
Muhammad Faheem
@MeFaheem • 35,656 subscribers
Journalist & A Teacher
Shorts
Videos

وزیراعلی سہیل آفریدی سٹعیٹ موومنٹ کے انچارج ہیں سہیل آفریدی، جنید اکبر اور سپیکر بابر سلیم کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ ہم لانگ مارچ کیلئے سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوھر کولی جانب دیکھ رہے ہیں جب کال دیں گے صوابی یا اسلام آباد پہنچیں گے رکن اسمبلی شاندانہ گلزار
Muhammad Faheem141,454 görüntüleme • 5 gün önce

بی آر ٹی پشاور کیلئے خریدی گئی 25 مزید بسیں پشاور پہنچ گئیں اس سے قبل 27 بسیں پشاور پہنچی تھیں
Muhammad Faheem57,442 görüntüleme • 3 gün önce

بنوں سے مشاورتی کونسل میں سابق سینیٹر باز محمد خان کے بیٹے نے والد کی شمولیت کی تردید کردی ہم سے رابطہ ہوا ہم اپنی پارٹی پالیسی کے پابند ہیں ہم نے انکار کردیا کل مجھ سے پھر رابطہ ہوا میں نے انکار کردیا پھر کیرے والد سے رابطہ ہوا انہوں نے پھر انکار کردیا ہمارے انکار کے باوجود اعلامیہ میں نام شامل کردیا گیا سابق سینیٹر باز محمد خان کے بیٹے تیمور باز کا ویڈیو بیان
Muhammad Faheem23,426 görüntüleme • 2 gün önce

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف پشاور کے وکلا سڑکوں پر نکل آئے
Muhammad Faheem45,471 görüntüleme • 6 gün önce

بلاول کے نانا اور جنرل یحی نے بنگلہ دیش کو ہم سے جدا کیا تھا خیبر پختونخوا حکومت کو عوام نے دو تہائی اکثریت دی صوبائی کابینہ موجود ہے لیکن بلاول کے والد ایک اور مشرقی پاکستان کرنا چاہ رہے ہیں جو ہم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے وزیراعلی سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس میں خطاب
Muhammad Faheem59,569 görüntüleme • 12 gün önce

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کو خبردار کردیا ہمیں گورنرہائوس کی حفاظت کا پتہ ہے مجھے پتہ ہے کہ آپ کو کیسے فکس کرنا ہے ڈائلاگ میں نہیں بولتا میں عملی اقدامات کرتا ہوں جرات ہے تو لیڈ آجائیں مجھے پتہ ہے کہ آپ کیساتھ کیسے ڈیل کرنا ہے آپ کا کسی کیساتھ واسطہ نہیں آیا آپ نے پھر اپنی نسلوں کو بتانا ہے کہ جمہوری رہیں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
Muhammad Faheem48,789 görüntüleme • 10 gün önce

گورنر کا ایسے اجلاس کرنا احکامات جاری کرنا آئین پر حملہ ہے یہ پاکستان کو توڑنے کی سازش ہے وزیراعلی سہیل آفریدی
Muhammad Faheem55,061 görüntüleme • 12 gün önce