ꜱᴀɴɪᴀ ꜱʜᴇɪᴋʜ🌸's banner
ꜱᴀɴɪᴀ ꜱʜᴇɪᴋʜ🌸's profile picture

ꜱᴀɴɪᴀ ꜱʜᴇɪᴋʜ🌸

@MissXSania11,276 subscribers

Doctor Sania Sheikh 🥼💉💊🩺🩻🏥 MBBS Year 2025 🎓 📝📚📖👩🏻‍🎓 Mama's Princess 👸💕🌸 Strictly No DM 🚫 🙅🏻‍♀️❌

Shorts

ایک طرف سوشل میڈیا پر سستی شہرت، فحاشی اور غیر اخلاقی مواد کی ترویج کا وہ طوفان ہے جو ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کر رہا ہے، اور دوسری طرف اس کا انجام انتہائی دردناک شکل میں سامنے آتا ہے۔ شمسو گیلامنہ کی یہ آخری ویڈیو اس تلخ حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ کس طرح سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کی دوڑ اور باؤنڈریز پار کرنے کا رجحان معاشرے کو کس پستی کی طرف لے جا رہا ہے۔ بے شک، کسی کی جان لینا اور قانون کو ہاتھ میں لینا کسی بھی مہذب معاشرے میں قابلِ قبول نہیں اور قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جانا چاہیے؛ لیکن ساتھ ہی ہمارے نوجوانوں، بالخصوص خواتین کے لیے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ عزت و وقار کی بجائے اس طرح کی شہرت کا انتخاب انسان کو کن خوفناک انجام سے دوچار کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے۔ 💔🥺🤲🏻

28,570 次观看

صرف 10 منٹ روزانہ... اور آپ کی کمر کا درد ہمیشہ کے لیے ختم! 💯 یہ چھوٹی سی عادت آپ کی لائف بدل سکتی ہے۔ ضرور ٹرائی کریں!

14,846 次观看

علاج کروانے گئی تھی، فین فالوور بنا کر واپس آگئی! 💅😅 ڈاکٹر صاحب کا بھی اب ایک ہی مشغلہ ہے میری ویڈیوز دیکھنا۔ 🤣

66,780 次观看

کبھی کبھی صرف ایک اچھا شوز ہی آپ کی پوری لُک کو بدل دیتا ہے۔ 👠💨 یہ جوتے نہ صرف دیکھنے میں اسٹائلش ہیں بلکہ پہننے میں بھی کمال کے ہیں۔

19,959 次观看

نویں محرم کی رات… عباسؑ علمدار کی وفاداری، پیاس اور بے مثال عزم کی رات۔ 💔 جب پانی پر پہرا تھا، تب بھی وفا کا علم بلند رہا۔ کربلا صرف ایک تاریخ نہیں، ضمیر کو بیدار رکھنے کا ابدی پیغام ہے۔

21,401 次观看

کس نے کہا کہ ڈاکٹرز کی زندگی صرف ہسپتال اور ایمرجنسی وارڈز اور پھر کلینک تک محدود ہوتی ہے؟ ایسے میں اسٹیٹوسکوپ کے ساتھ تھوڑا سا Swag بھی تو بنتا ہے۔ 💅🩺🥰

15,349 次观看

پیٹرول کی قیمت بڑھی تو واردات کا انداز بھی بدل گیا۔ ٹینکی فل اور بندہ غائب!

39,113 次观看

چار چار لڑکیاں پٹا کر اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی وائف سنگل آئے گی، تو بھائی... خواب دیکھنا اچھی بات ہے، پر اتنے بھی نہیں!😂🔥

29,914 次观看

کہتے ہیں "نظر نہ لگ جائے"، میں کہتی ہوں نظریں ہٹیں گی تو لگے گی نا! 😉✨ مہندی کے رنگ سے لے کر ہیلز کی کھنک تک۔۔۔ کون سی چیز سب سے زیادہ کلاسک لگی؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇🏻❤️

19,756 次观看

جب وہ آپ کو پہلی نظر میں ہی پسند کر لے! 😂❤️ اس بکرے کیساتھ کیمسٹری تو چیک کریں، لگتا ہے فائنل ڈیل ہو گئی ہے! 🤝🤪

20,291 次观看

مرشد جو لوگ آپ کے خلاف باتیں کرتے ہیں انکے منہ میں بغیر ہڈی والا گوشت ڈالیں خود ہی چپ ہوجائیں گے😽🤭🙈

32,314 次观看

لوگوں کا کام ہے باتیں بنانا، اور میرا کام ہے انہیں مزید باتیں کرنے کا موقع دینا! 🤪 رات کے اس پہر میں اپنی مرضی سے جی رہی ہوں۔ آپ لوگ اخلاقیات کے ٹھیکیدار بنیں گے یا زندگی انجوائے کریں گے؟ وڈیو دیکھ کے کمنٹ کریں میں سب کے کمنٹ دیکھ رہی ہوں👇🏻🙈

10,869 次观看

محبتوں کا تو سالوں بعد پتا چلتا ہے💞 شروع شروع کے دن تو شوق کے ہوتے ہیں🔥

24,645 次观看

آجکل کے اسکول اور کالجز میں سبق کم، اسٹیٹس زیادہ کتابیں خاموش، موبائل بولتے ہیں تعلیم پیچھے رہ گئی ہے اور عیاشی فرسٹ پوزیشن پر ہے۔ 📚🎓📱

31,457 次观看

خوبصورتی صرف چہرے یا لباس میں نہیں، کردار اور صبر میں بھی ہوتی ہے۔ 📿✨ موجودہ دور میں سچی محبت اور مخلص انتظار دونوں ہی نایاب ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

12,562 次观看

بیگم گھر میں شوہر کی خدمت کرتے کرتے تھک جائے تو اسے سستی کا طعنہ ملتا ہے، لیکن باہر کوئی محترمہ اداس نظر آ جائیں تو چوہدری صاحب کا انسانیت والا سافٹ ویئر فوراً اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔ 😂 نیکی کرنے کا یہ جذبہ صرف مردوں میں ہی پایا جاتا ہے!🤣🔥

14,889 次观看

تم کہاں ہو میرے قریب تو آؤ میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے

22,373 次观看

یہی وہ بھائ ہوتے ہیں جو اپنی بہن کا جائیداد میں حصہ مانگنے پر ناراض ہو جاتے ہیں😢

15,361 次观看

He: I Love You She: What about your Wife ? He: My Wife doesn't Love You🤭

17,574 次观看

زندگی میں 'Skills' ہوں یا نہ ہوں، پر 'Mushkils' تو ہر موڑ پر کھڑی ہوتی ہیں!😂😽 سچ سچ بتائیں، آپ کی زندگی میں کتنی 'مشکلز' ہیں؟🙄

15,653 次观看

Videos