
Mian Ali Ashfaq
@MianAliAshfaq • 551,721 subscribers
Barrister at Law, Master of Law, Master in Journalism, Senior Partner at S.M Masud & Associate, Proud Pakistani National, A Human rights Activist 🇵🇰
Shorts
Videos

US throwing GCC under the bus 🙄 All Arab countries have been denying this. Who’s speaking the truth?
Mian Ali Ashfaq168,653 просмотров • 3 месяцев назад

چند وکلاء پرائیوٹ سائلین پر جان لیوا حملہ کریں، ان پر احاطہ عدالت میں تشدد کریں، یہ وکالت نہیں، بدمعاشی ھے، ملک بھر میں ایسے چند وکلاء کی بدمعاشی کے وجہ سے ملک بھر کے وکلاء کی عزت کی دھجیاں اڑنا اور ساکھ مجروح ھر صورت میں ناقابل قبول ھے- سندھ بار کونسل اور کراچی بار کو متوجہ ھو
Mian Ali Ashfaq297,376 просмотров • 6 месяцев назад

Pakistan has always been ready. It’s more than 40 years already. Dare to test us, We won’t disappoint the World.
Mian Ali Ashfaq100,144 просмотров • 4 месяцев назад

الحمد للہ پاکستان خیر سے پہہنچ گیا ھوں- عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے جو حقائق و ثبوت ضروری ھیں- اب سامنے لائے جانے کا وقت ھے- ھنگامی حالات کا فائدہ اٹھائے والے اب تک انتظامی ھیرا پھیریاں کرتے رھے- اب پیشہ ورانہ جواب کے لئے تیاری پکڑیں Watchdog is watching the watchdog
Mian Ali Ashfaq593,234 просмотров • 3 лет назад
1:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ کے جاننے یا جاننے سے کیا فرق پڑتا ھے- منہ پر چھالے ڈل گئے بڑوں بڑوں کے- سب کو پیچھے چھوڑ گیا ھے شہزادہ-
Mian Ali Ashfaq296,107 просмотров • 3 лет назад

ان ماؤں بہنوں کے آنسو دیکھ لیں اور ذمہ داران متوجہ ھوں! لاھور ائیر پورٹ کے باھر سے چند دن پہلے غیر قانونی طور پر اغوا کئے دن احسن رضا زیدی کی بازیابی کے لئے لاھور ھائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ھے- یہ غیر قانونی اغوا کسی سولین ادارے نے نہیں کیا بلکہ حساس ادارے کے افراد نے پرائیویٹ افراد کے لین دین کے معاملے پر کیا ھے- اس کے تمام ثبوت مغوی کی فیملی نے محفوظ کر کے مہیا کر دئیے ھیں جو کہ ناقابل تردید ھیں- حساس ادارے کے ذمہ داران کے تمام ثبوت موجود ھیں، اس بے گناہ پڑھے لکھے شخص کو فورا بازیاب کیا جائے- تمام ثبوت و ذمہ داران کی تفصیلات عدالت کے رو برو رکھی جائیں گی اگر یہ مغوی اپنے گھر خیریت سے بروقت بازیاب نہ ھوا-
Mian Ali Ashfaq76,009 просмотров • 8 месяцев назад

پہلا حصہ- اب مقدمہ میں حقائق، حالات و مواد کی بنیاد پر مقدمہ میں مزید نامزدگیاں بھی ھوں گی-
Mian Ali Ashfaq191,677 просмотров • 3 лет назад
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Больше нет контента для загрузки