Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بابے تو بازی لئے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔ لڑکو تم بھی کچھ سوچ لو۔۔۔🤔🤔🤔

88,199 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von ‏مینـــــــــــو 🖤🦋
‏مینـــــــــــو 🖤🦋vor 1 Jahr

یہ کتنا غلط رواج ہے میرا بس چلے تو اس بابے کو اور لڑکی کے گھر والوں کو لتر ماروں

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

- All I Knew

Profilbild von bewiser
bewiservor 1 Jahr

خاتون کو بھی معلوم ہے کہ چاچے نے یہ والی سردیاں نہیں نکالنی 😁

Profilbild von Ambreen🇵🇰💕
Ambreen🇵🇰💕vor 1 Jahr

🤭🤭🤭

Profilbild von Asif Alam
Asif Alamvor 1 Jahr

جب ایک 72 سال کا شخص تیسری شادی کرسکتا ہے اور اس کے لیئے کیا کیا جتن کرتا ہے کبھی کالی دال لگاتا ہے، کبھی مزاروں پر سجدے کرتا ہے تو اس بابے نے کرلی تو اس میں کون سی ایسی حیران ہونے والی بات ہے۔

Profilbild von .
.vor 1 Jahr

me prh rhi . mujhe lgaa aage aaeyga k 80 saala bazurgh ne İslam qabool kr Liya..

Profilbild von وقت گذر جائے گا ✨✨
وقت گذر جائے گا ✨✨vor 1 Jahr

لڑکے ابھی بھی ستمبر کا انتظار کر رہے ہیں ۔ @MalikAltaf512 آخر کب تک ہم یہ سنتے رہیں گے بھائی 🫣🤭😄

Profilbild von ♌ ˈhənēA* @ìքìąղ 🍂🍃 ♐🌹🇵🇰🌹 🇧🇫🌹
♌ ˈhənēA* @ìքìąղ 🍂🍃 ♐🌹🇵🇰🌹 🇧🇫🌹vor 1 Jahr

سراسر بے غیرتی ہے، اپنی بیٹی، نواسی اور پوتی کی عمر کی لڑکی سے شادی کرنا لڑکی کی زندگی خراب اور اپنا مزاق اڑانے کے مترادف ہے، اور ایسے جاھل اور لالچی لوگ جو اپنی بیٹیوں کی شادیاں ایسے کرتے ہیں، پتا نہیں دنیا کس طرف کو چل پڑی ہے، قیامت قریب ہے اور اپنی آخرت کا نہیں سوچ رہے 🙏

Profilbild von TARAR
TARARvor 1 Jahr

منڈیو دسو ہنڑ میں تے آپ بابا😔 لیکن ایسا نہیں

Profilbild von 🇵🇰🇸🇦 أحمد
🇵🇰🇸🇦 أحمدvor 1 Jahr

Aaj yeh aise aise news kahan se la rahi ho

Profilbild von Naveed Owaisi
Naveed Owaisivor 1 Jahr

لڑکیوں کے نکھرے ہی ختم نہیں ہوتے ہم کیا کریں

Ähnliche Videos