
Mehmood Khan Achakzai
@MKAchakzaiPKMAP • 114,145 subscribers
Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party. Leader of opposition in the National Assembly of Pakistan.
Shorts
Videos

ہمارا بلوچ بھائیوں سے کوئی جھگڑا نہیں، برٹش بلوچستان کونسا علاقہ ہے، براہوی کنفیڈریسی یا جینون بلوچستان کونسا علاقہ ہے ہمیں سب پتا ہے، ڈویژنز اور ضلعے بنانے میں ہم ایک دوسرے کے علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ڈیموگرافک چینج وغیرہ تو فلسطین اور اسرائیل کا قیصہ بن جائے گا۔
Mehmood Khan Achakzai18,555 次观看 • 2 天前

میں معذرت خواہ ہوں کہ بسا اوقات جذبات میں آکر تلخ باتیں کہہ جاتا ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج ماتحت عدالتوں سے لے کر سپریم کورٹ تک، کوئی جج یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ اس کے دفتر میں خفیہ اداروں کے اہلکار موجود نہیں ہیں، یا ان پر مرضی کے فیصلے صادر کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالا جا رہا
Mehmood Khan Achakzai16,979 次观看 • 3 天前

تحریک انصاف کے کارکنوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں اور ہوشیار رہنے کی تدبیر دینا چاہتا ہوں۔ عمران خان کو جیل میں رکھ کر انہیں سیاست سے باہر (مائنس) کرنے کی پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کر سکتی عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں.
Mehmood Khan Achakzai67,556 次观看 • 1 个月前

افغانستان کے ہمسائیوں میں سے اگر کسی کا شوق ہے تو وہ 3 دن کے اندر کابل قبضہ کرسکتا ہے لیکن اس کا رکھنا مشکل ہوگا۔ افغانستان برٹش انڈیا کا قبرستان بنا، سویت یونین اور امریکہ کو وہاں اذیتیں اٹھانی پڑی۔ یہ بڑا خطرناک شوق ہے، ایسا نا ہو کہ افغانستان ہمارا بھی قبرستان بن جائیں
Mehmood Khan Achakzai58,546 次观看 • 1 个月前

وزراء کی معلومات انتہائی ناقص جنہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پشتون 24%، بلکل غلط ہم %50 ہے، اس پر ہماری لڑائیاں ہوئی ہے۔ خان قلات جب گورنر بنا اس نے 1977 میں آرڈیننس جاری کیا کہ صوبہ چلانے کیلئے 50% بلوچ، 40%پشتون اور 10% سیٹلر۔ یہ اچھا فارمولا تھا جسے یار لوگوں نے پھینک دیا
Mehmood Khan Achakzai89,733 次观看 • 4 个月前

افغانستان پاکستان کا دوست ہے دشمن نہیں۔ افغانستان نے کبھی غلامی نہیں دیکھی ہم نے کبھی آزادی نہیں دیکھی۔ افغانستان کے ساتھ جنگ کی باتیں ہو رہی ہیں 1965 اور 71 میں افغانستان نے پاکستان کا ساتھ دیا حالانکہ تب موقع تھا کہ افغانستان پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپتا لیکن ایسا نہیں کیا
Mehmood Khan Achakzai66,829 次观看 • 3 个月前