
Mehwish Qamas Khan
@MehwishQamas • 83,785 subscribers
Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
Shorts
Videos

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.
Mehwish Qamas Khan1,756,006 görüntüleme • 3 ay önce

اینکر: کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے کہ شہباز گل نے عمران خان کے فون چوری کیے تھے؟ شفیع جان: آپ کسی بھی PTI کے نمائندے سے پوچھ لیں۔ اینکر: آپ کو یہ ثابت کرنا ہوگا۔ یہ واقعہ کب کا ہے؟ شفیع جان: یہ رجیم چینج کے بعد کی بات ہے۔ اینکر: اگر آپ کے مطابق 2022 میں شہباز گل نے فون چوری کیے تھے، تو پھر 2023 میں انہیں امریکہ سے میڈیا ایڈوائزر کیوں منتخب کیا گیا؟ شفیع جان: میں اس معاملے پر مزید بات نہیں کرنا چاہتا۔
Mehwish Qamas Khan154,159 görüntüleme • 23 gün önce

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شہدا کی فیملیز کے ساتھ اظہار ہمدردی، سر پر شفقت کا ہاتھ بھی رکھا
Mehwish Qamas Khan120,133 görüntüleme • 19 gün önce
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لڑکیوں کو Online تعلیم دینے پر نام نہاد ملا خاتون استاد کو سر عام مار رہا ہے۔
Mehwish Qamas Khan250,982 görüntüleme • 2 ay önce

🚨کمیٹی اجلاس میں عطا تارڑ اور سحر کامران میں تلخ جملوں کا تبادلہ.. سحر کامران کا واک آؤٹ، عطا تارڑ کا بھی احتجاج ریکارڈ.. سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد سحر کامران نے احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر دیا۔ سحر کامران نے کہا، "آپ وزیر ہیں اور اونچی آواز میں بات کر رہے ہیں، میری بے عزتی ہوئی ہے، جس پر میں سمجھوتہ نہیں کروں گی۔" اس پر وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ایک رکن نے کمیٹی کو "ہائی جیک" کر رکھا ہے، اگر وہ ریکارڈ نکال دیں تو معلوم ہو جائے گا کہ ان کے دور میں کتنی بھرتیاں ہوئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "آنکھیں دکھانا روایت بن گیا ہے، ایک رکن کا کمیٹی پر حاوی ہو جانا قابل قبول نہیں، میرا بھی احتجاج ریکارڈ کیا جائے۔
Mehwish Qamas Khan119,257 görüntüleme • 1 ay önce

کل ARY کی ایک غلطی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بریک کے دوران ہی ARY کی اسکرین بولٹن سامنے آ گئی اور چینل میں کسی کو خبر ہی نہ ہوئی۔ پھر اچانک خاتون اینکر کی نظر پڑی تو فوراً اسکرین ہٹا دی گئی۔ اب پتہ نہیں اس غلطی پر کس کس کی کلاس ہوئی ہوگی۔۔۔ 😄
Mehwish Qamas Khan293,292 görüntüleme • 3 ay önce

مجھے چند ماہ قبل ایک انتہائی طاقتور شخصیت نے یہی بات کی جو محسن نقوی کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ نئے صوبے بنے تو 25 کروڑ عوام میں سے 24 کروڑ 99 لاکھ 99 ہزار 995 افراد اتفاق کریں گے، 5 لوگ جن میں سے نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری، بلاول اور مریم نواز شامل ہیں اتفاق نہیں کریں گے، منصور علی خان
Mehwish Qamas Khan84,408 görüntüleme • 1 ay önce

یاد گار فتح اسلام آباد کی افتتاحی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر، صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف شریک
Mehwish Qamas Khan41,896 görüntüleme • 19 gün önce

🚨شفیع جان نے مال روڈ کی CCTV فوٹیج کا مطالبہ کر لیا ۔۔۔ عطا تارڑ نے جو ویڈیو ریکارڈ کروائی وہ 1980 کا سکرپٹ ہے۔ محمد حسین ہمارے کارکن رہے ہونگے مگر انکو PTI کے ساتھ جوڑنا قابل افسوس ہے۔ ہم اس قسم کے واقعات کی مزمت کرتے ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہے کہ اس تمام واقعے کی CCTV فوٹیج لائے ۔۔۔
Mehwish Qamas Khan38,066 görüntüleme • 21 gün önce