
Mehmood Khan Achakzai
@MKAchakzaiPKMAP • 119,481 subscribers
Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party. Leader of opposition in the National Assembly of Pakistan.
Shorts
Videos

آج میاں صاحب اور بے نظیر کی پارٹی، جس سانپ نے انہیں ڈسا تھا، اسی انداز میں خیبر پختونخوا پر حملہ آور ہوئی ہیں۔ یہ واحد حکومت تھی جو عوام کی طاقت سے بنی تھی۔ یہ بات انہیں کھٹکتی تھی اور انہوں نے کسی نہ کسی طریقے سے اس پر حملہ کرنا تھا، جو کہ انہوں نے کر دیا۔
Mehmood Khan Achakzai87,832 просмотров • 7 дней назад

آدھے بلوچستان میں ریاستی رٹ نہیں ہے، فوج اور ملیشیا کی عملداری نہیں ہے، لیکن وہاں آپ گورنر راج نافذ نہیں کرتے کیونکہ وزیر اعلیٰ آپ کا لاڈلا ہے اور وہاں جو کچھ بھی لوٹا جا رہا ہے اس میں آپ برابر کے حصہ دار ہیں۔ ایسا نہیں چلے گا، ایسا بالکل نہیں چلے گا۔
Mehmood Khan Achakzai130,947 просмотров • 11 дней назад

ان کا رویہ یہ ہے کہ ہم بدمعاشی بھی کریں گے، ڈرائیں گے بھی، مینڈیٹ بھی چھینیں گے، مکمل طور پر پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کریں گے، اربوں روپے کی کرپشن کریں گے اور دنیا بھر کی بدمعاشیاں کریں گے اور آپ لوگ بس خاموشی سے سب تسلیم کریں اور کہے کہ تیرا سر رہے سلامت، قومی نشان ہمارا
Mehmood Khan Achakzai79,094 просмотров • 11 дней назад

آپ نے عمران خان کے مقابلے کے لیے لنگوٹ باندھ کر حملہ کیا، اس پارٹی کا انتخابی نشان چھینا۔ اس پارٹی کو الیکشن میں حصہ لینے سے منع کیا۔ اس کی پارٹی کے کارکنوں نے یہ غلطی کی کہ دو سو انتخابی نشانوں پر الیکشن لڑ کر آپ کے تمام تماشے کو الٹا کر دیا۔ کیا اس کی سزا آپ دے رہے ہیں؟
Mehmood Khan Achakzai48,724 просмотров • 9 дней назад

ہم پر قاتلانہ حملے کس نے کیے؟ اسفندیار ولی خان کے گھر میں گھس کر قاتلانہ حملہ کس نے کیا؟ مولانا فضل الرحمٰن پر تین حملے ہوئے، تین حملے! آفتاب شیرپاؤ پر دو حملے ہوئے ؟ کیا یہ سہیل آفریدی تھا؟ آپ کس دہشت گردی کی بات کرتے ہیں؟ آپ دہشتگردوں کی ماں ہے۔
Mehmood Khan Achakzai34,284 просмотров • 8 дней назад

آپ نے تمام صوبوں پر قبضہ کیا سوائے ایک کے۔ آپ پہلے دن سے تیاری کر رہے تھے کہ وہاں گورنر راج لگانی ہے۔ اگر ایسا نہیں تھا تو پھر ایمرجنسی لگا کر ایک دن میں آپ نے سینکڑوں اپوائنٹمینٹ و ٹرانسفر کیسے کی؟ آپ نے ہمارے وسائل پر قبضے کا جو پلان بنایا ہے ۔۔۔۔ we will resist it
Mehmood Khan Achakzai34,010 просмотров • 8 дней назад

ہم اپنی پارٹیوں کو ہدایت کریں گے کہ جہاں ان کا اثر رسوخ ہے، کل سے ان تمام اضلاع میں وہ اس فیصلے کے خلاف جمہوری جدوجہد کا اعلان کریں۔ نہ ہم کسی کو گالی دیں گے، نہ کسی کو گولی ماریں گے لیکن جو شخص آئین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے، اسے مردہ باد نہ کہنے والا خود بھی اچھا پاکستانی نہیں۔
Mehmood Khan Achakzai47,129 просмотров • 11 дней назад

اپوزیشن جماعتوں کی متحدہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں شروع اجلاس کی صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں اجلاس میں علامہ ناصر عباس، مولانا فضل الرحمن بیرسٹر گوہر شریک
Mehmood Khan Achakzai35,077 просмотров • 10 дней назад

جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوگی اس وقت تک وزیراعظم سے کوئی ملاقات نہیں ہوگی.
Mehmood Khan Achakzai60,771 просмотров • 22 дней назад

زیارت شہداء کے قاتل وہ لوگ ہے جنہوں نے انہیں صرف 2 میگزین کے ساتھ بھیجا، وہ وہاں سے بار بار رابطہ کرتے رہے کہ ہمارا پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے ہماری مدد کیلئے پہنچوں، کیوں مدد نہیں پہنچائی گئی؟ جن سے رابطہ ہوا اور انہوں نے لوگ نہیں بھیجیں وہ بھی قاتل ہے۔ ان سب پر FIR ہونی چاہئے۔
Mehmood Khan Achakzai241,142 просмотров • 3 месяцев назад

میں نے ان پر واضح کیا کہ خدا کے لیے میری بات سنیں، عمران خان سے ملاقات کیے بغیر اور ان کی رائے جانے بغیر، اگر آپ یا آپ کے ساتھی اس مارچ کو منسوخ یا ملتوی کرتے ہیں، تو اس سے آپ کی بھی رسوائی ہوگی اور میرے ساتھیوں کی بھی۔ میں ایسے کسی عمل میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں۔
Mehmood Khan Achakzai36,492 просмотров • 16 дней назад

شہباز شریف مذاکرات کی بات کرتا ہے، میں پوچھتا ہوں کہ آخر کس چیز کے مذاکرات؟ اس وقت دو پارٹیاں حالتِ جنگ میں ہیں۔ ایک طرف شہباز، نقوی اور ان کا لشکر ہے جو منڈی میں بکنے والے مال کی طرح ہیں، اور ان کے لیڈر کی پشت پر جرنیل کھڑے ہیں۔ جبکہ دوسری پارٹی کا لیڈر جیل میں قید ہے۔
Mehmood Khan Achakzai27,837 просмотров • 16 дней назад

آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔ یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپ کے ہاتھ تو لوگوں کے خون سے رنگے ہیں۔ محترم مشر محمود خان اچکزئی کا آج ایکسپریس نیوز سے گفتگو
Mehmood Khan Achakzai46,151 просмотров • 1 месяц назад