
Mohsin Dawar
@mjdawar • 604,376 subscribers
Ex MNA-North Waziristan. Central President, National Democratic Movement- @NDM_Official, Ex Chairman Foreign Affairs Committee @NaOfPakistan
Shorts
Videos

پی ٹی آئی قیادت کو دہشت گردی یاد تب آئی جب اقتدار ہاتھ سے گیا، ورنہ آخر وقت تک اس پوری سہولت کاری میں برابر کے شریک رہے۔ یکم جولائی 2021 کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ کی ریکارڈنگ پبلک کی جائے، اس وقت ان کی اپنی حکومت تھی۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ مخالفت کی تھی یا سہولت کاری۔
Mohsin Dawar174,469 次观看 • 1 个月前

د مشر افراسیاب خټک هغه نظم،چې د ډاکټرنجیب صیب د شهادت په ویر کې یې لیکلی و ډاکټر نجیب د وطن د امن لپاره څوکئ پرېښوده خو هېڅکله یې له خپل وطن سره خیانت ونه کړ نن یې دېرشم تلین دی،په ګور یې نور،یاد او نوم یې تلپاتې.د هغه مبارزه او د وطنپالنې احساس به د تاریخ په پاڼو کې تل ژوندی وي.
Mohsin Dawar160,480 次观看 • 1 个月前

Very alarming & concerning scenes from Mir Ali bazar, N.Waziristan where Taliban hoisted their flag & issued warnings in this video from last night.A new great game and a new war is underway with Pakhtunkhwa as the primary battleground. All at the cost of the lives of our people.
Mohsin Dawar725,544 次观看 • 3 年前

State terrorism is underway in Bannu. Security forces open fire on peaceful protestors, killing & injuring many. They were protesting against the state sponsored ‘Project Taliban' May the perpetrators of this atrocity be held accountable for their crimes against humanity.
Mohsin Dawar333,776 次观看 • 2 年前

Taliban have abducted Zafran Wazir for recording the video of Aina Wazir forcing him to apologise for his statement. The state has outsourced its writ to the Taliban in Waziristan and other parts of Pakhtunkhwa. This is the horrific reality our people are forced to live in.
Mohsin Dawar108,711 次观看 • 8 个月前

We have been warning against creating and supporting Taliban.The Taliban in Afghanistan & TTP are one and the same. The Pakistani state and many in the mainstream celebrated Kabul's takeover and illegal occupation by the Taliban. These are the consequences of embracing terrorism.
Mohsin Dawar144,397 次观看 • 1 年前

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں طالبان کا سرکاری اسکول بند کرنا ہزاروں بچوں سے تعلیم چھیننے کے مترادف ہے۔ ویڈیو میں ریاستی رٹ کی غیر موجودگی اور اداروں کی مجرمانہ خاموشی شرمناک ہے۔ کلعدم تنظیمیں دندنا رہی ہیں، بچے اور اساتذہ نشانہ بن رہے ہیں۔ یہ کیسی رٹ ہے؟ ریاست کہاں ہے؟
Mohsin Dawar171,231 次观看 • 1 年前

محسن نقوی صاحب،دھشتگردی کا الزام پختونوں کے سر تھوپنا نامناسب ہے۔دہشتگردی کی آگ میں برسوں سے پختون ہی جھلس رہے ہیں۔مر بھی ہم رہے ہیں اورالزام بھی ہمارے اوپر؟طالبان کو افغانستان اور پاکستان میں پشتونوں نے نہیں، پنجاب کے پالیسی سازوں نے بسایا۔ہم ہی نے اس کے اثرات سے خبردار کیا تھا-
Mohsin Dawar109,439 次观看 • 1 年前

بنوں کی عوام ریاست کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ آج بنوں میں ہونے والے حملے انہی پالیسیوں کے نتیجوں کا تسلسل ہیں۔ بنوں کی عوام نے امن کی خاطر تاریخ ساز مظاہرے کیے۔ ہم اپنے علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کے خلاف وارننگ دیتے رہے لیکن ہماری وارننگ کو نظر انداز کیا گیا۔
Mohsin Dawar147,942 次观看 • 1 年前

Disturbing reports from B17 Islamabad, Afghan refugees with visas & valid documents, including women and children, are being arrested. This crackdown is an egregious violation of basic human rights and humanity, exposing deep-rooted xenophobia & hatred against Afghans.
Mohsin Dawar148,663 次观看 • 1 年前

چاند کی رویت پر رویت ہلال کمیٹی کی ضد ایک بار پھر عیاں ہے۔ پختونخوا میں درجنوں گواہوں کو نظرانداز کیا گیا، جبکہ کل یہاں عید منائی جائے گی۔ کیا اس ریاست میں کچھ درست بھی چل رہا ہے؟ افسوس کہ نسلی تعصب اس قدر گہرا ہو چکا ہے کہ اس کی جھلک چاند کی رویت جیسے معاملے میں بھی نظر آتی ہے۔
Mohsin Dawar52,203 次观看 • 7 个月前