★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸's banner
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸's profile picture

★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸

@MissXSania10,768 subscribers

𝕪𝕠𝕦 𝕔𝕒𝕟'𝕥 𝕒𝕗𝕗𝕠𝕣𝕕 𝕞𝕖🍁𝕄𝕪 𝕟𝕒𝕞𝕖 𝕚𝕤 𝕖𝕟𝕠𝕦𝕘𝕙 𝕥𝕠 𝕕𝕖𝕤𝕔𝕣𝕚𝕓𝕖 𝕞𝕪 𝕡𝕖𝕣𝕤𝕠𝕟𝕒𝕝𝕚𝕥𝕪 🎓ᴅᴏᴄᴛᴏʀ🩺 𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀 𝐒𝐇𝐄𝐈𝐊𝐇🌸

Shorts

کس نے کہا کہ ڈاکٹرز کی زندگی صرف ہسپتال اور ایمرجنسی وارڈز اور پھر کلینک تک محدود ہوتی ہے؟ ایسے میں اسٹیٹوسکوپ کے ساتھ تھوڑا سا Swag بھی تو بنتا ہے۔ 💅🩺🥰

13,744 views

کبھی کبھی صرف ایک اچھا شوز ہی آپ کی پوری لُک کو بدل دیتا ہے۔ 👠💨 یہ جوتے نہ صرف دیکھنے میں اسٹائلش ہیں بلکہ پہننے میں بھی کمال کے ہیں۔

19,483 views

نویں محرم کی رات… عباسؑ علمدار کی وفاداری، پیاس اور بے مثال عزم کی رات۔ 💔 جب پانی پر پہرا تھا، تب بھی وفا کا علم بلند رہا۔ کربلا صرف ایک تاریخ نہیں، ضمیر کو بیدار رکھنے کا ابدی پیغام ہے۔

21,304 views

لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا، اور میرا کام ہے انہیں مزید باتیں کرنے کا موقع دینا! 🤪 رات کے اس پہر میں اپنی مرضی سے جی رہی ہوں۔ آپ لوگ اخلاقیات کے ٹھیکیدار بنیں گے یا زندگی انجوائے کریں گے؟ وڈیو دیکھ کے کمنٹ کریں میں سب کے کمنٹ دیکھ رہی ہوں👇🏻🙈

10,245 views

علاج کروانے گئی تھی، فین فالوور بنا کر واپس آگئی! 💅😅 ڈاکٹر صاحب کا بھی اب ایک ہی مشغلہ ہے میری ویڈیوز دیکھنا۔ 🤣

66,693 views

چار چار لڑکیاں پٹا کر اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی وائف سنگل آئے گی، تو بھائی... خواب دیکھنا اچھی بات ہے، پر اتنے بھی نہیں!😂🔥

29,914 views

کہتے ہیں "نظر نہ لگ جائے"، میں کہتی ہوں نظریں ہٹیں گی تو لگے گی نا! 😉✨ مہندی کے رنگ سے لے کر ہیلز کی کھنک تک۔۔۔ کون سی چیز سب سے زیادہ کلاسک لگی؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇🏻❤️

19,731 views

پیٹرول کی قیمت بڑھی تو واردات کا انداز بھی بدل گیا۔ ٹینکی فل اور بندہ غائب!

39,113 views

جب وہ آپ کو پہلی نظر میں ہی پسند کر لے! 😂❤️ اس بکرے کیساتھ کیمسٹری تو چیک کریں، لگتا ہے فائنل ڈیل ہو گئی ہے! 🤝🤪

20,291 views

مرشد جو لوگ آپ کے خلاف باتیں کرتے ہیں انکے منہ میں بغیر ہڈی والا گوشت ڈالیں خود ہی چپ ہوجائیں گے😽🤭🙈

32,314 views

خوبصورتی صرف چہرے یا لباس میں نہیں، کردار اور صبر میں بھی ہوتی ہے۔ 📿✨ موجودہ دور میں سچی محبت اور مخلص انتظار دونوں ہی نایاب ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

12,562 views

محبتوں کا تو سالوں بعد پتا چلتا ہے💞 شروع شروع کے دن تو شوق کے ہوتے ہیں🔥

24,645 views

آجکل کے اسکول اور کالجز میں سبق کم، اسٹیٹس زیادہ کتابیں خاموش، موبائل بولتے ہیں تعلیم پیچھے رہ گئی ہے اور عیاشی فرسٹ پوزیشن پر ہے۔ 📚🎓📱

31,457 views

آپکی کیا راۓ ہے؟ کیا 25 سال کی لڑکی 45 سال کے آدمی سے شادی کر سکتی ہے ؟

32,142 views

بیگم گھر میں شوہر کی خدمت کرتے کرتے تھک جائے تو اسے سستی کا طعنہ ملتا ہے، لیکن باہر کوئی محترمہ اداس نظر آ جائیں تو چوہدری صاحب کا انسانیت والا سافٹ ویئر فوراً اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔ 😂 نیکی کرنے کا یہ جذبہ صرف مردوں میں ہی پایا جاتا ہے!🤣🔥

14,889 views

ᴊᴜꜱᴛ ᴍᴇ, ᴍʏ ʙʟᴀɴᴋᴇᴛ, ᴀɴᴅ ᴀ ᴠᴇʀʏ ɴᴀᴜɢʜᴛʏ ᴋɪᴛᴛʏ😽🔥 ⒼⓞⓞⒹ~ⓂⓞⓇⓃⒾⓃⒼ #MorningVibe

Sensitive content

ᴊᴜꜱᴛ ᴍᴇ, ᴍʏ ʙʟᴀɴᴋᴇᴛ, ᴀɴᴅ ᴀ ᴠᴇʀʏ ɴᴀᴜɢʜᴛʏ ᴋɪᴛᴛʏ😽🔥 ⒼⓞⓞⒹ~ⓂⓞⓇⓃⒾⓃⒼ #MorningVibe

24,034 views

یہی وہ بھائ ہوتے ہیں جو اپنی بہن کا جائیداد میں حصہ مانگنے پر ناراض ہو جاتے ہیں😢

15,361 views

تم کہاں ہو میرے قریب تو آؤ میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے

22,373 views

He: I Love You She: What about your Wife ? He: My Wife doesn't Love You🤭

17,574 views

Laal Pari 😽❤️😚🍷

Laal Pari 😽❤️😚🍷

21,971 views

Videos