Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کو خبردار کردیا ہمیں گورنرہائوس کی حفاظت کا پتہ ہے مجھے پتہ ہے کہ آپ کو کیسے فکس کرنا ہے ڈائلاگ میں نہیں بولتا میں عملی اقدامات کرتا ہوں جرات ہے تو لیڈ آجائیں مجھے...

46,752 görüntüleme • 1 gün önce •via X (Twitter)

34 Yorum

Atta khan profil fotoğrafı
Atta khan1 gün önce

عوام نے ووٹ نہیں دیے تو خیرات میں گورنری مل گئی، مگر جناب کا غرور دیکھیے کہ دو تہائی اکثریت سے منتخب چار کروڑ عوام کے وزیراعلیٰ سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں! @fkkundi خیراتی ہو خیراتی کی رہو

Rafiq jan profil fotoğrafı
Rafiq jan1 gün önce

ارٹیکل 6کے مرتکب ہوچکے ہو

AJMAL AFRIDI PTI profil fotoğrafı
AJMAL AFRIDI PTI1 gün önce

واللہ ہم آپ کی نسلیں ختم کر دیں گے آگر سہیل آفریدی کو کچھ ہوا آپ کو جمہوریت کا اندازہ نہیں ہے جمہوریت ہے کہا پانج سالوں سے جو کچھ ہو رہا ہے کیا آپ اندھے ہو

شاہ ولی اللہ profil fotoğrafı
شاہ ولی اللہ1 gün önce

غیر آئینی اور فارم 47 کے گورنر صاحب! اپنی آئینی حد میں رہنا سیکھیں! آئین کے آرٹیکل 105 اور 129 کے تحت آپ ایک آئینی تشریفاتی عہدے پر بیٹھے ہیں، کوئی ڈکٹیٹر نہیں جو منتخب صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کو دھمکیاں دیں۔ اگر آئین کی حدود سے باہر نکل کر کوئی غیر آئینی یا فسطائی قدم اٹھانے کی کوشش کی، تو خیبر پختونخوا کے غیور عوام ایسا سیاسی اور آئینی جواب دیں گے کہ آپ کو تاریخ یاد رکھے گی! سستے ڈائیلاگ اور گیدڑ بھبکیاں مارنے کے بجائے اپنے فارم 47 کے آقاؤں کے غیر آئینی تسلط کو بچانے کی فکر کریں۔ خیبر پختونخوا کے غیور عوام نہ کسی کے دباؤ میں آئیں گے اور نہ اپنے آئینی مینڈیٹ اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ کریں گے! #عوامی_مزاحمت_کی_للكار 🔥 #KP_Resists 🛡️ #Form47Regime 🤡 #RespectTheMandate 🗳️ #Article105_129 ⚖️

salih zaman profil fotoğrafı
salih zaman1 gün önce

واہ واہ اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹوں کے ساتھ لٹکے ھوئے کہ منہ سے یہ دھمکیاں بلکل بھی اچھی نہیں لگتی اگر خود میں دم ہے تو او میدان میں ۔۔۔ میدان بھی حاضر اور پی ٹی آئی بھی حاضر لگاؤ گورنر راج #عوامی_مزاحمت_کی_للکار

Meher Khan profil fotoğrafı
Meher Khan1 gün önce

چابی والا کھلونا!!! اوہو! ہم تو ڈر گئے، اب کیا ہوگا؟؟؟🥱

Hunain profil fotoğrafı
Hunain1 gün önce

فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کے عوام نے 5 بار انتخابات میں مسترد کیا ہے، موصوف اب صوبہ چلانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ 2022ء میں میئر DIK کا الیکشن بھی ہارا۔ الا ماشاءاللہ 👏🏻

Malik Naseer profil fotoğrafı
Malik Naseer1 gün önce

گورنر صاحب کون سی جمہوریت کی بات کر رہے ہیں پاکستان میں جمہوریت ہے تیرے منہ سے پتہ چلا ہے

Farhan Maaz profil fotoğrafı
Farhan Maaz1 gün önce

گورنر صاحب کی پریس کانفرنس سن کر لگا کہ گورنر ہاؤس سے زیادہ آج کل ڈائیلاگ رائٹنگ پر توجہ دی جا رہی ہے۔ 😂 کبھی کہتے ہیں ’’فکس کرنا جانتا ہوں‘‘، کبھی کہتے ہیں ’’عملی اقدامات کرتا ہوں‘‘۔ جناب! عوام کو ڈائیلاگ نہیں، آئین و قانون کے دائرے میں عملی کارکردگی دکھائیں۔ سیاست میں اصل طاقت دھمکیوں سے نہیں، دلیل اور کردار سے ثابت ہوتی ہے! 😏

Farhan Maaz profil fotoğrafı
Farhan Maaz1 gün önce

گورنر صاحب! دھمکیوں کے پردے میں 9 مئی کی یاد دہانی اور ’’نسلوں کو بتانا‘‘ جیسے ڈائیلاگ سیاسی سنجیدگی نہیں، اشتعال انگیزی کا تاثر دیتے ہیں۔ آپ گورنر ہیں، کسی فلم کے ولن نہیں کہ بار بار کہیں ’’مجھے پتہ ہے کیسے فکس کرنا ہے‘‘۔ 😏 جمہوریت میں مخالفین کو سبق سکھانے کی دھمکیاں نہیں، آئین و قانون کے مطابق جواب دیا جاتا ہے۔ عہدے کا وقار بھی کوئی چیز ہوتی ہے! #عوامی_مزاحمت_کی_للکار

muhammad ali imran profil fotoğrafı
muhammad ali imran1 gün önce

اوقات تیری یہ ہے 2015 سے لے کر 2024 تک تو ایک الیکشن نہیں جیت سکا اپنے گھر کا پولنگ اسٹیشن تک ہارا ہوا ہے وڈا تو جمہوریت دا ماما

Rizi Khan profil fotoğrafı
Rizi Khan1 gün önce

پپلز پوٹی پارٹی اپنی پیدائش آج تک آئین شکن اور پاکستان دشمن رہی ہے۔ گورنری اور صدارت آئینی عہدے ہوتے ہیں۔ یہ غیر سیاسی ہوتے ہیں۔ ان کا احترام ہوتا ہے۔ پپلز پوٹی پارٹی نے ان عہدوں کو بھی پلید کر دیا ہے۔

خان کا سپاہی profil fotoğrafı
خان کا سپاہی1 gün önce

اگیا چابی ولا کھلونا یہ بیچارا زندگی میں کبھی اپنی سیٹ ووٹ سے نہیں جیت سکا اور اپر سے خیرات میں گورنری ملی ہوئی ہے تو کچھ تو بھونکے گا مالکوں کے لیے!

Dr_Strange profil fotoğrafı
Dr_Strange1 gün önce

یہ وہ موصوف ہے جو علی امین کے ہوتے پختونخواہ ہاوس نہیں جا سکتا تھا، جس سے اسکا واحد کام ڈگریاں دینے تک پہ پابندی لگا دی تھی،

NJ Shah profil fotoğrafı
NJ Shah1 gün önce

چہرے پر خوف، پھر بھی پڑھایا گیا سبق زبانی کرنے کے پورے سو نبمر۔

Dr. Syed Zia ur Rehman profil fotoğrafı
Dr. Syed Zia ur Rehman1 gün önce

اس کے بڑھکیں سے نہ ڈرو ، مجھے پتہ ہے ٹک ٹاکر کے علاوہ یہ کچھ بھی نہیں، یہ جمہوری منافق ہے

Mr.khan profil fotoğrafı
Mr.khan1 gün önce

زرداری کے دربار میں بوٹ پالش کر کے اور فارم 47 کی بیساکھیوں پر پرچی گورنر بننے والے فیصل کریم کنڈی کے منہ سے یہ گیدڑ بھبکیاں اور اوباشوں جیسی زبان سراسر ایک مضحکہ خیز لطیفہ ہے۔ جن حرام خوروں کی اپنی کل سیاسی اوقات یہ ہے

maan pracha profil fotoğrafı
maan pracha1 gün önce

O ja oye aida to jamoori khach insan kbi jeete o apni seat

Syed Tanveer Ipian profil fotoğrafı
Syed Tanveer Ipian1 gün önce

یہ صرف اشتعال دلا رہا ہے ورنہ اس کی کوئ اوقات نہئ ہے اس کی پارٹی کا صدر اور لیڈر اپنی مرضی سے نہئ بول سکتے تو یہ کیا بولے گا

FARAAWAY profil fotoğrafı
FARAAWAY1 gün önce

کیسے fix کرنا ہے🙄🙄 اتنا confidence کس نے دیا ہے بھئ🤷‍♀️

چٹا ککڑ 🐔 profil fotoğrafı
چٹا ککڑ 🐔1 gün önce

سوری @fkkundi سہیل آفریدی کے پاس تم جیسے چھوٹے لیول کے گیدڑوں کیلئے ابھی ٹائم نہیں ہے، وہ کہتے ہیں نا کہ اپنی منزل پر فوکس کرنا چاہیئے ورنہ ہر بھوکتے کتے کو اگر وٹہ مارنا شروع کردیں تو آپکا قیمتی ٹائم ضائع ہوگا اور آپ اپنی منزل کی طرف نہیں بڑھ سکتے۔ اسلئے معزرت ہارے ہوئے بزدل

Ebneahmad profil fotoğrafı
Ebneahmad1 gün önce

جب کلہ مضبوط ہو اور ظرف کم تو ایسی خر مستیاں کرنا اور رینکنا آ ہی جاتا ہے۔

pukhtoon zwan profil fotoğrafı
pukhtoon zwan1 gün önce

Zabardast Weldone kundi Saib da pti Wala tol konyan de dalagan de

Vicky profil fotoğrafı
Vicky1 gün önce

جرنیلوں کی گود میں بیٹھ کر بھڑکیں مارنے والا سور کنڈی

Rizi Khan profil fotoğrafı
Rizi Khan1 gün önce

اتنا پتہ ہوتا تو گورنری لینے کیلیے بوٹ ہی چاٹتا

A.A profil fotoğrafı
A.A1 gün önce

یہ تحریک انصاف سے ھر مرتبہ الیکشن میں شکست کھاتا ھے یہ ھے اسکی ٹوٹل کارکردگی

Don profil fotoğrafı
Don1 gün önce

پتہ ؟

CAN PTI profil fotoğrafı
CAN PTI1 gün önce

فارم 47 والوں کو اپنی اوقات سے زیادہ نہں اچھلنا چاہیے جس وردی کے پیچھے چھپ کر تم لوگ شیر بن رہے ہو اسکی حالت خود پتلی ہے بزدل گیڈروں اسٹیبلشمنٹ کی گود سے اترو میدان میں لڑو اوقات پتا چل جائے گی @BBhuttoZardari @fkkundi

Nasir Khan profil fotoğrafı
Nasir Khan1 gün önce

bakwasiyat sy kuch nahi banta. awam ke liye kuch kare, log bhok sy mar rahai hai aur Govt. aur establishment ko pti py bakwas kerne ke elawa aur kuch nahi ata.

Yasir khan Sikandri profil fotoğrafı
Yasir khan Sikandri1 gün önce

😂😂 okay

Hamid Ali profil fotoğrafı
Hamid Ali1 gün önce

جمہوری 😂😂😂😂 جمہوریت ،مینڈیٹ اور ووٹ تو لوڑے لگ گئی ہیں مسترد شدہ پک کنڈی

Hameedkhanpti profil fotoğrafı
Hameedkhanpti1 gün önce

پہلے اپنے بوٹ پالشی غدار بھٹو کا بدلہ لے بے نظیر بھٹو کی قاتل سے بدلہ لے ٹٹو جاؤ لگا دو گورنر راج جی ایچ کیو راولپنڈی چھڑیا گھر کے تسمے سے لٹکے ہوئے ہیں بے غیرت سیاست دان

من موجی profil fotoğrafı
من موجی1 gün önce

کیا پدی اور کیا پدی کا،شوربہ جنکی شہ پہ یہ اچھل ریا ہے انکی اپنی پھٹی پڑی ہے

Tariq Anjum Wazir profil fotoğrafı
Tariq Anjum Wazir1 gün önce

ویلڈن گورنر

Benzer Videolar