
Mehwish Qamas Khan
@MehwishQamas • 83,142 subscribers
Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
Shorts
Videos

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.
Mehwish Qamas Khan1,755,536 views • 2 months ago

لڑکیوں کو Online تعلیم دینے پر نام نہاد ملا خاتون استاد کو سر عام مار رہا ہے۔
Mehwish Qamas Khan249,608 views • 29 days ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل ARY کی ایک غلطی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بریک کے دوران ہی ARY کی اسکرین بولٹن سامنے آ گئی اور چینل میں کسی کو خبر ہی نہ ہوئی۔ پھر اچانک خاتون اینکر کی نظر پڑی تو فوراً اسکرین ہٹا دی گئی۔ اب پتہ نہیں اس غلطی پر کس کس کی کلاس ہوئی ہوگی۔۔۔ 😄
Mehwish Qamas Khan289,178 views • 2 months ago

کیسے بہادری سے Zionist کے ٹینکوں کو یہ مجاہد ختم کر رہا۔۔
Mehwish Qamas Khan128,307 views • 1 month ago

🚨ایران کا سب سے بھاری آف شور آئل پلیٹ فارم لانچ ایران نے اپنا اب تک کا سب سے بھاری آف شور آئل پلیٹ فارم "رشادت P4" لانچ کر دیا ہے۔ 6,200 میٹرک ٹن وزنی یہ پلیٹ فارم ایرانی انجینئرز کی جانب سے مکمل طور پر تیار کیا گیا سب سے بڑا آف شور ڈھانچہ قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کے صرف آٹھ ممالک ایسے ہیں جو آف شور آئل پلیٹ فارمز کو مکمل طور پر اپنی مقامی صلاحیتوں کے ذریعے ڈیزائن اور تعمیر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایرانی حکام نے اس منصوبے کو ملکی انجینئرنگ اور توانائی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔
Mehwish Qamas Khan48,510 views • 24 days ago

🚨یوٹیوبر Dhruv Rathee نے دبئی سے اپنا ذاتی تجربہ شیئر کیا۔ وہ دھماکوں کی اطلاعات سے چند گھنٹے پہلے ہی اپنی فیملی کے ساتھ پام آئی لینڈ کے قریب سے روانہ ہوئے تھے۔ دورانِ پرواز انہیں امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر کارروائی کی خبر دی گئی۔ لینڈنگ کے بعد انہوں نے دھواں، پروازوں کی منسوخی، انخلا اور فضائی دفاعی نظام کی کارروائیاں اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ کئی خاندان اب بھی دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار ہے جب جنگ انہیں ذاتی طور پر محسوس ہوئی۔
Mehwish Qamas Khan230,941 views • 4 months ago

🚨🚨اقبال آفریدی کو سپیکر نے معطل کردیا ۔۔۔ سارجنٹ ایٹ آرمز کو اقبال آفریدی کو باہر نکالنے کا حکم۔ اقبال آفریدی پارلیمنٹ سے چلے گئے۔ صرف شاہد خٹک ان کے پاس ائے۔ اقبال آفریدی نے کہا کہ وہ فاٹا سے اجلاس کے لیے اتے اور یہ لوگ ادھر رہ کر نہیں اتے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وہ غلط پالیسیوں کے خلاف بولتے اس لئے انکو سسپنڈ کیا ہے۔
Mehwish Qamas Khan62,392 views • 1 month ago