
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸
@MissXSania • 9,877 subscribers
𝕪𝕠𝕦 𝕔𝕒𝕟'𝕥 𝕒𝕗𝕗𝕠𝕣𝕕 𝕞𝕖🍁𝕄𝕪 𝕟𝕒𝕞𝕖 𝕚𝕤 𝕖𝕟𝕠𝕦𝕘𝕙 𝕥𝕠 𝕕𝕖𝕤𝕔𝕣𝕚𝕓𝕖 𝕞𝕪 𝕡𝕖𝕣𝕤𝕠𝕟𝕒𝕝𝕚𝕥𝕪 🎓ᴅᴏᴄᴛᴏʀ🩺 𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀 𝐒𝐇𝐄𝐈𝐊𝐇🌸
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا آپ جانتے ہیں کہ پورن ایڈکشن (Porn Addiction) آپ کے رشتوں کو کیسے دیمک کی طرح چاٹ جاتی ہے؟ جب دماغ آرٹیفیشل ڈوپامین لوپ (Dopamine Loop) میں پھنس جاتا ہے، تو انسان 'Anhedonia' کا شکار ہو جاتا ہے، یعنی وہ حالت جہاں زندگی کی اصل اور نیچرل خوشیاں آپ کو مطمئن نہیں کر پاتیں۔ یہی وجہ ہے کہ شادی کے بعد بھی لوگ اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ ذہنی اور جسمانی سکون محسوس نہیں کرتے۔ اس خطرناک لت سے اپنے آپ کو اور اپنی نسلوں کو بچائیے۔ آپ کے خیال میں اس سے چھٹکارا پانے کا سب سے بہترین طریقہ کیا ہے؟ کمنٹس میں بتائیں۔ 👇🏻
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸29,500 просмотров • 1 день назад

آجکل کتابیں کھولنے کی عمر میں کیمرے کے سامنے کمر لچکانے کے ہنر سکھائے جا رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کے سستے پیکجز اور وائرل ہونے کا خبط! 12، 14 سال کی معصوم بچیوں سے ایسی ویڈیوز بنوا کر ہم کون سے مہذب معاشرے کی بنیاد رکھ رہے ہیں؟ والدین کو اب جاگنا ہوگا، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جاۓ۔🚫📱
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸46,760 просмотров • 6 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یونیورسٹی میں "حرام سے بچنے" کے لیے نکاح کر لیا۔ سوچا بعد میں طلاق لے لیں گے۔ پھر ہمبستری بھی ہو گئی، حمل بھی ٹھہر گیا، اور اب لڑکا کہتا ہے "طلاق نہیں دوں گا"۔ یہ نکاح متعہ نہیں، لیکن زندگی متعہ سے بھی بدتر ہو گئی۔ آپ کے خیال میں غلطی کہاں ہوئی؟ 1- چھپ کر نکاح 2- طلاق کا جھوٹا پلان 3- ماں باپ کو نظر انداز کرنا؟
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸121,769 просмотров • 18 дней назад

ایک لیڈی ڈاکٹر کی زبانی ایسی سچی کہانی جسکو سن کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے۔۔ آخر یہ ہمارا معاشرہ کس طرف جارہا ہے؟🤔
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸31,464 просмотров • 5 дней назад

کیا آپ کا وزن نہیں گر رہا لیکن کپڑے ڈھیلے ہو رہے ہیں؟ تو پریشان مت ہوں، یہ ایک بہترین نشانی ہے! 🌟 یاد رکھیں یہ جو پیٹ پر چربی ہوتی ہے یہ کبھی خاموش نہیں ہوتی، یہ باڈی کے اندر سوزش پیدا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے جس سے شوگر ، بلڈ پریشر، دل کے امراض اور پیٹ میں مسلسل گیس وغیرہ شروع ہوجاتی ہے۔ پیٹ کی چربی (Visceral Fat) کا کم ہونا آپ کو اندرونی بیماریوں جیسے فیٹی لیور اور شوگر سے بچاتا ہے۔ صحت مند زندگی کے لیے صرف واک نہیں بلکہ مسل ٹریننگ کو بھی اپنی روٹین کا حصہ بنائیں۔
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸10,144 просмотров • 2 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں ایک ویڈیو شیئر کر رہی ہوں جس میں تعلقات میں قربت اور معیار کو برقرار رکھنے کے لیے aftercare (بعد کی دیکھ بھال) کی اہمیت پر بات کی گئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یہ مرحلہ foreplay (ابتدائی محبت و توجہ) جتنا ہی اہم ہوتا ہے۔ 💖✨ اس پہلو کو سمجھنا اور اپنانا تعلقات کو مزید مضبوط اور خوبصورت بنا سکتا ہے۔ 💑💡
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸130,679 просмотров • 2 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اکثر لوگ فلموں اور انٹرنیٹ پر دکھائی جانے والی مصنوعی زندگی کو اپنی اصل زندگی کا معیار بنا لیتے ہیں، خاص طور پر رشتوں کے معاملے میں۔ یاد رکھیں فلمیں محض اداکاری ہیں وہاں کٹس، ری ٹیکس اور کیمرہ ٹرکس ہوتے ہیں۔ حقیقی رشتے جذبات سے بنتے ہیں اصل زندگی میں جسمانی تعلق سے زیادہ ذہنی اور جذباتی ہم آہنگی اہمیت رکھتی ہے۔ بات چیت ضروری ہے اپنے جیون ساتھی سے کھل کر بات کریں کہ آپ کی خوشی اور سکون کس چیز میں ہے۔ آپ کی زندگی کوئی پورن فلم نہیں ہے اور نہ ہی آپ کوئی فحش اداکار ہیں۔ حقیقت پسند بنیں اور اپنے رشتوں کو وقت دیں! 💞
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸125,538 просмотров • 2 месяцев назад

کیا آپ 30 دن تک روزانہ 4 لیٹر پانی پی سکتے ہیں؟ 🤔 پہلے دن تو لگے گا کہ یہ بہت آسان ہے، لیکن پھر شروع ہوگا اصل امتحان 💧 تیسرا دن ہر 20 منٹ بعد واش روم کے چکر! 💧 چودہواں دن اسکن ایسی چمکے گی کہ لوگ پوچھیں گے "کون سا فلٹر لگایا ہے؟" 💧 اکیسواں دن میٹابولزم جیٹ کی اسپیڈ پر اور جنک فوڈ کی کریونگ بالکل ختم۔ 💧 تیسواں دن ایک مکمل ٹرانسفارمیشن! کرسٹل کلیئر اسکن اور انتہا درجے کی انرجی۔ ⚡️ جو 4 لیٹر پانی شروع میں بوجھ لگتا تھا، اب وہ آپ کی باڈی کا "ڈیفالٹ سافٹ ویئر" بن چکا ہوگا۔ 🥤✨ کیا آپ یہ چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں؟ اپنے اس دوست کو ٹیگ کریں جو پانی پینا بھول جاتا ہے! 👇🏻
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸111,942 просмотров • 2 месяцев назад

تندرستی کے لیے جم جانا اور پسینہ بہانا بہترین ہے، لیکن ورزش کے دوران 'پوز' سے زیادہ 'پوسچر' (Posture) اور درست تکنیک پر توجہ دیں تاکہ کمر اور جوڑوں کی چوٹ سے بچا جا سکے۔ 🏋️♀️🩺 صرف وڈیو کے لیے نہیں، اپنی صحت کے لیے ورزش کریں! یاد رکھیں، جو آج جم میں غلط تکنیک اپنائے گا، کل اسے میرے کلینک آنا پڑے گا۔ 😉 #HealthTips #GymLife #PostureCorrection #DoctorAdvice #fitness
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸44,436 просмотров • 1 месяц назад

کیا صرف نئ نئ شادی میں اسطرح ہوتا ہے یا پرانی شادی میں بھی شوہر کی یاد ایسے ہی ستاتی ہے؟ وڈے بلب سے روشنی ڈالو سائنسدانوں
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸174,111 просмотров • 5 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا عورت کا اپنی ازدواجی خواہشات میں پہل کرنا غلط ہے؟ ہمارے معاشرے نے عورت کے ذہن میں یہ خوف بٹھا دیا ہے کہ اگر وہ بولے گی تو جج کی جائے گی۔ یہ رویہ دراصل اس حقیقت کی عکاسی ہے کہ مرد عورت کو سمجھنے کے بجائے صرف استعمال کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸101,937 просмотров • 3 месяцев назад

مردانہ صحت کا وہ راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں!💡 کیا آپ نے کبھی سوچا کہ انسانی جسم کے تمام اہم اعضاء (دل، پھیپھڑے، جگر) اندرونی طور پر محفوظ ہیں، تو Testicles باہر کیوں ہیں؟🤔 اس کی وجہ ایک ماسٹر ڈیزائن ہے! ٹمپریچر کنٹرول، اسپرم (Sperm) بننے کے لیے جسم کے نارمل ٹمپریچر (37∘C) سے 2 سے 3 ڈگری کم درجہ حرارت درکار ہوتا ہے۔ قدرتی کولنگ سسٹم، سردی میں یہ جسم کے قریب ہو جاتے ہیں اور گرمی میں نیچے لٹک جاتے ہیں تاکہ درجہ حرارت برقرار رہے۔ خطرہ، ٹائٹ جینز، لیپ ٹاپ کا گود میں استعمال اور زیادہ دیر گرم ماحول میں رہنا مردانہ بانجھ پن کی بڑی وجہ بن سکتا ہے۔ یہ محض کمزوری نہیں، زندگی بنانے والی ایک جدید فیکٹری ہے!
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸65,634 просмотров • 2 месяцев назад

آنٹیاں لڑکوں کو استعمال کیوں کرتی ہیں؟ اسکی سائنسی وجہ کیا ہے؟
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸101,828 просмотров • 5 месяцев назад

آپ لوگوں کے گھر میں امی کا یہ والا ورژن ہے یا نہیں، مگر میرے گھر میں تو ہے گا🤪
★𝐒𝐀𝐍𝐈𝐀®🌸89,242 просмотров • 5 месяцев назад
