
Mian Iftikhar Husain
@MianIftikharHus • 270,126 subscribers
President Awami National Party Khyber Pakhtunkhwa | Ex-Information Minister, Khyber Pakhtunkhwa https://t.co/aTzN3Tcyem
Shorts
Videos
2:05
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پی ٹی آئی کے ممبر عبدالسلام نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ باچاخان پر مضمون “ د مردان مارچ “ کو نصاب سے نکالا جاۓ ھم خبردا کرتے ہیں کہ ایسا قدم اٹھانے سے گریز کریں ، ورنہ عدم تشدد کی مذاحمت کےذریعےحکومت اور مطالبہ کرنے والوں کو ناک رگڑنے پر مجبور کردینگے
Mian Iftikhar Husain20,602 Aufrufe • vor 1 Jahr

وقار خان ایم پی اے کا ھم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔ خدا جنت نصیب کرے۔ آج بھی مجھے وہ منظر یاد ہے جب انکی موت پر حاضر ہوا تو قیامت کی گھڑیاں تھی۔ خان نواب اپنے نوجوان بھتیجے وقار_خان MPA کی ناگہانی جوان المرگ موت پر غم سے نڈال تھے۔جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر رو لگے۔
Mian Iftikhar Husain31,331 Aufrufe • vor 3 Jahren

اعجاز احمد کو نفسیاتی ډاکټر کو ضرور دیکھاناچاہیئے ۔ انکو کرکٹ میں پشتونوں کی تعداداور نماز پر بھی اعتراض ہے پبلسٹی کا بھوکا تعصب سے بھرے غلیظ،گھٹیا الفاظ استعمال کرنے میں فخر محسوس کرتاہے ۔لعنت ہو ایسے چھوٹی سوچ رکھنے والوں پر،کوئی کچھ بھی بولے پشتون انسانیت سے پیار کرتا رہیگا-
Mian Iftikhar Husain13,903 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar