
Khaild Farooq ch
@Mian1056 • 3,690 subscribers
اے اللہ میں بس تجھ ہی سے مدد مانگتا ہوں
Videos
1:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو سامنے سے گزری یقین جانیں دیکھ کر دِل گرفتہ ہے پتہ نہیں کیسے ظالم اس ملک میں رہتے ہیں اور حیران ہیں ایسے والدین پر جو اپنے ننھے پھول ایسے درندوں کے حوالے کرتے ہیں ایک نے جکڑ رکھا ہے دوسرا مار رہا ہے اور تیسرا ویڈیو بنارہا ہے کسی ایک کو بھی ترس نہیں آیا
Khaild Farooq ch26,178 Aufrufe • vor 3 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar