
Mehmood Khan Achakzai
@MKAchakzaiPKMAP • 115,291 subscribers
Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party. Leader of opposition in the National Assembly of Pakistan.
Shorts
Videos

زیارت شہداء کے قاتل وہ لوگ ہے جنہوں نے انہیں صرف 2 میگزین کے ساتھ بھیجا، وہ وہاں سے بار بار رابطہ کرتے رہے کہ ہمارا پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے ہماری مدد کیلئے پہنچوں، کیوں مدد نہیں پہنچائی گئی؟ جن سے رابطہ ہوا اور انہوں نے لوگ نہیں بھیجیں وہ بھی قاتل ہے۔ ان سب پر FIR ہونی چاہئے۔
Mehmood Khan Achakzai241,142 Aufrufe • vor 1 Monat

اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ تم یہاں لوگوں کو گولیاں مارو گے، تو یاد رکھو سکندر یونانی سے امریکہ تک سب کو یہاں اذیتوں سے گرزنا پڑا ہے۔ خدا کا واسطہ دے کر کہتا ہوں یہ غلطی مت کرنا، اگر لازمی چڑھائی کرنی ہے تو یاد رکھنا پھر تمہیں اپنی ماں کا نام بھی یاد نہیں رہے گا۔
Mehmood Khan Achakzai110,546 Aufrufe • vor 1 Monat

رات کو پتہ چلا عمران خان کو رات کے اندھیرے میں کسی اور ہسپتال لے جایا گیا۔ اس کی بہن اور اس کے جو رکھوالے تھے، ڈاکٹر صاحب تھے، ان کو شفاء ہسپتال کے کمرے میں بند کر دیا گیا۔ پتہ نہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے، قصداً و عمداً ایک اچھی فضا کو لوگ خراب کرنا چاہتے ہیں۔
Mehmood Khan Achakzai36,067 Aufrufe • vor 16 Tagen

پشتون قومی جرگہ دوسرے روز کا دوسرا سیشن اس وقت جاری ہے۔
Mehmood Khan Achakzai14,817 Aufrufe • vor 6 Tagen

ہم جرگہ بنا کر آرمی چیف کے پاس چلے جائیں گے کہ خدا کو مانو ہماری جان بخشو! اپنا کام کرو! پاکستان ہم بنا لینگے۔ آپ پشتون بلوچ سے یہ کہے کہ خدا نے تمہیں جو وسائل دئے اس پر پہلا حق تمہارا ہے۔یہ ٹینشن ختم ہوگی، اگرآپ نے بسم اللہ کرنی ہے تو فوج اور عوام کی لڑائی میں ہمیشہ عوام جیتی ہے
Mehmood Khan Achakzai105,588 Aufrufe • vor 2 Monaten

یہ جرگہ کسی قوم، نسل یا قومیت کے خلاف نہیں۔ پشتون کسی دوسرے انسان، قوم یا مذہب سے نفرت اور امتیاز کے قائل نہیں۔ تاہم ہم یہ ہرگز قبول نہیں کریں گے کہ پشتونوں کی سرزمین کو کسی بھی قیمت پر دوسروں کی جنگوں، پراکسیز اور طاقتوں کے باہمی مفادات کا میدان بنایا جائے۔
Mehmood Khan Achakzai12,631 Aufrufe • vor 7 Tagen

ښه په ډاډه زړګي راځی ملګرو سترګي په خپلو بڼو نه درنېږي
Mehmood Khan Achakzai17,897 Aufrufe • vor 13 Tagen