Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بنوں کے عوام کا دہشتگردی کے ریاستی پراجیکٹ کے خلاف ریفرینڈم.
140,220 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

چوپ چاپ بیٹھا رہ۔۔ بے غیرت تم نے ہی ووٹ دیا تھا ان پشتونوں پر آج جو ملازم ہو رہے وہ تمہاری وجہ سے ہورہے

بنوں کے عوام کا ریفرینڈم آپ لوگوں کے خلاف ہے ۔ یہ ٹی ٹی پی کے خلاف ہے اس کے سہولت کاروں کے خلاف ہے۔ یہ ان افغانیوں کے خلاف ہے جو ریاست پاکستان مخالف ہیں ۔ پشتین ٹی ٹی پی گٹھ جوڑ کامیاب نہیں ہو گا

یہ عوام مراد سعید کی ہے۔ تو نہ جانا ادھر ضمیر فروش

چپ کر ٹاؤٹ، عوام دشمن، جمہوریت دشمن، آئین شکن یزیدوں کی کٹھپتلی جماعت ن لیگ اور آئین شکن یزیدوں کے مہرے شہباز شریف کو ووٹ دیتے وقت عوام یاد نہیں تھی تجھے؟ آج عوام عوام کھیل رہا ہے بےغیرت زلیل گھٹیا آدمی

پہلے غدار تم ہو

Shame on you for supporting the same establishment 2 years ago and now you are pretending to be a noble man. Shame

Estbalsmnt facilitator....

امن چاہتے ہو ttp کا آلہ کار بننا بند کرو افغانی بکاؤ مال کو منہ نہ لگاؤ

کوئی ریاست اپنے ملک میں دہشت گردی نہیں کرواتی افسوس کے آپ اپنے زاتی مفادات کی خاطر اپنی قوم کے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں یہ اسی طرح کا کلٹ بنا رہے جیسے عمران نیازی نے بنایا ہے فرق بس اتنا ہے وہ اسلامی ٹچ بھی دیتا آپ وہ ٹچ نہیں دیتے باقی کام ایک جیسا ہی ملک کے خلاف
