یہ بہت غلط بات ہے معلوم نہیں اس شخص کا کیا قصور ہے لیکن اگر نکاح کا پیغام دیا ہے تو اس طرح کے سلوک کا بالکل بھی مستحق نہیں ہے۔۔۔۔ اگر عورت کو کچھ ہو تو فورا عورت کارڈ کھیلنا شروع ہو جاتے ہیں مرد بھی انسان ہے ویڈیو بنا کر ڈالنے سے کیا عورت کی عزت بچ گئ۔۔۔۔ لعنت ہو اس پہ 😡😡😡
646,432 次观看
والدین بچے پیدا کرنے کے بعد اتنا ظالم کیوں بن جاتے ہیں ۔ اپ نے ایک جیتی جاگتی زندگی جو جنم دیا ہے۔ یہ کیا طریقہ ہے انہیں ٹریٹ کرنے کا۔۔۔۔ پھر بڑے ہو کر بچوں نے یہی کچھ اپ کو واپس کرنا ہے تب پھر بڑی تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔🙄🙄
168,680 次观看
بے چارے لڑکوں کیساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے🤔🤔🤔🤔
198,827 次观看
محکمہ موسمیات کی طرف سے شوہروں کے لئے مفت مشورہ ۔۔۔۔۔۔🤭🤭😉😉