
Mehwish Qamas Khan
@MehwishQamas • 84,411 subscribers
Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
Shorts
Videos

بدقسمتی سے دھرنوں اور لانگ مارچ کے یہ بھیانک سائے دوبارہ نمودار ہو رہے ہیں۔ ہم نے یہ طے کیا کہ PTIکی قیادت کے ساتھ خلوص دل سے مذاکرات کیے جائیں۔ اور کوشش کی کہ مذاکرات کے نتائج مثبت ائے۔ لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا۔ اور احساس ہوا کہ ان کا مقصد ہی یہی تھا کہ بات چیت کسی طرح بھی کامیاب نہ ہو سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف
Mehwish Qamas Khan134,550 Aufrufe • vor 14 Tagen

🚨وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات
Mehwish Qamas Khan89,239 Aufrufe • vor 10 Tagen

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.
Mehwish Qamas Khan1,756,462 Aufrufe • vor 5 Monaten

مذاکرات سیاسی ہو رہے تھے۔ ہم نے کہا کہ عمران خان کو ان کا آئینی حق دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری آپریشن پر دستخط کرو، میں نے کہا: نہیں کروں گا۔ میں وہ پالیسی نہیں مانوں گا جو میرے صوبے کے خلاف ہو۔ جان کی بازی لگا دوں گا، مگر آپ کی یہ پالیسی قبول نہیں کروں گا۔میں پالیسی دیتا ہوں۔ 100 دن میں امن لاونگا۔۔۔ سہیل افریدی
Mehwish Qamas Khan42,832 Aufrufe • vor 13 Tagen
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اختیار ولی کی جانب سے KP حکومت کے خلاف White Paper پیش۔۔۔
Mehwish Qamas Khan56,472 Aufrufe • vor 22 Tagen

اینکر: کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے فون چوری کیے تھے؟ شفیع جان: آپ کسی بھی PTI کے نمائندے سے پوچھ لیں۔ اینکر: آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا۔ یہ واقعہ کب کا ہے؟ شفیع جان: یہ رجیم چینج کے بعد کی بات ہے۔ اینکر: اگر آپ کے مطابق 2022 میں شہباز گل نے فون چوری کیے تھے، تو پھر 2023 میں انہیں امریکہ سے میڈیا ایڈوائزر کیوں منتخب کیا گیا؟ شفیع جان: میں اس معاملے پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا۔
Mehwish Qamas Khan154,362 Aufrufe • vor 2 Monaten

لڑکیوں کو Online تعلیم دینے پر نام نہاد ملا خاتون استاد کو سر عام مار رہا ہے۔
Mehwish Qamas Khan251,456 Aufrufe • vor 4 Monaten

ایک طرف سہیل افریدی کا خطاب اور دوسری طرف سہیل PTI کے ننے فین کی شفیع جان سے محبت
Mehwish Qamas Khan30,603 Aufrufe • vor 13 Tagen

کل ARY کی ایک غلطی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بریک کے دوران ہی ARY کی اسکرین بولٹن سامنے آ گئی اور چینل میں کسی کو خبر ہی نہ ہوئی۔ پھر اچانک خاتون اینکر کی نظر پڑی تو فوراً اسکرین ہٹا دی گئی۔ اب پتہ نہیں اس غلطی پر کس کس کی کلاس ہوئی ہوگی۔۔۔ 😄
Mehwish Qamas Khan293,543 Aufrufe • vor 5 Monaten

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شہدا کی فیملیز کے ساتھ اظہار ہمدردی، سر پر شفقت کا ہاتھ بھی رکھا
Mehwish Qamas Khan120,275 Aufrufe • vor 2 Monaten
