
Mian Abbas Pmln
@MianAbbasPmln1 • 9,269 subscribers
انشاءاللہ وزیراعظم نوازشریف❣️ تاحیات میرا قائد میاں محمد نوازشریف اور میری لیڈر محترمہ مریم نوازشریف میرا جنون صرف مسلم لیگ (ن)🐅🐅🐅🐅🐅
Shorts
Videos

وفاداری نبھاتےہوئےزندگی کو داؤپرلگادینےوالا کارکن راےنوراحمدکھرل آج قائدین کی مدد کامنتظرہیں Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کی نیب ہیڈافس ٹھوکرنیازبیگ پیشی پر پولیس نےتشدد کانشانہ بنایاجس کی وجہ سےگردن کے3 کمرکے5مہرےخراب ہونےکی وجہ سےخون کی سپلائی بندہوچکی ہے آج بھی چارپائی پر زیر علاج ہیں
Mian Abbas Pmln59,382 просмотров • 1 год назад

اللہ تعالی کے فضل و کرم سےڈاکٹروں نےآج میری بیٹی کا اکسیجن طبیعت بہتر ہونےپر اتاردیاہے ماشاءاللہ بابا کی جان کونین زھراہ اپنے بابا جانی سےچائے پینےکی ضد کرتےہوئے💞 میری ننھی پری کےلئےخصوصی دعائیں کرنے کا بہت شکریہ🙏 اللہ تعالیٰ سب کو اولاد کی بیماری کی آزمائش سےمحفوظ فرمائےآمین🤲
Mian Abbas Pmln54,546 просмотров • 1 год назад

وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ سےسات بیٹیوں کےلاچار باپ کی فریاد. دھی رانی پروگرام میں دو بیٹیوں کی اجتماعی شادی کروانے کی اپیل، جو جونیئر کلرک کی نوکری کرتاہے اور کرائے کےمکان میں مقیم ہے خاندان کا واحد کفیل ہے بیٹیوں کی شادی کےوسائل نہ ہونے کی وجہ سےپریشان ہیں 0321 4128410
Mian Abbas Pmln24,992 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки