سے پورا ہوگا؟ میں گاڑی کی مد میں 8 لاکھ روپے قرض دار ہوں تم میرے بڑے ہو اللہ تم سے میرا پوچھے گا تمہارے لئے میں نے بنی گالہ میں مار کھائی ہے سابق وزیر اعلی کی وجہ سے میں جیل گیا ہوں زمان پارک میں مجھے مارا گیا اسلام آباد پولیس نے مارا ہے جیل میں رگڑا گیا ہے مجھے زیادہ سینہ نہیں تان سکتے تو اتنا سینا ہی سہلا دو جتنا ہم نے کیا ہے دیر پولیس کے اہلکار کی وزیر اعلی سہیل آفریدی سے فریاد
Muhammad Faheem60,808 Aufrufe • vor 4 Tagen

میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں میں تمہیں جانتا ہوں کارگل میں کتنے جوان شہید ہوئے اور آپ نے کتنے شہداء کے جنازے وصول کئے؟ تم نے اپنے شہدائوں کو ہندوئوں کے سپرد کیا تم اپنے شہداء کے جنازے وصول کرنے کو تیار نہیں ہو کرنل شیر خان کا ہندوستان کے اصرار کے بعد ہم نے جنازہ وصول کیا اپنے شہداء کی توہین انکی تذلیل انکی تحقیر تم لوگوں نے کی ہے مولانا فضل الرحمن
Muhammad Faheem13,937 Aufrufe • vor 1 Tag

سینیٹر ایمل ولی خان نے اپنی جماعت کے رکن اسمبلی ارباب عثمان کو فارم 47 کا رکن قرار دیدیا پختونخوا اسمبلی میں اگر ایک واحد رکن قوم کا نمائندہ ہے اور قوم نے اسے منتتخب کیا ہے تو وہ نثار باز ہے اس لئے نہیں کہہ رہا کہ وہ تقریر اچھی کرتا ہے اس کا الیکشن جس ماحول میں ہوا ہے تو ہمیں معلوم ہے کہ وہ عوام کی خواہش پر آیا ہے باقی یہاں بیٹھے ہوئے جو کچھ بھی ہے چاہے وہ کالے ہو ہرے ہو یا کچھ بھی ہو پی ٹی آئی کے ہو یا کسی اور کے ہوں ، یا پھر وہ ایک ہمارے والا ہے یہ سب 45 اور 47والے قصے ہیں یہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں ہے سینیٹر ایمل ولی خان
Muhammad Faheem62,819 Aufrufe • vor 6 Tagen

اڈیالہ میں قید گزارنے والے مزدور کسان پارٹی کے سربراہ افضل خاموش عمران خان اڈیالہ جیل کی امام بارگاہ میں تھے چترال کے ایم این اے عبدالطیف کی حالت انتہائی خراب ہے مجھے افسوس ہوا وہاں قید میں پڑے پی ٹی آئی کارکنوں کی حالت بھی خراب ہے وزیر اعلی سے خصوصا اور باقی وزراء سے درخواست ہے کہ وہ اڈیالہ جائیں وہاں کارکنوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے نہ ملاقات کرنے دیتے ہیں نہ فون کی اجازت ہے کسی کو 8 اور کسی کو 10 سال قید کی سزا ہے ان کے گھروں کا پوچھیں آپ لوگ تو وزارتوں میں ہیں لیکن آپ کیلئے قربانی دینے والے کارکن انتہائی بری حالت میں ہیں اڈیالہ میں غریب پی ٹی آئی ورکر جو پنجاب ہو یا پٹھان، اس کیساتھ زیادتی ہو رہی ہے افضل خاموش
Muhammad Faheem80,223 Aufrufe • vor 8 Tagen

🚨🚨سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا پارٹی وٹس ایپ گروپ میں آڈیو پیغام لیک 🚨🚨 مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ مانگنے والے ممبران کے نام پبلک کرنے کا مطالبہ صوبے میں ڈرون حملے ہو رہے ہیں صوبے میں صوبائی حکومت کے فنڈ سے آپریشن ہو رہے ہیں مزید بھی ہوں گے ممبران اسمبلی اور وزراء خراب کوالٹی کی وجہ سے کام رکوا رہے ہیں بھرتی ہوتی ہے تبادلہ ہوتا ہے اسی محکمے کے لوگ ثبوت کیساتھ پریس کانفرنس کردیتے ہیں بیڈ گورننس کی لعن طعن ہم پر آتی ہے جس جس نے اس قانون میں حامی بھری ہے حکومت ان کے نام سامنے لائے فنانس کمیٹی کی سب کمیٹی بنا کر ایم پی ایز کی تنخواہیں ببی بڑھا دی گئی ہیں عمران خان نے ایم پی ایز کی تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تھا میں اس کا حصہ نہیں ہوں اپنے پارٹی اور لیڈر کے نظریے کی بلی نہیں چڑھا سکتا علی امین گنڈاپور
Muhammad Faheem23,690 Aufrufe • vor 12 Tagen

جس ریاست نے پنجاب پر دہشتگرد بند کئے ہیں انہوں نے آپ کی مٹی پر انہیں کھلا چھوڑ رکھا ہے جو ریاست پنجاب میں اس گند (پی ٹی آئی) کو نہیں چھوڑتی انہوں نے آپکی مٹی پر انہیں حکومت دی ہے سوچیں ریاست آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے اتنی بری چیز ہے کہ اپنے گھر میں چھوڑتے نہیں ہیں اور اتنی ہی بری چیز کو آپ پر حکمران بنایا گیا ہے سینیٹر ایمل ولی خان
Muhammad Faheem10,554 Aufrufe • vor 6 Tagen

مشیر خزانہ مزمل اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ پنجاب 700 ارب سندھ 200 ارب ترقیاتی فنڈ کی کٹوتی کریگا ہم نہیں کرینگے لیکن جو دستاویز سامنے آگئی پنجاب 701 ارب سندھ 110 ارب خیبر پختونخوا سے 109 ارب کٹوتی کردی گئی مزمل اسلم نے دستاویز دیکھی نہیں تھی اور منظور کرکے آگئے یا پھر مزمل اسلم نے عوام کو سچ بتانا مناسب نہیں سمجھا؟
Muhammad Faheem45,992 Aufrufe • vor 1 Monat