Meher Bokhari's banner
Meher Bokhari's profile picture

Meher Bokhari

@meherbokhari1,751,591 subscribers

Journalist

Shorts

How has General (r) Akram Raja become MR. X in #cheetah DHA Phase 2 case Is it confirmed he was the owner? One dead, 3 injured being reported. What now, how does “MR. X” pay? Or maybe we should be asking, will he pay?

873,153 Aufrufe

کچھ شرم کچھ حياء 80 سالہ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو صبح 1 بجے گرفتار کیا فاشسٹ حکومتیں دباتی اور ڈراتی ہیں #امجد_شعیب_کو_رہا_کرو

575,188 Aufrufe

صدر ٹرمپ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو اسٹیج پر بلایا تاکہ وہ وہی تعریفی کلمات عوامی طور پر دہرا سکیں جو ایک دن پہلے نجی ملاقات میں کہے تھے اسی دوران ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم کو بھی اسٹیج پر بلایا، جس سے وہ سمجھا کہ شاید اسے بھی بولنے کا موقع ملنے والا ہے برطانوی وزیر اعظم قریب پہنچا تو ٹرمپ نے ہنستے ہوئے کہا، “اچھا لگا کہ تم یہاں ہو”، اور پھر اسے واپس بھیج دیا سبق ؟!

64,829 Aufrufe

I’m very appreciative of Maryam Nawaz Sharif preaching hayaa and respect to the young men of society, not to name call any woman, respect being nonnegotiable. Truly need of the hour. However, she must stop her black magic jibes in line with what she’s preaching. Practising what you preach is most important.

41,701 Aufrufe

different shades of interpretation: constitution, oaths

16,095 Aufrufe

ملک کے معروف سیاستدان پیپلزپارٹی کے بانی رکن اور ستارہ امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والے تاج حیدر آج اللہ کے حضور پیش ہو گئے۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ تاج حیدر اپنی شخصیت میں یکتا تھے انتہائی دھیمے، تحمل مزاج اور اصول پر کھڑے رہنے والے سیاست دان تھے میرا ان سے عقیدت کا رشتہ تھا میرے صحافتی کیرئر میں وہ متعدد بار میرے پروگرام میں تشریف لائے اور ہمیشہ کھری اور سچی بات ہی کی سخت سے سخت سوالات کا بھی بڑی خندہ پیشانی کے ساتھ جواب دیتے تھے اللہ رب العزت ان کی کامل و اکمل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

21,316 Aufrufe

Videos

یہ کون لوگ ہیں یار 🫨😵‍💫🤦‍♀️
1:14

Sensitive content

This media may contain sensitive content.